دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص مارک زکربرگ اپنے پڑوسیوں کو تحفے میں ہیڈ فونز کیوں دے رہے ہیں؟
newsare.net
میٹا کے چیف ایگزیکٹو دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں اور آج کل اپنے پڑوسیوں کو تحائف دے رہے ہیں۔ جی ہاں واقعی امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پادنیا کے تیسرے امیر ترین شخص مارک زکربرگ اپنے پڑوسیوں کو تحفے میں ہیڈ فونز کیوں دے رہے ہیں؟
میٹا کے چیف ایگزیکٹو دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں اور آج کل اپنے پڑوسیوں کو تحائف دے رہے ہیں۔ جی ہاں واقعی امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پالو آلٹو میں مارک زکربرگ کے محل نما گھر کے پڑوس میں آباد افراد کو میٹا کے چیف ایگزیکٹو کی جانب سے تحائف دیے گئے ہیں۔ … Continue reading دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص مارک زکربرگ اپنے پڑوسیوں کو تحفے میں ہیڈ فونز کیوں دے رہے ہیں؟ → Read more