ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب
newsare.net
لاہور: معروف ڈیزائنر ماریہ بی کیخلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں انکوائری شروع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ماریہ بی کیخلاف سوشل میماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب
لاہور: معروف ڈیزائنر ماریہ بی کیخلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں انکوائری شروع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ماریہ بی کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کیخلاف گفتگو کرنے پر نعیم بٹ عرف سیما بٹ نے این سی سی آئی اے میں درخواست دی۔ درخواست گزار کے مطابق ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ٹرانس … Continue reading ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب → Read more