یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار
newsare.net
ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گایوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار
ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو افواج شامل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے … Continue reading یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار → Read more