یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو
newsare.net
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی دینے کی پیشکش کو امن مذاکرات میں بڑا “بریک تھریوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی دینے کی پیشکش کو امن مذاکرات میں بڑا “بریک تھرو” قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ کثیرالجہتی اجلاس کے دوران مارک رُٹے نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام مذاکرات … Continue reading یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو → Read more