تین ملکی سیریز کا پہلا میچ: پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی
newsare.net
تین ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاتین ملکی سیریز کا پہلا میچ: پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی
تین ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 182 رنز بنائے۔ کپتان سلمان علی آغا نے 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ صاحبزادہ … Continue reading تین ملکی سیریز کا پہلا میچ: پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی → Read more