وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئندہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا ہے، پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے۔ نارووال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور این ڈی ایم اے حکام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا … Continue reading پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت، کئی چھوٹے ڈیم بنانے کی صلاحیت موجود ہے: وزیراعظم →
یو ایس اوپن کے ٹینس مقابلے میں شکست کے بعد غصہ نکالنا روسی ٹینس اسٹار کو مہنگا پڑگیا۔ اسپورٹس خبر ایجنسی کے مطابق جذبات پر قابو نہ رکھنے پر روس کے ٹینس اسٹار ڈینیل میدودیوپر 42 ہزار 500 ڈالرزکا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ شکست کے بعدمیدودیو کو ریکٹ توڑنے پر اپنی ٹورنامنٹ کی پرائز منی … Continue reading شکست کے بعد ریکٹ توڑنے پر روسی ٹینس اسٹار ڈینیل میدودیوپر بھاری جرمانہ →
دنیا بھر کے ممالک کی طرح بھارت میں بھی شوبز انڈسٹری کی شخصیات کے نام اور کام کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر سال متعدد ایوارڈ شوز منعقد کیے جاتے ہیں ۔ ان ایوارڈ شوز میں بالی وڈ شخصیات کی پرفارمنس کو دیکھ کر ہر عام وخاص کے ذہن میں یہ سوال پیداہوتا ہے کہ فلموں حتیٰ … Continue reading بالی وڈ ستاروں کو ایوارڈ شو پرفارمنس کیلئے کتنا معاوضہ دیا جاتا ہے؟ →
کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ روسی دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روسی حملےمیں8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ کیف پر … Continue reading روس مذاکرات کی میز کے بجائے بیلسٹک میزائلوں کو چُنتا ہے: یوکرینی صدر →
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے روزویلٹ ہوٹل کی نج کاری کے لیے نئے مالیاتی مشیر کی تقرری کے لیے نئی درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نج کاری کمیشن نے فنانشل ایڈوائزر کے لیے کمپنیوں سے درخواست طلب کرلی اور درخواست کے ساتھ ایک ہزار امریکی ڈالر جمع کرانا لازمی ہوں … Continue reading پی آئی اے کے امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری ایک بار پھر التوا کا شکار →
وزیراعظم شہباز شریف آج نارووال اور سیالکوٹ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے جہاں انہیں امدادی کارروائیوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین این ڈی ایم اے اور وفاقی وزرا بھی ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی … Continue reading وزیراعظم آج نارووال اور سیالکوٹ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے →
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ تعلیم کے حصول کیلیے آنے والوں کا خیر مقدم کرتا ہے شیوننگ اسکالرشپ کے طالبعلموں کیلیے روشن مستقبل منتظر ہے، پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعلیم کے فروغ کا مشن جاری ہے۔ شیوننگ اسکالرشپ کیلیے منتخب ہونے والے طالبعلموں کا روانگی سے قبل منعقدہ تقریب … Continue reading شیوننگ اسکالرشپ، 8 ہزاردرخواستیں ، 32 پاکستانی کامیاب، برطانیہ →
ایک نئی تحقیق میں یہ حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ انسانی بالوں کے پروٹین سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ کنگز کالج لندن کی ایک حالیہ تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ انسانی بالوں کے پروٹین سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی مرمت … Continue reading پروٹین ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی حفاظت کر سکتا ہے →
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کے خلاف معروف کار برانڈ کی گاڑی میں تکنیکی خرابی سامنے آنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور کی وکیل کیرتی سنگھ نے کار برانڈ کی مینو فیکچرنگ میں مبینہ طور پر نقائص … Continue reading شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج، وجہ بھی سامنے آگئی →
پاکستان کی اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن پولیس نے پیر کے روز اداکارہ ثمر کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ثمر رانا کے گھر میں 14 سالہ … Continue reading گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام،اسٹیج اداکارہ ثمر رانا گھر سے گرفتار →
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے اوگرا کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ سید نوید قمر کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آڈٹ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اوگرا … Continue reading اوگرا کو ایل این جی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل دور کرنے کی ہدایت →
بھارتی سپر اسٹار گلوکار سونو نگم نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اسٹار علی ظفر سے تقریباً ہر ہفتہ ہی بات ہوتی ہے۔ حال ہی میں سونو نگم کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ علی ظفر کی پذیرائی کررہے ہیں۔ وائرل کلپ میں سونو … Continue reading علی ظفر بہت پیارا آدمی ہے، میری ہر ہفتہ اس سے بات ہوتی ہے: سونو نگم →
اسپین کے ایک کیفے میں گاہک نے مایونیز نہ ملنے پر کیفے کو ہی آگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ شہر لاس پیلاشیوس میں پیش آیا جہاں ایک 50 سالہ گاہک نے مایونیز نہ ملنے پر کیفے کو آگ لگا دی۔ رپورٹ کے مطابق گاہک نے دو مرتبہ مایونیز … Continue reading مایونیز ختم ہوجانے پر گاہک نے کیفےکو آگ لگادی →
کینیڈا میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی کھوئی ہوئی شادی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کے لیے کچرے کا ڈھیر چھان مارا۔ کینیڈا کا ایک شادی شدہ جوڑا سنیما میں فلم دیکھنے کے بعد پاپ کارن بیگ لیے گھر آیا اور پاپ کارن کھاکر خالی بیگ گھر کے صحن میں پھینک دیا۔ رپورٹ کے مطابق کچھ … Continue reading شوہر نے بیوی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کیلئے کچرے کا ڈھیر چھان مارا →
پنجاب حکومت نے دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث پاک فوج سے مدد مانگ لی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے شدید سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کے 6 اضلاع میں فوج کی تعیناتی کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیجا۔ پنجاب حکومت نے لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے … Continue reading شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب کرلی →
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے دوست فٹبال پلیئر ٹریوس کیلسی ‘Travis Kelce’ سے منگنی کا اعلان کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ پوسٹ میں ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹریوس کیلسی … Continue reading معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی منگنی ہوگئی →
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے … Continue reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ →
معروف فوٹو گرافر صحافی نے اسرائیلی حملوں میں صحافیوں کے جانی نقصان پر رائٹرز کو قصوروار قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ویلیری زنک نے عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے ساتھ آٹھ سال کام کرنے بعد اب استعفیٰ دے دیا۔ اس بات کا اعلان انھوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ … Continue reading اسرائیل کے جھوٹے دعوؤں کو تقویت دینے کا الزام؛ رائٹرز کی صحافی نے استعفی دیدیا →
کچھ مادہ مینڈک “مرنے کا ڈرامہ” رچاتی ہیں تاکہ ناپسندیدہ نروں سے بچ سکیں۔ اس مضحکہ خیز رویے کو سائنسی اصطلاح میں tonic immobility یا thanatosis کہا جاتا ہے، یعنی موت کا روپ اپنانا۔ یہ رویہ خاص طور پر یورپین کامن فراگز میں دیکھا گیا ہے۔ تحقیقی مطالعے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مادہ … Continue reading ناپسندیدہ نروں سے بچنے کیلئے مادائیں مینڈکوں کی عجیب و غریب حرکت →
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مناسب ریگولیٹری اور لائسنسنگ فریم ورک تیار ہونے تک ڈیجیٹل (کرپٹو) کرنسیوں کو قانونی قرار دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کا پہلا اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو بلال بن ثاقب کی صدارت میں ہوا۔ وزیر خزانہ محمد … Continue reading اسٹیٹ بینک کا کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دینے سے انکار، ریگولیٹری فریم ورک پر زور →
بھارت سے پانی چھوڑے جانے اور مسلسل بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج میں سیلابی کیفیت شدت اختیار کرگئی، نارروال، سیالکوٹ اور شکرگڑھ کے برساتی نالوں میں طغیانی سےکئی علاقے زیر آب آگئے۔ بھارت کی طرف سے آنے والے پانی اور مسلسل بارشوں سے پنجاب کےکئی اضلاع میں نقصانات ہو رہے ہیں۔ نالا … Continue reading بھارت سے پانی چھوڑے جانے اور مسلسل بارشوں سے راوی، چناب اور ستلج میں سیلابی کیفیت، کئی علاقے زیر آب →
یو ایس اوپن میں اسپین کے ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل کی دھوم مچ گئی۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے یو ایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں کارلوس الکاریز نے باآسانی جیت حاصل کی۔ کارلوس الکاریز کے فینز نے نہ صرف کامیابی پر سراہا بلکہ ان کے نئے ہیئر اسٹائل پر … Continue reading اسپین کے ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل کی یو ایس اوپن میں دھوم →
بھارتی اداکارہ اونیت کور نے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جانب سے انسٹاگرام پر بولڈ تصاویر لائیک کرنے پر ردعمل دے دیا۔ رواں برس مئی میں ویرات کوہلی اُس وقت سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنے جب ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فین پیج پر اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر کو … Continue reading کوہلی کی جانب سے انسٹا پر ‘بولڈ تصاویر’ لائیک کرنے پر بھارتی اداکارہ بلآخر بول پڑیں →
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ان کے شوہر راگھو چڈھا کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ان کے شوہر سیاستدان راگھو چڈھا نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شیئر کی۔ پیر کو جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک کیک کی تصویر پوسٹ … Continue reading بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع →
ٹرمپ انتظامیہ کی ناراضی سے بھارت کی سفارتی کمزوری ثابت ہو گئی ہے جس کے بعد مودی سرکار لابنگ فرموں کی محتاج ہوکر رہ گئی۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوتی جا رہی ہے، جس سے بچنے کے لیے اب … Continue reading ٹرمپ انتظامیہ کی ناراضی سے بھارتی سفارتی کمزوری ثابت، مودی سرکار لابنگ فرموں کی محتاج →
اوکاڑہ: بھارت کی جانب سے اچانک دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد اوکاڑہ کے مقام پر ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ فلڈ کاسٹنگ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 4 ہزار 664 … Continue reading بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے درمیانے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ →
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے وزیر خارجہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج او آئی سی کے 21ویں غیر معمولی اجلاس برائے وزرائے خارجہ کے موقع پر … Continue reading اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ →
وزارت تجارت کے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ جولائی 2026ء سے نئی آٹو پالیسی کا نفاذ ہوگا جون میں پرانی پالیسی ختم ہوجائے گی، کمرشل بنیادوں پر گاڑیوں کی امپورٹ سے متعلق نئی شرائط لاگو ہوں گی، باہر سے منگوائی گئی گاڑیوں پر عالمی معیار لاگو ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ اور … Continue reading نئی آٹو پالیسی جولائی 2026 سے نافذ ہوگی →
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مون سون بارشوں کے دوران سکھر کے شہریوں کی حفاظت کیلیے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت کردی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سینئر رہنما و سربراہ شعبہ خواتین فریال تالپور سے میئر سکھر و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری … Continue reading بلاول ,میئر سکھر ملاقات، بارشوں میں اقدامات کا جائزہ →
وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے پیر کے روز کراچی کا تفصیلی دورہ کیا جس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے انہیں شہر کے پانی اور سیوریج کے بنیادی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔اس موقع پر کے پی ٹی حکام اور دیگر اداروں کے نمائندے بھی موجود تھے۔ وزیر ماحولیاتی تبدیلی کو … Continue reading کراچی میں مصدق ملک کو میئر کی بریفنگ →
ہمیشہ کی طرح کانٹینٹ کی کمی ہونے کے باعث بالی ووڈ نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی گانا چرا لیا۔ بھارتی فلموں میں آئے دن پاکستانی گانے کاپی ہونے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اور یوں لگتا ہے کہ پاکستانی گانوں کو چرا کر ان کے بول میں معمولی تبدیلی کر کے انہیں اپنی فلموں میں شامل … Continue reading بالی ووڈ نے ایک اور پاکستانی گانا کاپی کرلیا →
معروف ٹک ٹاک اسٹار اور یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف توہین آمیز ٹک ٹاک بنانے سے متعلق کیس پر نیشنل کرائم ایجنسی نے عدالت میں ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق سیشن عدالت لاہور میں توہین آمیز ٹک ٹاک بنانے پررجب بٹ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے سماعت … Continue reading توہین آمیز ٹک ٹاک بنانے پررجب بٹ کیخلاف کیس میں اہم پیشرفت →
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی علیحدگی کی خبروں پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئیں کہ سوشل میڈیا پر سال بھر متعدد بار وائرل ہونے والی گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کا اب آخر کار عدالت تک پہنچ چکا ہے۔ جس پر مداحوں اور … Continue reading گووندا اور سنیتا اہوجا کی طلاق پر بیٹی کا بیان سامنے آگیا →
جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں درد ناک شکست کے بعد اپنی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا۔ اتوار کو آسٹریلیا نے مہمان ٹیم جنوبی افریقا کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں 276 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی لیکن … Continue reading آسٹریلیا سے شکست، جنوبی افریقا نے اپنی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا →
نورا فتحی نے ’اُف یہ سیاپا‘ کا پہلا جھلک جاری کردیا، منفرد امیج اور اے آر رحمان کی میوزک نے جوش بڑھا دیا۔اداکارہ نورا فتحی نے `اُف یہ سیاپا سے اپنی پہلی جھلک جاری کی اور پرجوش انداز میں کہاکہ ’’ہم نے اسے بغیر ڈائیلاگ کے شوٹ کیا ہے، یہ بہت ہی تاثراتی ہے۔‘‘ گلوبل … Continue reading نورا فتحی کی فلم ’اُف یہ سیاپا‘ کی پہلی جھلک →