Pakistan



Evening news wrap: B Sudershan Reddy named INDIA bloc’s VP candidate; heavy rains kill 8 in Mumbai; and more

India's political sphere saw B Sudershan Reddy nominated for Vice President, while Suryakumar Yadav will captain the Asia Cup cricket team. Mumbai grappled with deadly floods, prompting evacuations, and Indian Railways is set to tighten baggage rules. Globall

اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی سمی
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی سمیت ہدایت کار سبھاش کپور کو پونے کی ایک سول عدالت نے جلد ریلیز ہونے والی فلم ’جولی ایل ایل بی‘ میں عدلیہ کی مبینہ توہین کرنے پر عدالت … Continue reading اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب →

نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔  بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء
Khabrain Group Pakistan

نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔  بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء دت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ صارفین کا … Continue reading نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے →

لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت

افغانستان کی طالبان حکومت کے سربراہ ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے کابینہ اجلاس میں لڑکیوں کے اسکولوں کے ساتھ مدارس میں مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر پ
Khabrain Group Pakistan

لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت

افغانستان کی طالبان حکومت کے سربراہ ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے کابینہ اجلاس میں لڑکیوں کے اسکولوں کے ساتھ مدارس میں مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کی ہدایت کی ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے دو وزراء نے بتایا کہ امیرِ طالبان نے دو ہفتے قبل کابینہ اجلاس میں کہا کہ خواتین کا مذہبی تعلیم کے لیے مدرسہ جانا شرعی طور پر جائز نہیں۔ وزرا … Continue reading لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت →

اکثر بوڑھے افراد دل کی صحت بہتر رکھنے والے اقدامات نظرانداز کرتے ہیں

اکثر عمر رسیدہ افراد دل کی صحت کو بہتر رکھنے والے اقدامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جبکہ عمر کے ساتھ دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کی چن
Khabrain Group Pakistan

اکثر بوڑھے افراد دل کی صحت بہتر رکھنے والے اقدامات نظرانداز کرتے ہیں

اکثر عمر رسیدہ افراد دل کی صحت کو بہتر رکھنے والے اقدامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جبکہ عمر کے ساتھ دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کی چند عام وجوہات درج ذیل ہیں: عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بڑھاپے میں دل کے مسائل “قدرتی” ہیں اور ان سے بچنا … Continue reading اکثر بوڑھے افراد دل کی صحت بہتر رکھنے والے اقدامات نظرانداز کرتے ہیں →

ہم زیادہ کاربوہائیڈریٹس کیوں کھاتے ہیں؟

حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نصف سے زیادہ بالغ کوافراد اداسی یا تناؤ کے دوران کاربوہائیڈریٹ کی طلب محسوس ہوتی ہے ۔ یہ رجحان دماغ کے اعصابی نظا
Khabrain Group Pakistan

ہم زیادہ کاربوہائیڈریٹس کیوں کھاتے ہیں؟

حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نصف سے زیادہ بالغ کوافراد اداسی یا تناؤ کے دوران کاربوہائیڈریٹ کی طلب محسوس ہوتی ہے ۔ یہ رجحان دماغ کے اعصابی نظام کے ردعمل میں کام کرتا ہے جو انعامی نظام اور جذباتی تکلیف سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذائیں عارضی طور پر سیروٹونن کی … Continue reading ہم زیادہ کاربوہائیڈریٹس کیوں کھاتے ہیں؟ →

ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا

ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔ بھارتی می
Khabrain Group Pakistan

ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا

ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر بارش نے معمولات زندگی تہس نہس کرکے رکھ دی۔ یہ شہر بھارتی فلم انڈسٹری کا مسکن اور معروف فنکاروں کا قیام … Continue reading ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا →

کراچی میں بجلی کا بحران، 36 گھنٹے سے کئی علاقوں میں غائب

کراچی: شہر قائد میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدید تر ہو گیا ہے۔ منگل کی بارش کے بعد شہر کے متعدد علاقے طویل بریک ڈاؤن کا شکار ہیں، اور کئی علاقو
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں بجلی کا بحران، 36 گھنٹے سے کئی علاقوں میں غائب

کراچی: شہر قائد میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدید تر ہو گیا ہے۔ منگل کی بارش کے بعد شہر کے متعدد علاقے طویل بریک ڈاؤن کا شکار ہیں، اور کئی علاقوں میں 36 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک اے … Continue reading کراچی میں بجلی کا بحران، 36 گھنٹے سے کئی علاقوں میں غائب →

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، اپوزیشن لیڈر مؤخر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصل
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، اپوزیشن لیڈر مؤخر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت سلمان اکرم راجہ نے کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی نے … Continue reading پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، اپوزیشن لیڈر مؤخر →

کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات تسلیم کیں

سکرامینٹو: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکست
Khabrain Group Pakistan

کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات تسلیم کیں

سکرامینٹو: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد پیش کرتے وقت سینیٹر … Continue reading کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات تسلیم کیں →

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خ
Khabrain Group Pakistan

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے متعارف کرائی گئی۔ یہ قرارداد پیش کرتے وقت سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو نے … Continue reading کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور →

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)  نے ا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز می
Khabrain Group Pakistan

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)  نے ا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز میں پی سی بی کے 60 سے زیادہ کوچز ٹرائلز لیں گے۔ جس کے بعد 400 سے زائدا سکولز کے درمیان اگلے ماہ … Continue reading پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا →

پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر، 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز

اسلام آباد: پاکستان کے کل بیرونی قرضے جو کہ 130 ارب ڈالر  ہےکہ واجب الادا بیرونی قرضوں میں سے زیادہ تر صرف 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز  ہے۔ وزارتِ خز
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر، 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز

اسلام آباد: پاکستان کے کل بیرونی قرضے جو کہ 130 ارب ڈالر  ہےکہ واجب الادا بیرونی قرضوں میں سے زیادہ تر صرف 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز  ہے۔ وزارتِ خزانہ کی تیار کردہ اور جاری کردہ ڈیٹ مینجمنٹ اسٹریٹیجی برائے 2026 تا 2028 کے مطابق بیرونی قرضہ جات کا پورٹ فولیو زیادہ تر چند بڑی … Continue reading پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر، 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز →

جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے

 اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبے کے باعث مشہور ہونے والے  امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس کے سابق چ
Khabrain Group Pakistan

جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے

 اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبے کے باعث مشہور ہونے والے  امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس کے سابق چیف جج فرینک کیپریو  انتقال کرگئے۔ فرینک کیپریو طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی عمر 88 برس تھی۔ فرینک کیپریو کے سوشل … Continue reading جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے →

مسٹر بیسٹ نے لائیو میں 1.4 ارب روپے عطیہ کردیے

امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈو
Khabrain Group Pakistan

مسٹر بیسٹ نے لائیو میں 1.4 ارب روپے عطیہ کردیے

امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم عطیہ کرکے نہ صرف لاکھوں ضرورت مندوں کی زندگیوں میں … Continue reading مسٹر بیسٹ نے لائیو میں 1.4 ارب روپے عطیہ کردیے →

قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 س
Khabrain Group Pakistan

قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔ جس دو ران دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ … Continue reading قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا →

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 3ہزار 325ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی س
Khabrain Group Pakistan

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 3ہزار 325ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔  مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی سے 3لاکھ 55ہزار … Continue reading عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا →

مشعل خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتادی

مشعل خان کا شمار مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہیں ہم ٹی وی کے ڈرامے ’سنو چندا‘ سے مقبولیت حاصل ہوئی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں خواب نگر کی شہزاد
Khabrain Group Pakistan

مشعل خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتادی

مشعل خان کا شمار مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہیں ہم ٹی وی کے ڈرامے ’سنو چندا‘ سے مقبولیت حاصل ہوئی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں خواب نگر کی شہزادی، سایہ 2، کچا دھاگا، تھوڑا سا حق، قصہ مہربانو کا اور پیاری مونا شامل ہیں، وہ آخری بار 2023 میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے … Continue reading مشعل خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتادی →

خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان

معروف اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کی جانب سے دوسری خواتین سے مقابلے بازی اور حسد کی وجہ سے بھی گھر اور رشتے ٹوٹ ر
Khabrain Group Pakistan

خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان

معروف اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کی جانب سے دوسری خواتین سے مقابلے بازی اور حسد کی وجہ سے بھی گھر اور رشتے ٹوٹ رہے ہیں۔ اداکارہ نے خواتین کو پرتعیش زندگی گزارنے والی خواتین سے اپنا موازنہ کرنے کو بھی سنگین خاندانی مسائل کا سبب بھی قرار … Continue reading خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان →

لیہہ: ’’دھرندر‘‘ کا ۱۰۰؍ سے زائد کا عملہ فوڈ پوائزننگ کا شکار، شوٹنگ روک دی گئی

لیہہ، لداخ میں رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندر‘‘ کے سیٹ پر عملے کے ۱۰۰؍ سے زائد افراد کے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے
Khabrain Group Pakistan

لیہہ: ’’دھرندر‘‘ کا ۱۰۰؍ سے زائد کا عملہ فوڈ پوائزننگ کا شکار، شوٹنگ روک دی گئی

لیہہ، لداخ میں رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندر‘‘ کے سیٹ پر عملے کے ۱۰۰؍ سے زائد افراد کے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندد‘‘ کی ریلیز روک دی … Continue reading لیہہ: ’’دھرندر‘‘ کا ۱۰۰؍ سے زائد کا عملہ فوڈ پوائزننگ کا شکار، شوٹنگ روک دی گئی →

ایشیا کپ 2025، بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ ایشا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے متحدہ عرب
Khabrain Group Pakistan

ایشیا کپ 2025، بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ ایشا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا جہاں ابتدائی میچ افغانستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سوریا کمار یادیو، شبمن گل، ابھیشیک شرما، … Continue reading ایشیا کپ 2025، بھارتی اسکواڈ کا اعلان →

صنم ماروی، احمد شاہ تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانہ واپس

کراچی: نامور گلوکارہ صنم ماروی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے درمیان جاری تنازع ختم ہوگیا۔ دونوں نے غلط فہمیاں دور کرکے ایک
Khabrain Group Pakistan

صنم ماروی، احمد شاہ تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانہ واپس

کراچی: نامور گلوکارہ صنم ماروی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے درمیان جاری تنازع ختم ہوگیا۔ دونوں نے غلط فہمیاں دور کرکے ایک دوسرے کو معاف کر دیا۔ چند روز قبل صنم ماروی نے احمد شاہ کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا جس میں الزام لگایا گیا … Continue reading صنم ماروی، احمد شاہ تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانہ واپس →

دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس، صرف ڈیلیوری فیس

  اس کی کوئی قیمت نہیں بلکہ صرف ڈیلیوری فیس ادا کرنا پڑتی ہے ۔اس مصنوع کا پورا نام Teenage Engineering‘s Computer-2 ہے ۔ اس نے حال ہی میں ایک منفرد کمپیوٹر کیس
Khabrain Group Pakistan

دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس، صرف ڈیلیوری فیس

  اس کی کوئی قیمت نہیں بلکہ صرف ڈیلیوری فیس ادا کرنا پڑتی ہے ۔اس مصنوع کا پورا نام Teenage Engineering‘s Computer-2 ہے ۔ اس نے حال ہی میں ایک منفرد کمپیوٹر کیس Computer-2 متعارف کروایا ہے جو دنیا کا “سب سے سستا کمپیوٹر کیس” قرار دیا گیا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ … Continue reading دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس، صرف ڈیلیوری فیس →

عمرہ پروازیں تاخیر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے کا خدشہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے لئے عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔  سعودی ایوی ایش
Khabrain Group Pakistan

عمرہ پروازیں تاخیر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے کا خدشہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے لئے عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔  سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کردیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ  بین الاقوامی قوانین کے مطابق پروازوں کی … Continue reading عمرہ پروازیں تاخیر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے کا خدشہ →

2 سال میں غلطی نہ ماننے والے نتائج بھگتیں گے رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) میثاقِ استحکام کےلئے تیار ہے، یہی پاکستان کا مستقبل ہے، جو
Khabrain Group Pakistan

2 سال میں غلطی نہ ماننے والے نتائج بھگتیں گے رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) میثاقِ استحکام کےلئے تیار ہے، یہی پاکستان کا مستقبل ہے، جو شخص دو سال میں بھی اپنی غلطی کا احساس نہ کرے اسے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے … Continue reading 2 سال میں غلطی نہ ماننے والے نتائج بھگتیں گے رانا ثنا اللہ →

اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزمہ ادیبہ کو مجسٹری
Khabrain Group Pakistan

اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزمہ ادیبہ کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر دیا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ … Continue reading اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا →

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

معروف مراٹھی اداکار اچیوت پوتدار انتقال کر گئے. مراٹھی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار ا
Khabrain Group Pakistan

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

معروف مراٹھی اداکار اچیوت پوتدار انتقال کر گئے. مراٹھی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار ادا کرنے والے اچیوت پوتدار 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ دنوں صحت کے مسائل کے باعث تھانے کے جیوپیٹر اسپتال میں زیر علاج تھے۔ … Continue reading مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے →

’شراکت دار بنیں، دشمن نہیں‘، چینی وزیر خارجہ کا بھارت کو پیغام

نئی دہلی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو دشمن یا خطرہ سمجھنے کے بجائے شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیے۔  انہو
Khabrain Group Pakistan

’شراکت دار بنیں، دشمن نہیں‘، چینی وزیر خارجہ کا بھارت کو پیغام

نئی دہلی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو دشمن یا خطرہ سمجھنے کے بجائے شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیے۔  انہوں نے یہ بات بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر سے ملاقات کے دوران کہی۔ وانگ یی اپنے … Continue reading ’شراکت دار بنیں، دشمن نہیں‘، چینی وزیر خارجہ کا بھارت کو پیغام →

یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار

ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا
Khabrain Group Pakistan

یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار

ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو افواج شامل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے … Continue reading یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار →

ٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے

یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی اس بار سوٹ اور ٹائی پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچے اور اس تبدیلی پر ٹرمپ نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سب ہنس پڑے۔ عالمی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے

یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی اس بار سوٹ اور ٹائی پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچے اور اس تبدیلی پر ٹرمپ نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سب ہنس پڑے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے صدر زیلنسکی نے اپنی فوج کے ساتھ یکجہتی کے لیے ہمیشہ فوجی جیکٹ اور ٹی شرٹ پہنتے … Continue reading ٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے →

آواز عیسیٰ خیلوی کی، دلوں میں اتر گئی۔ سالگرہ مبارک، خوشیوں سے بھری ہوئی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار، سرائیکی اور پنجابی موسیقی کے بے تاج بادشاہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے زندگی کی 74بہاریں دیکھ لیں۔ اپنے لاکھوں پرستارو
Khabrain Group Pakistan

آواز عیسیٰ خیلوی کی، دلوں میں اتر گئی۔ سالگرہ مبارک، خوشیوں سے بھری ہوئی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار، سرائیکی اور پنجابی موسیقی کے بے تاج بادشاہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے زندگی کی 74بہاریں دیکھ لیں۔ اپنے لاکھوں پرستاروں میں لالہ کے نام سے پہچان بنانے والے عطاءاللہ عیسی خیلوی نے سات مختلف زبانوں میں 50 ہزار سے زائد گیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن … Continue reading آواز عیسیٰ خیلوی کی، دلوں میں اتر گئی۔ سالگرہ مبارک، خوشیوں سے بھری ہوئی →

یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی دینے کی پیشکش کو امن مذاکرات میں بڑا “بریک تھر
Khabrain Group Pakistan

یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی دینے کی پیشکش کو امن مذاکرات میں بڑا “بریک تھرو” قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ کثیرالجہتی اجلاس کے دوران مارک رُٹے نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام مذاکرات … Continue reading یوکرین کو تحفظ کی ٹرمپ کی ضمانت بڑا بریک تھرو، نیٹو →

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قی
Khabrain Group Pakistan

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ 57 ہزار 700 روپےہوگئی ہے۔ ایسو سی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے … Continue reading مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ →

شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

سینئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی نے کہا ہےکہ شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔ حال ہی میں اداکا
Khabrain Group Pakistan

شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

سینئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی نے کہا ہےکہ شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔ حال ہی میں اداکار فیصل قریشی  اہلیہ ثنا کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام  ’ ہنسنا منع ہے‘  میں شریک ہوئے تھے جس دوران  میزبان تابش ہاشمی نے فیصل … Continue reading شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی →

حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔ حمیرا اصغر ک
Khabrain Group Pakistan

حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے کی، درخواست میں ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ … Continue reading حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور →

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے اشعب نے ملائیشین پلیئر کو شکست دی۔ ملائیشین پلیئر نیتھن کیوے کے خلاف اشعب عرفان نے 40 منٹ میں 1-3 سے فتح حاصل کی۔پاکستانی پلیئر نے پہلا گیم … Continue reading پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا →

Get more results via ClueGoal