قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا
newsare.net
سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 سقومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا
سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔ جس دو ران دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ … Continue reading قومی سکواڈ سہ ملکی و ایشیا کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا → Read more