لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت
newsare.net
افغانستان کی طالبان حکومت کے سربراہ ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے کابینہ اجلاس میں لڑکیوں کے اسکولوں کے ساتھ مدارس میں مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر پلڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت
افغانستان کی طالبان حکومت کے سربراہ ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے کابینہ اجلاس میں لڑکیوں کے اسکولوں کے ساتھ مدارس میں مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کی ہدایت کی ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے دو وزراء نے بتایا کہ امیرِ طالبان نے دو ہفتے قبل کابینہ اجلاس میں کہا کہ خواتین کا مذہبی تعلیم کے لیے مدرسہ جانا شرعی طور پر جائز نہیں۔ وزرا … Continue reading لڑکیوں پر مذہبی تعلیم کیلیے مدارس جانے پر بھی پابندی؛ امیرِ طالبان کی نئی ہدایت → Read more