نئی آٹو پالیسی جولائی 2026 سے نافذ ہوگی
newsare.net
وزارت تجارت کے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ جولائی 2026ء سے نئی آٹو پالیسی کا نفاذ ہوگا جون میں پرانی پالیسی ختم ہوجائے گی، کمرشل بنیادوں پر گانئی آٹو پالیسی جولائی 2026 سے نافذ ہوگی
وزارت تجارت کے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ جولائی 2026ء سے نئی آٹو پالیسی کا نفاذ ہوگا جون میں پرانی پالیسی ختم ہوجائے گی، کمرشل بنیادوں پر گاڑیوں کی امپورٹ سے متعلق نئی شرائط لاگو ہوں گی، باہر سے منگوائی گئی گاڑیوں پر عالمی معیار لاگو ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ اور … Continue reading نئی آٹو پالیسی جولائی 2026 سے نافذ ہوگی → Read more