Pakistan



4 vape pods suspected to contain etomidate seized by HSA at City Hall entertainment outlets

The Health Sciences Authority (HSA) and Singapore Police Force (SPF) seized four e-vaporiser pods suspected to contain etomidate during a joint enforcement operation in City Hall.On Saturday (Aug 16), AsiaOne was among the media invited to visit a seemingly q

پاکستان آئیڈل کا قافلہ ٹیلنٹ کی تلاش میں لاہور پہنچ گیا

پاکستان آئیڈل کا قافلہ ٹیلنٹ کی تلاش میں لاہور پہنچ گیا، آڈیشنز کیلئے نوجوانوں میں جوش و خروش، جیو ٹی وی ایک بار پھر سب سے پہلے مقابلے دکھائے گا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان آئیڈل کا قافلہ ٹیلنٹ کی تلاش میں لاہور پہنچ گیا

پاکستان آئیڈل کا قافلہ ٹیلنٹ کی تلاش میں لاہور پہنچ گیا، آڈیشنز کیلئے نوجوانوں میں جوش و خروش، جیو ٹی وی ایک بار پھر سب سے پہلے مقابلے دکھائے گا۔  دِل کی دھڑکنیں تیز ہوتی جارہی ہیں۔ گلوکاری کے شوقین نوجوانوں کو پاکستان کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ”پاکستان آئیڈل 2025“ کا حصہ بنانے … Continue reading پاکستان آئیڈل کا قافلہ ٹیلنٹ کی تلاش میں لاہور پہنچ گیا →

راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے مزید پانچ کیسسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق شہر میں مجموعی طور پر ڈینگی وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 59 ہو گ
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے مزید پانچ کیسسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق شہر میں مجموعی طور پر ڈینگی وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 28 افراد ہسپتالوں میں منتقل کر دیے گئے ہیں جبکہ 11 لاکھ 44 ہزار 746 مقامات کو چیک اور 93453 مقامات سے … Continue reading راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ →

ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

لاہور: معروف ڈیزائنر ماریہ بی کیخلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں انکوائری شروع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ماریہ بی کیخلاف سوشل می
Khabrain Group Pakistan

ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

لاہور: معروف ڈیزائنر ماریہ بی کیخلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں انکوائری شروع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ماریہ بی کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کیخلاف گفتگو کرنے پر نعیم بٹ عرف سیما بٹ نے این سی سی آئی اے میں درخواست دی۔ درخواست گزار کے مطابق ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ٹرانس … Continue reading ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب →

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے سخت شرائط رکھ دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدارتی م
Khabrain Group Pakistan

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے سخت شرائط رکھ دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدارتی محل کریملن ذرائع کے مطابق صدر پیوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہوجائے، نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے اور … Continue reading روسی صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں →

ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے نجی شعبے کے مخبروں کی مدد لینے پر غور

اسلام آباد :متعدد سالوں کے وقفے کے بعد ٹیکس ڈائریکٹری کی اشاعت دوبارہ شروع ہونے کے امکان کے ساتھ ایف بی آر ممکنہ ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے مقصد س
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے نجی شعبے کے مخبروں کی مدد لینے پر غور

اسلام آباد :متعدد سالوں کے وقفے کے بعد ٹیکس ڈائریکٹری کی اشاعت دوبارہ شروع ہونے کے امکان کے ساتھ ایف بی آر ممکنہ ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے مقصد سے مستند معلومات حاصل کرنے کے لیے نجی شعبے کے مخبروں کو اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔ ایف بی آر نجی شعبے کی مخبر … Continue reading ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے نجی شعبے کے مخبروں کی مدد لینے پر غور →

کپل شرما شو کے سیٹ پر فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا

بھارت کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے سیٹ پر  2 معروف کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور کِکو شاردہ کے درمیان تلخ کلامی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر و
Khabrain Group Pakistan

کپل شرما شو کے سیٹ پر فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا

بھارت کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے سیٹ پر  2 معروف کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور کِکو شاردہ کے درمیان تلخ کلامی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیٹ پر موجود دونوں فنکار  اچانک الجھ پڑتے ہیں۔ کرشنا کِکو  سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے … Continue reading کپل شرما شو کے سیٹ پر فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا →

معرکہ حق کے بعد ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے — احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے نوجوانوں کی شہری ذمہ داریوں کی ادائیگی کو پاکستان کے استحکام کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مع
Khabrain Group Pakistan

معرکہ حق کے بعد ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے — احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے نوجوانوں کی شہری ذمہ داریوں کی ادائیگی کو پاکستان کے استحکام کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد اب ہمیں ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ‘ابھرتے ہوئے پاکستان میں نوجوانوں کا کردار بطور … Continue reading معرکہ حق کے بعد ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے — احسن اقبال →

عالمی منظرنامہ بدل جائے، پاک چین دوستی قائم رہے گی — چائنہ

چین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ عالمی سیاست اور بدلتے منظرنامے کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی اٹل اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔ چینی وزارتِ
Khabrain Group Pakistan

عالمی منظرنامہ بدل جائے، پاک چین دوستی قائم رہے گی — چائنہ

چین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ عالمی سیاست اور بدلتے منظرنامے کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی اٹل اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین ہمیشہ سے پاکستان قابلِ بھروسہ شراکت دار اور مشکل وقت کا سب سے بڑا حامی … Continue reading عالمی منظرنامہ بدل جائے، پاک چین دوستی قائم رہے گی — چائنہ →

کراچی؛ آتش بازی گودام دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ایم اے جناح روڈ پر الآمنہ پلازہ میں آتش بازی کے سامان میں خوفناک دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے طویل سرچنگ کے بعد اپنی رپورٹ تیار کرلی، جس
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ آتش بازی گودام دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ایم اے جناح روڈ پر الآمنہ پلازہ میں آتش بازی کے سامان میں خوفناک دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے طویل سرچنگ کے بعد اپنی رپورٹ تیار کرلی، جس کے مطابق 500 کلوگرام فائرورکس کا سامان دھماکے پھٹ گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں 500 کلو گرام فائر ورکس کا سامان دھماکے … Continue reading کراچی؛ آتش بازی گودام دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار →

معرکہ حق کے بعد اب ہمیں ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے نوجوانوں کی شہری ذمہ داریوں کی ادائیگی کو پاکستان کے استحکام کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مع
Khabrain Group Pakistan

معرکہ حق کے بعد اب ہمیں ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے نوجوانوں کی شہری ذمہ داریوں کی ادائیگی کو پاکستان کے استحکام کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد اب ہمیں ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ‘ابھرتے ہوئے پاکستان میں نوجوانوں کا کردار بطور … Continue reading معرکہ حق کے بعد اب ہمیں ترقی کا معرکہ سر کرنا ہے، احسن اقبال →

عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے؛ چین

چین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ عالمی سیاست اور بدلتے منظرنامے کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی اٹل اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔ چینی وزارتِ
Khabrain Group Pakistan

عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے؛ چین

چین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ عالمی سیاست اور بدلتے منظرنامے کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی اٹل اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین ہمیشہ سے پاکستان قابلِ بھروسہ شراکت دار اور مشکل وقت کا سب سے بڑا حامی … Continue reading عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے؛ چین →

کراچی؛ آتش بازی کے سامان کے گودام میں دھماکا کیسے ہوا؟ طویل سرچنگ کے بعد رپورٹ تیار

ایم اے جناح روڈ پر الآمنہ پلازہ میں آتش بازی کے سامان میں خوفناک دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے طویل سرچنگ کے بعد اپنی رپورٹ تیار کرلی، جس
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ آتش بازی کے سامان کے گودام میں دھماکا کیسے ہوا؟ طویل سرچنگ کے بعد رپورٹ تیار

ایم اے جناح روڈ پر الآمنہ پلازہ میں آتش بازی کے سامان میں خوفناک دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے طویل سرچنگ کے بعد اپنی رپورٹ تیار کرلی، جس کے مطابق 500 کلوگرام فائرورکس کا سامان دھماکے پھٹ گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں 500 کلو گرام فائر ورکس کا سامان دھماکے … Continue reading کراچی؛ آتش بازی کے سامان کے گودام میں دھماکا کیسے ہوا؟ طویل سرچنگ کے بعد رپورٹ تیار →

اسپیس ایکس نے امریکی اسپیس فورس کیلئے نیا خلائی جہاز لانچ کردیا

اسپیس ایکس نے امریکی اسپیس فورس کا موجودہ خفیہ خلائی جہاز X-37B کو موڈیفائی کرکے اپنے آٹھویں مشن (OTV-8) کے لیے لانچ کردیا ہے۔ یہ جہاز بوئینگ X-37B ہے ج
Khabrain Group Pakistan

اسپیس ایکس نے امریکی اسپیس فورس کیلئے نیا خلائی جہاز لانچ کردیا

اسپیس ایکس نے امریکی اسپیس فورس کا موجودہ خفیہ خلائی جہاز X-37B کو موڈیفائی کرکے اپنے آٹھویں مشن (OTV-8) کے لیے لانچ کردیا ہے۔ یہ جہاز بوئینگ X-37B ہے جو برسوں سے امریکی اسپیس فورس کے زیرِ استعمال رہا ہے۔ اسپیس ایکس نے اسے فیلکن 9 راکٹ کے ذریعے 21 اگست 2025 کو فلوریڈا کے … Continue reading اسپیس ایکس نے امریکی اسپیس فورس کیلئے نیا خلائی جہاز لانچ کردیا →

ایک ہی بار پیٹرول بھروا کر کراچی سے اسلام آباد تک جانے والی گاڑی

ڈونگ فینگ کی جانب متعارف کردہ ہائیبرڈ الیکٹرک گاڑی Aeolus L8 ایک جدید پلگ-ان ہائبرڈ گاڑی ہے جو ایک ہی بار پیٹرول بھراونے پر کراچی سے اسلام آباد بغ
Khabrain Group Pakistan

ایک ہی بار پیٹرول بھروا کر کراچی سے اسلام آباد تک جانے والی گاڑی

ڈونگ فینگ کی جانب متعارف کردہ ہائیبرڈ الیکٹرک گاڑی Aeolus L8 ایک جدید پلگ-ان ہائبرڈ گاڑی ہے جو ایک ہی بار پیٹرول بھراونے پر کراچی سے اسلام آباد بغیر رُکے سفر کرسکتی ہے۔ Aeolus L8 کے پاس فیول کا اتنا وسیع رینج ہے کہ آپ اسے صرف پیٹرول موڈ پر چلا کر بھی کراچی سے اسلام … Continue reading ایک ہی بار پیٹرول بھروا کر کراچی سے اسلام آباد تک جانے والی گاڑی →

ایسی لائبریری جہاں تک پہنچنا تقریباً ناممکن

چین میں میانہوا لائبریری ایک ناممکن رسائی والی لائبریری قرار دی جاتی ہے۔ اس لائبریری تک رسائی تقریباً ناممکن محسوس ہوتی ہے۔ یہ چین کے گوانژی
Khabrain Group Pakistan

ایسی لائبریری جہاں تک پہنچنا تقریباً ناممکن

چین میں میانہوا لائبریری ایک ناممکن رسائی والی لائبریری قرار دی جاتی ہے۔ اس لائبریری تک رسائی تقریباً ناممکن محسوس ہوتی ہے۔ یہ چین کے گوانژی صوبے کے قریبی گاؤں میانہوا کے پاس واقع ہے جو ایک بڑی پہاڑی کے کناروں کی دیوار میں بنایا گیا ہے۔ یہ لائبریری ایک چٹان کی دیوار میں کھدی ہوئی ہے۔ ایک سرسبز … Continue reading ایسی لائبریری جہاں تک پہنچنا تقریباً ناممکن →

فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، حمایت جاری

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی خود مختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پا
Khabrain Group Pakistan

فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، حمایت جاری

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی خود مختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات … Continue reading فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، حمایت جاری →

ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق ہوئی: پوجا بیدی

بالی وڈ اداکارہ پوجا بیدی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ پروتیما بیدی کی موت   ان کی خواہش کے  مطابق ہوئی اور ایک معمہ بن گئی کیوں کہ ان کی لاش ب
Khabrain Group Pakistan

ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق ہوئی: پوجا بیدی

بالی وڈ اداکارہ پوجا بیدی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ پروتیما بیدی کی موت   ان کی خواہش کے  مطابق ہوئی اور ایک معمہ بن گئی کیوں کہ ان کی لاش بھی کبھی نہ مل سکی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق   پوجا بیدی کی والدہ اور بھارت کی کلاسیکل ڈانسر  پروتیما بیدی 1998 میں … Continue reading ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق ہوئی: پوجا بیدی →

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلئے41 کروڑڈالر کا پیکج منظور کرلیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑڈالر کا پیکج منظور کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پیک
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلئے41 کروڑڈالر کا پیکج منظور کرلیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑڈالر کا پیکج منظور کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پیکج میں بیررک گولڈکے لیے 30 کروڑ ڈالرکاقرض ہے۔ رپورٹ کے مطابق اے ڈی بی کے پیکج کے بقایا11 کروڑڈالرحکومت پاکستان کے لیے فنانسنگ گارنٹی ہے۔ یہ بھی پڑھیں … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلئے41 کروڑڈالر کا پیکج منظور کرلیا →

معروف پنجابی اداکار جسوندر بھلا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔

پنجابی سنیما کا حقیقی لیجنڈ نہیں رہا۔ تجربہ کار اداکار اور کامیڈین جسوندر بھلا کا جمعہ 22 اگست کی صبح موہالی کے فورٹس ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ر
Khabrain Group Pakistan

معروف پنجابی اداکار جسوندر بھلا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔

پنجابی سنیما کا حقیقی لیجنڈ نہیں رہا۔ تجربہ کار اداکار اور کامیڈین جسوندر بھلا کا جمعہ 22 اگست کی صبح موہالی کے فورٹس ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ انہیں برین اسٹروک ہوا اور صبح 4 بجے ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کی آخری رسومات 23 اگست کو دوپہر 12 بجے بلونگی کریمیشن … Continue reading معروف پنجابی اداکار جسوندر بھلا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ →

اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی سمی
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی سمیت ہدایت کار سبھاش کپور کو پونے کی ایک سول عدالت نے جلد ریلیز ہونے والی فلم ’جولی ایل ایل بی‘ میں عدلیہ کی مبینہ توہین کرنے پر عدالت … Continue reading اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب →

نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔  بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء
Khabrain Group Pakistan

نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔  بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء دت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ صارفین کا … Continue reading نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے →

لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت

افغانستان کی طالبان حکومت کے سربراہ ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے کابینہ اجلاس میں لڑکیوں کے اسکولوں کے ساتھ مدارس میں مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر پ
Khabrain Group Pakistan

لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت

افغانستان کی طالبان حکومت کے سربراہ ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے کابینہ اجلاس میں لڑکیوں کے اسکولوں کے ساتھ مدارس میں مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کی ہدایت کی ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے دو وزراء نے بتایا کہ امیرِ طالبان نے دو ہفتے قبل کابینہ اجلاس میں کہا کہ خواتین کا مذہبی تعلیم کے لیے مدرسہ جانا شرعی طور پر جائز نہیں۔ وزرا … Continue reading لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت →

اکثر بوڑھے افراد دل کی صحت بہتر رکھنے والے اقدامات نظرانداز کرتے ہیں

اکثر عمر رسیدہ افراد دل کی صحت کو بہتر رکھنے والے اقدامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جبکہ عمر کے ساتھ دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کی چن
Khabrain Group Pakistan

اکثر بوڑھے افراد دل کی صحت بہتر رکھنے والے اقدامات نظرانداز کرتے ہیں

اکثر عمر رسیدہ افراد دل کی صحت کو بہتر رکھنے والے اقدامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جبکہ عمر کے ساتھ دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کی چند عام وجوہات درج ذیل ہیں: عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بڑھاپے میں دل کے مسائل “قدرتی” ہیں اور ان سے بچنا … Continue reading اکثر بوڑھے افراد دل کی صحت بہتر رکھنے والے اقدامات نظرانداز کرتے ہیں →

ہم زیادہ کاربوہائیڈریٹس کیوں کھاتے ہیں؟

حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نصف سے زیادہ بالغ کوافراد اداسی یا تناؤ کے دوران کاربوہائیڈریٹ کی طلب محسوس ہوتی ہے ۔ یہ رجحان دماغ کے اعصابی نظا
Khabrain Group Pakistan

ہم زیادہ کاربوہائیڈریٹس کیوں کھاتے ہیں؟

حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نصف سے زیادہ بالغ کوافراد اداسی یا تناؤ کے دوران کاربوہائیڈریٹ کی طلب محسوس ہوتی ہے ۔ یہ رجحان دماغ کے اعصابی نظام کے ردعمل میں کام کرتا ہے جو انعامی نظام اور جذباتی تکلیف سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذائیں عارضی طور پر سیروٹونن کی … Continue reading ہم زیادہ کاربوہائیڈریٹس کیوں کھاتے ہیں؟ →

ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا

ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔ بھارتی می
Khabrain Group Pakistan

ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا

ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر بارش نے معمولات زندگی تہس نہس کرکے رکھ دی۔ یہ شہر بھارتی فلم انڈسٹری کا مسکن اور معروف فنکاروں کا قیام … Continue reading ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا →

کراچی میں بجلی کا بحران، 36 گھنٹے سے کئی علاقوں میں غائب

کراچی: شہر قائد میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدید تر ہو گیا ہے۔ منگل کی بارش کے بعد شہر کے متعدد علاقے طویل بریک ڈاؤن کا شکار ہیں، اور کئی علاقو
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں بجلی کا بحران، 36 گھنٹے سے کئی علاقوں میں غائب

کراچی: شہر قائد میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدید تر ہو گیا ہے۔ منگل کی بارش کے بعد شہر کے متعدد علاقے طویل بریک ڈاؤن کا شکار ہیں، اور کئی علاقوں میں 36 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک اے … Continue reading کراچی میں بجلی کا بحران، 36 گھنٹے سے کئی علاقوں میں غائب →

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، اپوزیشن لیڈر مؤخر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصل
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، اپوزیشن لیڈر مؤخر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت سلمان اکرم راجہ نے کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی نے … Continue reading پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، اپوزیشن لیڈر مؤخر →

کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات تسلیم کیں

سکرامینٹو: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکست
Khabrain Group Pakistan

کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات تسلیم کیں

سکرامینٹو: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد پیش کرتے وقت سینیٹر … Continue reading کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات تسلیم کیں →

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خ
Khabrain Group Pakistan

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے متعارف کرائی گئی۔ یہ قرارداد پیش کرتے وقت سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو نے … Continue reading کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور →

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)  نے ا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز می
Khabrain Group Pakistan

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)  نے ا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز میں پی سی بی کے 60 سے زیادہ کوچز ٹرائلز لیں گے۔ جس کے بعد 400 سے زائدا سکولز کے درمیان اگلے ماہ … Continue reading پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا →

پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر، 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز

اسلام آباد: پاکستان کے کل بیرونی قرضے جو کہ 130 ارب ڈالر  ہےکہ واجب الادا بیرونی قرضوں میں سے زیادہ تر صرف 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز  ہے۔ وزارتِ خز
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر، 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز

اسلام آباد: پاکستان کے کل بیرونی قرضے جو کہ 130 ارب ڈالر  ہےکہ واجب الادا بیرونی قرضوں میں سے زیادہ تر صرف 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز  ہے۔ وزارتِ خزانہ کی تیار کردہ اور جاری کردہ ڈیٹ مینجمنٹ اسٹریٹیجی برائے 2026 تا 2028 کے مطابق بیرونی قرضہ جات کا پورٹ فولیو زیادہ تر چند بڑی … Continue reading پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر، 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز →

جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے

 اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبے کے باعث مشہور ہونے والے  امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس کے سابق چ
Khabrain Group Pakistan

جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے

 اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبے کے باعث مشہور ہونے والے  امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس کے سابق چیف جج فرینک کیپریو  انتقال کرگئے۔ فرینک کیپریو طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی عمر 88 برس تھی۔ فرینک کیپریو کے سوشل … Continue reading جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے →

مسٹر بیسٹ نے لائیو میں 1.4 ارب روپے عطیہ کردیے

امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈو
Khabrain Group Pakistan

مسٹر بیسٹ نے لائیو میں 1.4 ارب روپے عطیہ کردیے

امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم عطیہ کرکے نہ صرف لاکھوں ضرورت مندوں کی زندگیوں میں … Continue reading مسٹر بیسٹ نے لائیو میں 1.4 ارب روپے عطیہ کردیے →

قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 س
Khabrain Group Pakistan

قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔ جس دو ران دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ … Continue reading قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا →

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 3ہزار 325ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی س
Khabrain Group Pakistan

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 3ہزار 325ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔  مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی سے 3لاکھ 55ہزار … Continue reading عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا →

Get more results via ClueGoal