کپل شرما شو کے سیٹ پر فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا
newsare.net
بھارت کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے سیٹ پر 2 معروف کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور کِکو شاردہ کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وکپل شرما شو کے سیٹ پر فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا
بھارت کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے سیٹ پر 2 معروف کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور کِکو شاردہ کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیٹ پر موجود دونوں فنکار اچانک الجھ پڑتے ہیں۔ کرشنا کِکو سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے … Continue reading کپل شرما شو کے سیٹ پر فنکاروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا → Read more