Pakistan



AI should be Aladdin's lamp, not Pandora's box — China’s ambassador to Russia

According to Zhang Hanhui, global intellectualization is rapidly gaining momentum, and has created both unprecedented opportunities for development and risks and challenges

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کر دی

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ کمبوڈیا میں ہونے والے اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ ک
Khabrain Group Pakistan

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کر دی

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ کمبوڈیا میں ہونے والے اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کرتے ہوئے8  گول داغ دیے ، پاکستانی ٹیم صرف ایک گول کرسکی۔ … Continue reading اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کر دی →

کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

کراچی سے حیدر آباد تک نئی موٹر وے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام شروع ہو گیا جبکہ موٹر وے ایم 6 حیدر آباد سکھر سیکشن کی منظوری دیدی گئی۔  وزیراعلیٰ س
Khabrain Group Pakistan

کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

کراچی سے حیدر آباد تک نئی موٹر وے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام شروع ہو گیا جبکہ موٹر وے ایم 6 حیدر آباد سکھر سیکشن کی منظوری دیدی گئی۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے کراچی میں ملاقات کی جس دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال … Continue reading کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع →

پُرتگال: کیبل کار حادثے میں 15 افراد ہلاک

پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل کار کو پیش آنے والے حادثے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس حادثے میں 20 افراد زخ
Khabrain Group Pakistan

پُرتگال: کیبل کار حادثے میں 15 افراد ہلاک

پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل کار کو پیش آنے والے حادثے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس حادثے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام نے ہلاک شدگان کی شناخت یا ان کی قومیتوں کا انکشاف نہیں کیا تاہم بتایا گیا ہےکہ مرنے والوں میں کچھ … Continue reading پُرتگال: کیبل کار حادثے میں 15 افراد ہلاک →

400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اورہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ناراض

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شکوہ کیا ہے کہ 400 روپے کے ڈیلی الاؤنس کی بات کرنا زخموں پر نمک چھڑکنا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مؤق
Khabrain Group Pakistan

400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اورہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ناراض

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شکوہ کیا ہے کہ 400 روپے کے ڈیلی الاؤنس کی بات کرنا زخموں پر نمک چھڑکنا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مؤقف ہے کہ 400  روپے تو مزدور کی دیہاڑی نہیں ہے اور ہمیں ڈیلی الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے،  یہ ہماری بے … Continue reading 400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اورہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ناراض →

خیبرپختونخوا کو شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنرKPK

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا کو شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنرKPK

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے۔ ربیع الاول کی مناسبت سے گورنرہاؤس پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کاانعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے جید علماء کرام نے سیرت … Continue reading خیبرپختونخوا کو شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنرKPK →

روس بات چیت کو تیار، پیوٹن نے یوکرینی صدر کو کہا خوش آمدید

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالم
Khabrain Group Pakistan

روس بات چیت کو تیار، پیوٹن نے یوکرینی صدر کو کہا خوش آمدید

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین تنازع کے سیاسی حل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرینی صدر روس آنے کے لیے … Continue reading روس بات چیت کو تیار، پیوٹن نے یوکرینی صدر کو کہا خوش آمدید →

عمر56 مگر نوجوان نظر آتی ہوں، جینیفر اینسٹن

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھ
Khabrain Group Pakistan

عمر56 مگر نوجوان نظر آتی ہوں، جینیفر اینسٹن

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی سوچتے ہیں کہ آخر یہ جادو کیسے ہے؟ اپنے نئے ڈرامہ سیریل The Morning Show کے سیزن … Continue reading عمر56 مگر نوجوان نظر آتی ہوں، جینیفر اینسٹن →

صوبہ کو دہشتگردی اور شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے
Khabrain Group Pakistan

صوبہ کو دہشتگردی اور شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے۔ ربیع الاول کی مناسبت سے گورنرہاؤس پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کاانعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے جید علماء کرام نے سیرت … Continue reading صوبہ کو دہشتگردی اور شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا →

یوکرینی صدر کو روس میں خوش آمدید کہوں گا؛ پیوٹن بات چیت کیلیے تیار

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالم
Khabrain Group Pakistan

یوکرینی صدر کو روس میں خوش آمدید کہوں گا؛ پیوٹن بات چیت کیلیے تیار

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین تنازع کے سیاسی حل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرینی صدر روس آنے کے لیے … Continue reading یوکرینی صدر کو روس میں خوش آمدید کہوں گا؛ پیوٹن بات چیت کیلیے تیار →

عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھ
Khabrain Group Pakistan

عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی سوچتے ہیں کہ آخر یہ جادو کیسے ہے؟ اپنے نئے ڈرامہ سیریل The Morning Show کے سیزن … Continue reading عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا →

کامن ویلتھ گیمز 2030، میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل

کامن ویلتھ گیمز 2030 کی میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل آگئے۔ کامن ویلتھ اسپورٹس کے مطابق 2030 صد سالہ کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے
Khabrain Group Pakistan

کامن ویلتھ گیمز 2030، میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل

کامن ویلتھ گیمز 2030 کی میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل آگئے۔ کامن ویلتھ اسپورٹس کے مطابق 2030 صد سالہ کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے بھارت اور نائیجیریا نے باضابطہ بڈز جمع کرادیں۔ 1930 میں اولین کامن ویلتھ گیمز کے میزبان کینیڈا نے میزبانی کے لیے پیشکش نہیں کی۔  بھارت کی یہ پیشکش 2036 … Continue reading کامن ویلتھ گیمز 2030، میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل →

فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے پاکستان کی جانب سے 1
Khabrain Group Pakistan

فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے پاکستان کی جانب سے 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے چھٹے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف شارجہ میں سہ فریقی سیریز کے … Continue reading فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا →

انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دیدی

انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک اور مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے الیسٹر کک نے کہا ہے کہ نیا بال کس
Khabrain Group Pakistan

انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دیدی

انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک اور مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے الیسٹر کک نے کہا ہے کہ نیا بال کسی بھی وقت لینے کی اجازت ہونی چاہیے، 160 اوورز کے درمیان بولنگ سائیڈ چاہے تو نیا بال 30 اوورز کے بعد لے لے۔ … Continue reading انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دیدی →

اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار

چینی سائنس دانوں نے ایک پولیمر بنایا ہے جو اس کے کھینچے جانے سے پیدا ہونے والی حرارت کو بجلی میں بدل دیتا ہے۔ یہ پیشرفت ایسی اسمارٹ واچز بنانے م
Khabrain Group Pakistan

اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار

چینی سائنس دانوں نے ایک پولیمر بنایا ہے جو اس کے کھینچے جانے سے پیدا ہونے والی حرارت کو بجلی میں بدل دیتا ہے۔ یہ پیشرفت ایسی اسمارٹ واچز بنانے میں مدد دے سکتی ہے جو خود کو توانائی فراہم کر سکیں۔ چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ یہ جدید … Continue reading اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار →

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

مالی سال 2026 میں 3.25 تا 4.25 فیصد کی معاشی نمو، افراط زر کی شرح گھٹنے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے متعلق مرکزی بینک کی پیشگوئی جیسے عوامل کے باعث زرم
Khabrain Group Pakistan

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

مالی سال 2026 میں 3.25 تا 4.25 فیصد کی معاشی نمو، افراط زر کی شرح گھٹنے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے متعلق مرکزی بینک کی پیشگوئی جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو اٹھارویں دن بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ مرکزی بینک کی مالی سال 2026 میں ترسیلات … Continue reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا →

پانڈا بانڈز کے اجرا میں چینی بینکوں سے تعاون حاصل کریں گے، وفاقی وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پانڈا بانڈز کے اجرا میں بینکوں سے بھرپور سپورٹ حاصل کریں گے اور یہ منصوبہ آن ٹریک ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

پانڈا بانڈز کے اجرا میں چینی بینکوں سے تعاون حاصل کریں گے، وفاقی وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پانڈا بانڈز کے اجرا میں بینکوں سے بھرپور سپورٹ حاصل کریں گے اور یہ منصوبہ آن ٹریک ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گورنر بینک آف چائنا اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے حکام … Continue reading پانڈا بانڈز کے اجرا میں چینی بینکوں سے تعاون حاصل کریں گے، وفاقی وزیرخزانہ →

راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

شارجہ: افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات ک
Khabrain Group Pakistan

راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

شارجہ: افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے انہوں نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور تاریخ رقم کردی۔ راشد خان اب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب … Continue reading راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا →

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمی
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ 35 سالہ اسٹارک گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی انٹرنیشنل … Continue reading آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان →

کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ پرفارمنس دکھا کر سب کو حیران کردیا۔ ٹرینیباگو نائٹ
Khabrain Group Pakistan

کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ پرفارمنس دکھا کر سب کو حیران کردیا۔ ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کی جانب سے کھیلتے ہوئے پولارڈ نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے جس میں 2 چوکے اور 8 شاندار چھکے شامل تھے۔ 38 … Continue reading کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے →

“ویمنز کرکٹ ٹرائلز آج ہوں گے

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے موخر ٹرائلز منگل کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر نیشنل
Khabrain Group Pakistan

“ویمنز کرکٹ ٹرائلز آج ہوں گے

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے موخر ٹرائلز منگل کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر نیشنل اسٹیڈیم پر ہوں گے۔ منتخب ویمن کرکٹرز کو قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ ٹرائلز میں انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے کم سے کم عمر 12سال رکھی … Continue reading “ویمنز کرکٹ ٹرائلز آج ہوں گے →

ہیما مالنی نے اپنے دو لگژری فلیٹس بیچ دیئے؛ حیران کن وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے ممبئی کے پوش علاقے اوشیوارہ کے اوبرائے اسپرنگز میں موجود اپنے دو قیمتی اپارٹمنٹس بیچ دیئے۔ بھارتی میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

ہیما مالنی نے اپنے دو لگژری فلیٹس بیچ دیئے؛ حیران کن وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے ممبئی کے پوش علاقے اوشیوارہ کے اوبرائے اسپرنگز میں موجود اپنے دو قیمتی اپارٹمنٹس بیچ دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دونوں اپارٹمنٹس اگست 2025 میں رجسٹر ہوئے تھے جن کی کل مالیت 12.50 کروڑ روپے ہے۔ ہر اپارٹمنٹ تقریباً 847 اسکوائر فٹ کارپٹ ایریا اور 1017 اسکوائر فٹ بلٹ اپ ایریا پر … Continue reading ہیما مالنی نے اپنے دو لگژری فلیٹس بیچ دیئے؛ حیران کن وجہ سامنے آگئی →

دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم

“ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔
Khabrain Group Pakistan

دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم

“ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پہلے بغیر میک اپ اور پھر مکمل گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔ ویڈیو میں انہوں نے … Continue reading دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم →

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ٹرائلز منگل کو ہوں گے

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے موخر ٹرائلز منگل کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر نیشنل
Khabrain Group Pakistan

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ٹرائلز منگل کو ہوں گے

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے موخر ٹرائلز منگل کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر نیشنل اسٹیڈیم پر ہوں گے۔ منتخب ویمن کرکٹرز کو قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ ٹرائلز میں انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے کم سے کم عمر 12سال رکھی … Continue reading پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ٹرائلز منگل کو ہوں گے →

لیبوبس نامی گُڑیا کے مقبول ہونے کی آخر وجہ کیا ہے

“لیبوبو” (Labubu) گڑیا کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے لیکن آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ دراصل اس کی کئی وجوہات ہیں جو اسے محض ایک کھلونا نہیں بلک
Khabrain Group Pakistan

لیبوبس نامی گُڑیا کے مقبول ہونے کی آخر وجہ کیا ہے

“لیبوبو” (Labubu) گڑیا کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے لیکن آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ دراصل اس کی کئی وجوہات ہیں جو اسے محض ایک کھلونا نہیں بلکہ ایک سماجی رجحان بنا دیتی ہیں: یہ گڑیا monster نما چہرے اور نازک کانوں کے امتزاج سے بنا ہوا ہے۔ اگرچہ کچھ لوگ … Continue reading لیبوبس نامی گُڑیا کے مقبول ہونے کی آخر وجہ کیا ہے →

وٹامن ڈی حیاتیاتی عمر کو سست کرسکتا ہے، تحقیق

حالیہ تحقیق واضح کرتی ہیں کہ وٹامن ڈی حیاتیاتی عمر (biological age) کو سست کر سکتا ہے ایک حالیہ مطالعے میں تقریبًا 1,000 افراد (عمر 50 سال یا اس سے زیادہ) ک
Khabrain Group Pakistan

وٹامن ڈی حیاتیاتی عمر کو سست کرسکتا ہے، تحقیق

حالیہ تحقیق واضح کرتی ہیں کہ وٹامن ڈی حیاتیاتی عمر (biological age) کو سست کر سکتا ہے ایک حالیہ مطالعے میں تقریبًا 1,000 افراد (عمر 50 سال یا اس سے زیادہ) کو 4 سال تک روزانہ وٹامن D₃ دیا گیا۔ اس نتیجے میں ان کی صحت پر مثبت اثر دیکھا گیا۔ وٹامن ڈی کیوجہ سے … Continue reading وٹامن ڈی حیاتیاتی عمر کو سست کرسکتا ہے، تحقیق →

یوکرین جنگ کے خاتمے پر ٹرمپ کیساتھ بہت سے معاملات طے پاگئے؛ پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ الاسکا میں ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر افہام
Khabrain Group Pakistan

یوکرین جنگ کے خاتمے پر ٹرمپ کیساتھ بہت سے معاملات طے پاگئے؛ پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ الاسکا میں ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر افہام و تفہیم تک پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے آمادگی ظاہر کی کہ وہ ٹرمپ کی ثالثی میں یوکرین کے صدر … Continue reading یوکرین جنگ کے خاتمے پر ٹرمپ کیساتھ بہت سے معاملات طے پاگئے؛ پوٹن →

شوہر کی خودکشی نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا اور بہترین سبق سکھایا، ریکھا کا پرانا انٹرویو پھر وائرل

بالی ووڈ کی ایوورگرین اداکارہ ریکھا نے جب اپنے شوہر مکیش اگروال کی خودکشی کے بعد پہلی بار لب کشائی کی تو اس واقعے کو اپنی زندگی کی بہترین چیز قر
Khabrain Group Pakistan

شوہر کی خودکشی نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا اور بہترین سبق سکھایا، ریکھا کا پرانا انٹرویو پھر وائرل

بالی ووڈ کی ایوورگرین اداکارہ ریکھا نے جب اپنے شوہر مکیش اگروال کی خودکشی کے بعد پہلی بار لب کشائی کی تو اس واقعے کو اپنی زندگی کی بہترین چیز قرار دیا۔ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ مکیش اگروال کی خودکشی نے مجھے زندگی کا … Continue reading شوہر کی خودکشی نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا اور بہترین سبق سکھایا، ریکھا کا پرانا انٹرویو پھر وائرل →

یو ایس اوپن: بچے سے کیپ چھن جانے کا شرمناک واقعہ، کھلاڑی نے نئی کیپ دے دی

یو ایس اوپن میں گزشتہ دنوں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں بچے کو تحفتاً دی جانے والی کیپ ساتھ کھڑے شخص نے چھین لی تھی۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے و
Khabrain Group Pakistan

یو ایس اوپن: بچے سے کیپ چھن جانے کا شرمناک واقعہ، کھلاڑی نے نئی کیپ دے دی

یو ایس اوپن میں گزشتہ دنوں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں بچے کو تحفتاً دی جانے والی کیپ ساتھ کھڑے شخص نے چھین لی تھی۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس پلیئر کامل میچازک نے کیرن کیچانوف کیخلاف تاریخی فتح کے بعد اپنی کیپ ایک کمسن مداح کو دی لیکن ساتھ موجود شخص … Continue reading یو ایس اوپن: بچے سے کیپ چھن جانے کا شرمناک واقعہ، کھلاڑی نے نئی کیپ دے دی →

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار ب
Khabrain Group Pakistan

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار بیٹر بابراعظم کی حالیہ کارکردگی اور فارم پر کھل کر خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بابر اعظم کو ہدایت کی کہ وہ دباؤ … Continue reading وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ →

مصر ٹرین حادثہ؛ 3 ہلاک، 90 زخمی

مصر کے مغربی علاقے میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مساف
Khabrain Group Pakistan

مصر ٹرین حادثہ؛ 3 ہلاک، 90 زخمی

مصر کے مغربی علاقے میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافر ریل مغربی بحیرہ روم کے صوبے مطروح سے دارالحکومت قاہرہ آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ حادثے … Continue reading مصر ٹرین حادثہ؛ 3 ہلاک، 90 زخمی →

غزہ کیلئے امدادی فلوٹیلا اسپین سے روانہ، گریتا تھنبرگ ایک مرتبہ پھر شامل

غزہ کے لیے امدادی کشتیوں پر مشتمل فلوٹیلا اسپین کے شہر بارسلونا کی بندرگاہ سے روانہ ہوگیا جس میں سویڈن سے تعلق رکھنے والی مشہور ماحولیاتی کارک
Khabrain Group Pakistan

غزہ کیلئے امدادی فلوٹیلا اسپین سے روانہ، گریتا تھنبرگ ایک مرتبہ پھر شامل

غزہ کے لیے امدادی کشتیوں پر مشتمل فلوٹیلا اسپین کے شہر بارسلونا کی بندرگاہ سے روانہ ہوگیا جس میں سویڈن سے تعلق رکھنے والی مشہور ماحولیاتی کارکن گریتا تھنبرگ ایک مرتبہ پھر غزہ جانے والے جہاز میں دیگر انسانی حقوق کے رہنماؤں کے ساتھ شامل ہوگئی ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بارسلونا سے … Continue reading غزہ کیلئے امدادی فلوٹیلا اسپین سے روانہ، گریتا تھنبرگ ایک مرتبہ پھر شامل →

لاہور کے کئی علاقے زیرآب، گھروں میں پانی موجود

لاہور کے علاقے تھیم پارک، موہلنوال اور چوہنگ کے لوگ پچھلے کئی دنوں سے سیلاب کے پانی میں گھِرے ہوئے ہیں۔ اگرچہ اب پانی کچھ کم ہوا ہے مگر سینکڑوں
Khabrain Group Pakistan

لاہور کے کئی علاقے زیرآب، گھروں میں پانی موجود

لاہور کے علاقے تھیم پارک، موہلنوال اور چوہنگ کے لوگ پچھلے کئی دنوں سے سیلاب کے پانی میں گھِرے ہوئے ہیں۔ اگرچہ اب پانی کچھ کم ہوا ہے مگر سینکڑوں گھروں میں اب بھی پانی بھرا ہوا ہے۔ جہاں کبھی زندگی رواں دواں تھی وہاں آج مایوسی اور بے بسی کے سائے ہیں۔ موہلنوال کی … Continue reading لاہور کے کئی علاقے زیرآب، گھروں میں پانی موجود →

ڈیزل 3 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتو
Khabrain Group Pakistan

ڈیزل 3 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15 روز کیلیے رہے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے پر … Continue reading ڈیزل 3 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار →

سڈنی میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شاندار پرفارمنس

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والی میراتھون میں پاکستانی رنرز کی جانب سے شاندار پر فارمنس دکھائی گئی۔  پاکستانی نژاد آسٹریلوی علی زیدی 3 گھنٹ
Khabrain Group Pakistan

سڈنی میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شاندار پرفارمنس

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والی میراتھون میں پاکستانی رنرز کی جانب سے شاندار پر فارمنس دکھائی گئی۔  پاکستانی نژاد آسٹریلوی علی زیدی 3 گھنٹے 5 منٹ 33 سیکنڈز کے ساتھ ایونٹ کے تیز ترین پاکستانی رنر رہے جبکہ اسلام آباد کے بلال احسن نے سڈنی میراتھون 3 گھنٹے 15 منٹ 3 سیکنڈز میں … Continue reading سڈنی میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شاندار پرفارمنس →

غدارکا بیٹا کہا جاتا ہے، والد کی بھارت میں بہت عزت ہے لیکن مجھے پاکستان سے محبت ہے: اذان سمیع

پاکستانی اداکار، گلوکار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اذان سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے متعدد بار مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے والد گلوکار عدنان سمیع
Khabrain Group Pakistan

غدارکا بیٹا کہا جاتا ہے، والد کی بھارت میں بہت عزت ہے لیکن مجھے پاکستان سے محبت ہے: اذان سمیع

پاکستانی اداکار، گلوکار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اذان سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے متعدد بار مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے والد گلوکار عدنان سمیع خان کے خلاف بولیں۔ حال ہی میں گلوکار و اداکار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ  مجھ سے کئی بار کئی لوگوں نے مطالبہ کیا کہ میں … Continue reading غدارکا بیٹا کہا جاتا ہے، والد کی بھارت میں بہت عزت ہے لیکن مجھے پاکستان سے محبت ہے: اذان سمیع →

Get more results via ClueGoal