اسپین کے ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل کی یو ایس اوپن میں دھوم
newsare.net
یو ایس اوپن میں اسپین کے ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل کی دھوم مچ گئی۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے یو ایس اوپن کے پہلے راؤناسپین کے ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل کی یو ایس اوپن میں دھوم
یو ایس اوپن میں اسپین کے ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل کی دھوم مچ گئی۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے یو ایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں کارلوس الکاریز نے باآسانی جیت حاصل کی۔ کارلوس الکاریز کے فینز نے نہ صرف کامیابی پر سراہا بلکہ ان کے نئے ہیئر اسٹائل پر … Continue reading اسپین کے ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل کی یو ایس اوپن میں دھوم → Read more