سہ فریقی سیریز کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مد مقابل ہوں گے
newsare.net
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیموں کے درمیان 3 ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ سہ فریقی سیریز کا پہلا میچ پاکستسہ فریقی سیریز کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مد مقابل ہوں گے
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیموں کے درمیان 3 ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ سہ فریقی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی کی رونمائی … Continue reading سہ فریقی سیریز کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مد مقابل ہوں گے → Read more