رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل نہ جتواسکے
newsare.net
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔ تفصیلات کے مطابق النصر کو سعودی سپر کپ کرونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل نہ جتواسکے
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔ تفصیلات کے مطابق النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی۔ اس میچ کے دوران رونالڈو نے النصر کے لیے اپنا 100واں گول اسکور کیا۔ اس گول … Continue reading رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل نہ جتواسکے → Read more