Pakistan



Alaska talks between Russia, US on Ukraine first, but no last — expert

According to former Verkhovna Rada member and expert of the Other Ukraine movement Spiridon Kilinkarov, some consultations between US President Donald Trump and his Western and European allies may follow

مشعل خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتادی

مشعل خان کا شمار مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہیں ہم ٹی وی کے ڈرامے ’سنو چندا‘ سے مقبولیت حاصل ہوئی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں خواب نگر کی شہزاد
Khabrain Group Pakistan

مشعل خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتادی

مشعل خان کا شمار مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہیں ہم ٹی وی کے ڈرامے ’سنو چندا‘ سے مقبولیت حاصل ہوئی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں خواب نگر کی شہزادی، سایہ 2، کچا دھاگا، تھوڑا سا حق، قصہ مہربانو کا اور پیاری مونا شامل ہیں، وہ آخری بار 2023 میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے … Continue reading مشعل خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتادی →

خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان

معروف اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کی جانب سے دوسری خواتین سے مقابلے بازی اور حسد کی وجہ سے بھی گھر اور رشتے ٹوٹ ر
Khabrain Group Pakistan

خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان

معروف اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کی جانب سے دوسری خواتین سے مقابلے بازی اور حسد کی وجہ سے بھی گھر اور رشتے ٹوٹ رہے ہیں۔ اداکارہ نے خواتین کو پرتعیش زندگی گزارنے والی خواتین سے اپنا موازنہ کرنے کو بھی سنگین خاندانی مسائل کا سبب بھی قرار … Continue reading خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان →

لیہہ: ’’دھرندر‘‘ کا ۱۰۰؍ سے زائد کا عملہ فوڈ پوائزننگ کا شکار، شوٹنگ روک دی گئی

لیہہ، لداخ میں رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندر‘‘ کے سیٹ پر عملے کے ۱۰۰؍ سے زائد افراد کے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے
Khabrain Group Pakistan

لیہہ: ’’دھرندر‘‘ کا ۱۰۰؍ سے زائد کا عملہ فوڈ پوائزننگ کا شکار، شوٹنگ روک دی گئی

لیہہ، لداخ میں رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندر‘‘ کے سیٹ پر عملے کے ۱۰۰؍ سے زائد افراد کے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندد‘‘ کی ریلیز روک دی … Continue reading لیہہ: ’’دھرندر‘‘ کا ۱۰۰؍ سے زائد کا عملہ فوڈ پوائزننگ کا شکار، شوٹنگ روک دی گئی →

ایشیا کپ 2025، بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ ایشا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے متحدہ عرب
Khabrain Group Pakistan

ایشیا کپ 2025، بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ ایشا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا جہاں ابتدائی میچ افغانستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سوریا کمار یادیو، شبمن گل، ابھیشیک شرما، … Continue reading ایشیا کپ 2025، بھارتی اسکواڈ کا اعلان →

صنم ماروی، احمد شاہ تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانہ واپس

کراچی: نامور گلوکارہ صنم ماروی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے درمیان جاری تنازع ختم ہوگیا۔ دونوں نے غلط فہمیاں دور کرکے ایک
Khabrain Group Pakistan

صنم ماروی، احمد شاہ تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانہ واپس

کراچی: نامور گلوکارہ صنم ماروی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے درمیان جاری تنازع ختم ہوگیا۔ دونوں نے غلط فہمیاں دور کرکے ایک دوسرے کو معاف کر دیا۔ چند روز قبل صنم ماروی نے احمد شاہ کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا جس میں الزام لگایا گیا … Continue reading صنم ماروی، احمد شاہ تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانہ واپس →

دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس، صرف ڈیلیوری فیس

  اس کی کوئی قیمت نہیں بلکہ صرف ڈیلیوری فیس ادا کرنا پڑتی ہے ۔اس مصنوع کا پورا نام Teenage Engineering‘s Computer-2 ہے ۔ اس نے حال ہی میں ایک منفرد کمپیوٹر کیس
Khabrain Group Pakistan

دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس، صرف ڈیلیوری فیس

  اس کی کوئی قیمت نہیں بلکہ صرف ڈیلیوری فیس ادا کرنا پڑتی ہے ۔اس مصنوع کا پورا نام Teenage Engineering‘s Computer-2 ہے ۔ اس نے حال ہی میں ایک منفرد کمپیوٹر کیس Computer-2 متعارف کروایا ہے جو دنیا کا “سب سے سستا کمپیوٹر کیس” قرار دیا گیا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ … Continue reading دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس، صرف ڈیلیوری فیس →

عمرہ پروازیں تاخیر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے کا خدشہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے لئے عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔  سعودی ایوی ایش
Khabrain Group Pakistan

عمرہ پروازیں تاخیر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے کا خدشہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے لئے عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔  سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کردیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ  بین الاقوامی قوانین کے مطابق پروازوں کی … Continue reading عمرہ پروازیں تاخیر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے کا خدشہ →

2 سال میں غلطی نہ ماننے والے نتائج بھگتیں گے رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) میثاقِ استحکام کےلئے تیار ہے، یہی پاکستان کا مستقبل ہے، جو
Khabrain Group Pakistan

2 سال میں غلطی نہ ماننے والے نتائج بھگتیں گے رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) میثاقِ استحکام کےلئے تیار ہے، یہی پاکستان کا مستقبل ہے، جو شخص دو سال میں بھی اپنی غلطی کا احساس نہ کرے اسے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے … Continue reading 2 سال میں غلطی نہ ماننے والے نتائج بھگتیں گے رانا ثنا اللہ →

اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزمہ ادیبہ کو مجسٹری
Khabrain Group Pakistan

اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزمہ ادیبہ کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر دیا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ … Continue reading اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا →

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

معروف مراٹھی اداکار اچیوت پوتدار انتقال کر گئے. مراٹھی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار ا
Khabrain Group Pakistan

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

معروف مراٹھی اداکار اچیوت پوتدار انتقال کر گئے. مراٹھی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار ادا کرنے والے اچیوت پوتدار 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ دنوں صحت کے مسائل کے باعث تھانے کے جیوپیٹر اسپتال میں زیر علاج تھے۔ … Continue reading مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے →

’شراکت دار بنیں، دشمن نہیں‘، چینی وزیر خارجہ کا بھارت کو پیغام

نئی دہلی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو دشمن یا خطرہ سمجھنے کے بجائے شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیے۔  انہو
Khabrain Group Pakistan

’شراکت دار بنیں، دشمن نہیں‘، چینی وزیر خارجہ کا بھارت کو پیغام

نئی دہلی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو دشمن یا خطرہ سمجھنے کے بجائے شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیے۔  انہوں نے یہ بات بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر سے ملاقات کے دوران کہی۔ وانگ یی اپنے … Continue reading ’شراکت دار بنیں، دشمن نہیں‘، چینی وزیر خارجہ کا بھارت کو پیغام →

یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار

ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا
Khabrain Group Pakistan

یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار

ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو افواج شامل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے … Continue reading یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار →

ٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے

یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی اس بار سوٹ اور ٹائی پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچے اور اس تبدیلی پر ٹرمپ نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سب ہنس پڑے۔ عالمی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے

یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی اس بار سوٹ اور ٹائی پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچے اور اس تبدیلی پر ٹرمپ نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سب ہنس پڑے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے صدر زیلنسکی نے اپنی فوج کے ساتھ یکجہتی کے لیے ہمیشہ فوجی جیکٹ اور ٹی شرٹ پہنتے … Continue reading ٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے →

آواز عیسیٰ خیلوی کی، دلوں میں اتر گئی۔ سالگرہ مبارک، خوشیوں سے بھری ہوئی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار، سرائیکی اور پنجابی موسیقی کے بے تاج بادشاہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے زندگی کی 74بہاریں دیکھ لیں۔ اپنے لاکھوں پرستارو
Khabrain Group Pakistan

آواز عیسیٰ خیلوی کی، دلوں میں اتر گئی۔ سالگرہ مبارک، خوشیوں سے بھری ہوئی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار، سرائیکی اور پنجابی موسیقی کے بے تاج بادشاہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے زندگی کی 74بہاریں دیکھ لیں۔ اپنے لاکھوں پرستاروں میں لالہ کے نام سے پہچان بنانے والے عطاءاللہ عیسی خیلوی نے سات مختلف زبانوں میں 50 ہزار سے زائد گیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن … Continue reading آواز عیسیٰ خیلوی کی، دلوں میں اتر گئی۔ سالگرہ مبارک، خوشیوں سے بھری ہوئی →

یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی دینے کی پیشکش کو امن مذاکرات میں بڑا “بریک تھر
Khabrain Group Pakistan

یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی دینے کی پیشکش کو امن مذاکرات میں بڑا “بریک تھرو” قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ کثیرالجہتی اجلاس کے دوران مارک رُٹے نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام مذاکرات … Continue reading یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو →

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قی
Khabrain Group Pakistan

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ 57 ہزار 700 روپےہوگئی ہے۔ ایسو سی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے … Continue reading مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ →

شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

سینئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی نے کہا ہےکہ شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔ حال ہی میں اداکا
Khabrain Group Pakistan

شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

سینئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی نے کہا ہےکہ شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔ حال ہی میں اداکار فیصل قریشی  اہلیہ ثنا کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام  ’ ہنسنا منع ہے‘  میں شریک ہوئے تھے جس دوران  میزبان تابش ہاشمی نے فیصل … Continue reading شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی →

حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔ حمیرا اصغر ک
Khabrain Group Pakistan

حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے کی، درخواست میں ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ … Continue reading حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور →

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے اشعب نے ملائیشین پلیئر کو شکست دی۔ ملائیشین پلیئر نیتھن کیوے کے خلاف اشعب عرفان نے 40 منٹ میں 1-3 سے فتح حاصل کی۔پاکستانی پلیئر نے پہلا گیم … Continue reading پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا →

معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں

بھارت کی مراٹھی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جیوتی چندیکر انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  جیوتی چندیکر 16 اگست کو پونے می
Khabrain Group Pakistan

معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں

بھارت کی مراٹھی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جیوتی چندیکر انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  جیوتی چندیکر 16 اگست کو پونے میں طویل علالت کے بعد 68 برس کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی اور اداکارہ تیجسونی پنڈت نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ … Continue reading معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں →

حکومت کو بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب کم کرنے میں بڑی کامیابی

اسلام آ باد: سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اور چوری کی مد میں کیےگئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس کے باعث قومی خزانے کوکھربوں
Khabrain Group Pakistan

حکومت کو بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب کم کرنے میں بڑی کامیابی

اسلام آ باد: سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اور چوری کی مد میں کیےگئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس کے باعث قومی خزانے کوکھربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران ڈسکوز کے نااہلی اور چوری کی مد میں نقصانات صرف 11 ارب روپےکم ہونے کے بعد 265 … Continue reading حکومت کو بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب کم کرنے میں بڑی کامیابی →

غزہ: 50 ہزار بچے شہید یا زخمی، اقوام متحدہ کا انکشاف

اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور “بچوں پر جنگ” کو فوری طور پر ختم ہونا چاہی
Khabrain Group Pakistan

غزہ: 50 ہزار بچے شہید یا زخمی، اقوام متحدہ کا انکشاف

اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور “بچوں پر جنگ” کو فوری طور پر ختم ہونا چاہیے۔ ایجنسی کے مطابق غزہ پٹی میں معائنہ کیے جانے والے زیادہ تر بچے کمزور، لاغر اور موت کے خطرے سے دوچار ہیں کیونکہ … Continue reading غزہ: 50 ہزار بچے شہید یا زخمی، اقوام متحدہ کا انکشاف →

ایشیا ہاکی کپ: منتظمین کا پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ

بھارت میں 29 اگست سے شیڈول ایشیا ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان چند روزمیں ہوگا، منتظمین نے پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

ایشیا ہاکی کپ: منتظمین کا پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ

بھارت میں 29 اگست سے شیڈول ایشیا ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان چند روزمیں ہوگا، منتظمین نے پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایک دو دن میں پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام حکومتی ہدایات کی روشنی میں ایشیا کپ منتظمین کو اپنے جواب سے آگاہ کردیں گے۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا … Continue reading ایشیا ہاکی کپ: منتظمین کا پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ →

چین میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس کا انعقاد

چین نے ٹیکنالوجی اور کھیلوں کو یکجا کرتے ہوئے ایک منفرد ایونٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس مقابلے کرائے گئے۔ اس ایونٹ میں مخت
Khabrain Group Pakistan

چین میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس کا انعقاد

چین نے ٹیکنالوجی اور کھیلوں کو یکجا کرتے ہوئے ایک منفرد ایونٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس مقابلے کرائے گئے۔ اس ایونٹ میں مختلف اقسام کے روبوٹس نے حصہ لیا، جنہیں خصوصی طور پر دوڑنے، فٹبال کھیلنے، ریسلنگ اور دیگر گیمز کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ گراؤنڈ میں موجود … Continue reading چین میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس کا انعقاد →

ہلدی والے دودھ کے حیرت انگیز فوائد

ہلدی والا دودھ صدیوں سے دیسی علاج اور ہومیوپیتھک علاج میں استعمال ہو رہا ہے۔ اس کے کئی حیرت انگیز فوائد ہیں کیونکہ اس میں ہلدی اور دودھ کے غذائ
Khabrain Group Pakistan

ہلدی والے دودھ کے حیرت انگیز فوائد

ہلدی والا دودھ صدیوں سے دیسی علاج اور ہومیوپیتھک علاج میں استعمال ہو رہا ہے۔ اس کے کئی حیرت انگیز فوائد ہیں کیونکہ اس میں ہلدی اور دودھ کے غذائی اجزاء ایک دوسرے کے اثرات کو بڑھا دیتے ہیں۔ ہلدی میں موجود curcumin قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات رکھتا ہے جو جسم کو … Continue reading ہلدی والے دودھ کے حیرت انگیز فوائد →

غزہ میں 50 ہزار بچے شہید یا زخمی ہوئے، اقوام متحدہ کا خوفناک انکشاف

اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور “بچوں پر جنگ” کو فوری طور پر ختم ہونا چاہی
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں 50 ہزار بچے شہید یا زخمی ہوئے، اقوام متحدہ کا خوفناک انکشاف

اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور “بچوں پر جنگ” کو فوری طور پر ختم ہونا چاہیے۔ ایجنسی کے مطابق غزہ پٹی میں معائنہ کیے جانے والے زیادہ تر بچے کمزور، لاغر اور موت کے خطرے سے دوچار ہیں کیونکہ … Continue reading غزہ میں 50 ہزار بچے شہید یا زخمی ہوئے، اقوام متحدہ کا خوفناک انکشاف →

جرائم کی روک تھام کیلئے جنوبی کوریا میں ہولوگرافک پولیس تعینات

جنوبی کوریا نے جرائم کی روک تھام کے لیے ہولوگرافک پولیس اہلکار متعارف کروائے ہیں جو کہ ایک منفرد اور دلچسپ تکنیکی اقدام سمجھا جارہا ہے۔ میڈیا ر
Khabrain Group Pakistan

جرائم کی روک تھام کیلئے جنوبی کوریا میں ہولوگرافک پولیس تعینات

جنوبی کوریا نے جرائم کی روک تھام کے لیے ہولوگرافک پولیس اہلکار متعارف کروائے ہیں جو کہ ایک منفرد اور دلچسپ تکنیکی اقدام سمجھا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت، سیئول کے پارک میں ایک زندہ سائز تھری ڈی ہولوگرام پولیس اہلکار کو نصب کیا گیا ہے۔ یہ ہر رات شام … Continue reading جرائم کی روک تھام کیلئے جنوبی کوریا میں ہولوگرافک پولیس تعینات →

بھارت ٹوٹنے کے قریب؟ واشنگٹن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہو گا

واشنگٹن: بھارت کی اقلیت دشمن پالیسیوں کے خلاف سکھ برادری کی عالمی سطح پر مزاحمت میں شدت آ گئی ہے، آج امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں خالصتان
Khabrain Group Pakistan

بھارت ٹوٹنے کے قریب؟ واشنگٹن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہو گا

واشنگٹن: بھارت کی اقلیت دشمن پالیسیوں کے خلاف سکھ برادری کی عالمی سطح پر مزاحمت میں شدت آ گئی ہے، آج امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں امریکہ بھر سے ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع ہے۔ یہ ریفرنڈم سکھس فار جسٹس (SFJ) کے زیر اہتمام منعقد … Continue reading بھارت ٹوٹنے کے قریب؟ واشنگٹن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہو گا →

بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور سُبکی، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیے

واشنگٹن: بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ہزیمت آمیز سُبکی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکا نے اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے، ام
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور سُبکی، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیے

واشنگٹن: بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ہزیمت آمیز سُبکی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکا نے اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے، امریکی وفد کا دورہ نئی دہلی اب نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا ہے کہ 25 سے 29 اگست … Continue reading بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور سُبکی، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیے →

بابر اعظم، رضوان کی ٹیم میں واپسی متوقع

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان آج ہوگا۔  پی سی بی کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بابر اعظم او
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم، رضوان کی ٹیم میں واپسی متوقع

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان آج ہوگا۔  پی سی بی کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بابر اعظم اور محمد رضوان کی واپسی کا قوی امکان ہے۔ ٹیم اسکواذ اٹھارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوسکتا ہے۔ سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ کی … Continue reading بابر اعظم، رضوان کی ٹیم میں واپسی متوقع →

یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار

کورنگی پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر کھلے عام ہوائی فائرنگ کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر 2 ساتھیوں کی تلاش میں پولیس چھاپے مارے جارہ
Khabrain Group Pakistan

یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار

کورنگی پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر کھلے عام ہوائی فائرنگ کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر 2 ساتھیوں کی تلاش میں پولیس چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اس حوالے سے ایس ایچ او کورنگی عدیل افضال نے بتایا کہ … Continue reading یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار →

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پشاور کی خصوصی احتساب عدالت نے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار اکاؤنٹ جنرل آفس کے سینئر آڈیٹر رادی اللہ کو تفتیش مکمل ہونے کے بعد 14 روزہ
Khabrain Group Pakistan

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پشاور کی خصوصی احتساب عدالت نے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار اکاؤنٹ جنرل آفس کے سینئر آڈیٹر رادی اللہ کو تفتیش مکمل ہونے کے بعد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔  ملزم کو ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت کے جج  محمد ظفر خان کے سامنے پیش کیا گیا تو اس دوران … Continue reading کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل →

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلیے بابر اعظم، رضوان کی ٹیم میں واپسی کا قوی امکان

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان آج ہوگا۔  پی سی بی کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بابر اعظم او
Khabrain Group Pakistan

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلیے بابر اعظم، رضوان کی ٹیم میں واپسی کا قوی امکان

تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان آج ہوگا۔  پی سی بی کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بابر اعظم اور محمد رضوان کی واپسی کا قوی امکان ہے۔ ٹیم اسکواذ اٹھارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوسکتا ہے۔ سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ کی … Continue reading ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلیے بابر اعظم، رضوان کی ٹیم میں واپسی کا قوی امکان →

یوم آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار

کورنگی پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر کھلے عام ہوائی فائرنگ کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر 2 ساتھیوں کی تلاش میں پولیس چھاپے مارے جارہ
Khabrain Group Pakistan

یوم آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار

کورنگی پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر کھلے عام ہوائی فائرنگ کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر 2 ساتھیوں کی تلاش میں پولیس چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اس حوالے سے ایس ایچ او کورنگی عدیل افضال نے بتایا کہ … Continue reading یوم آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار →

نیوزی لینڈ میں یوم آزادی کی تقریب، کیوی وزیراعظم کرسٹوفر لکسن کی شرکت

نیوزی لینڈ میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیاگیا، جس میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے خصوصی شرکت کی اور پاکستان ک
Khabrain Group Pakistan

نیوزی لینڈ میں یوم آزادی کی تقریب، کیوی وزیراعظم کرسٹوفر لکسن کی شرکت

نیوزی لینڈ میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیاگیا، جس میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے خصوصی شرکت کی اور پاکستان کو 79 ویں یوم آزادی پر مبارک باد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے قائم مضبوط اور دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا اور پاکستانی … Continue reading نیوزی لینڈ میں یوم آزادی کی تقریب، کیوی وزیراعظم کرسٹوفر لکسن کی شرکت →

Get more results via ClueGoal