پولینڈ میں ائیرشو کی ریہرسل کے دوران F-16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
newsare.net
پولینڈ میں ائیرشو کی تیاری کے دوران F-16 طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جعمرات کو پولینڈ کے وسطی علاقے میں ائیر شو کی ریہرسل کےدوپولینڈ میں ائیرشو کی ریہرسل کے دوران F-16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
پولینڈ میں ائیرشو کی تیاری کے دوران F-16 طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جعمرات کو پولینڈ کے وسطی علاقے میں ائیر شو کی ریہرسل کےدوران F-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ پولش خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ طیارہ پولش فضائیہ کا حصہ تھا۔ … Continue reading پولینڈ میں ائیرشو کی ریہرسل کے دوران F-16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک → Read more