Pakistan



2L file objections seeking their names struck off Bihar poll rolls

In Bihar, over two lakh objections have been filed against the draft electoral roll, primarily from individuals who submitted enumeration forms while already registered elsewhere. This surge follows notices issued to prominent figures for holding multiple vot

بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی بار اسکور 6 صفر نہیں 60 صفر ہوگا: ائیر وائس مارشل

کراچی: ائیر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، لیکن اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ 60 ص
Khabrain Group Pakistan

بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی بار اسکور 6 صفر نہیں 60 صفر ہوگا: ائیر وائس مارشل

کراچی: ائیر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، لیکن اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ 60 صفر ہو گا۔ کراچی میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل شہریارخان کا کہنا تھا مزار قائد پر … Continue reading بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی بار اسکور 6 صفر نہیں 60 صفر ہوگا: ائیر وائس مارشل →

ہفتہ وار رپورٹ: زرمبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور

کراچی: رواں سال کے قرضوں کی ادائیگی کے انتظامات مکمل ہونے اور امریکا، چین سمیت بڑے ممالک کی پاکستان کو اپنی معاشی ترجیحات میں شامل کرنے کے بعد گ
Khabrain Group Pakistan

ہفتہ وار رپورٹ: زرمبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور

کراچی: رواں سال کے قرضوں کی ادائیگی کے انتظامات مکمل ہونے اور امریکا، چین سمیت بڑے ممالک کی پاکستان کو اپنی معاشی ترجیحات میں شامل کرنے کے بعد گزشتہ ہفتے بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور رہا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق چین سے 8.5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں اور عالمی مالیاتی … Continue reading ہفتہ وار رپورٹ: زرمبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور →

کئی گنا بڑےدشمن کاغرورمٹی میں ملایا،فوجی قیادت سفارتی ومعاشی محاذ پر بھی کرداراداکررہی ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ 1965 کے 60 سال بعد اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کا غرور مٹی میں ملایا، ملک کے نہ صرف جغرافیائی بلکہ سفارتی اور معا
Khabrain Group Pakistan

کئی گنا بڑےدشمن کاغرورمٹی میں ملایا،فوجی قیادت سفارتی ومعاشی محاذ پر بھی کرداراداکررہی ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ 1965 کے 60 سال بعد اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کا غرور مٹی میں ملایا، ملک کے نہ صرف جغرافیائی بلکہ سفارتی اور معاشی محاذ پر بھی پاک فوج کی قیادت اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ یومِ دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جناح ہال قلعہ سیالکوٹ میں منعقد … Continue reading کئی گنا بڑےدشمن کاغرورمٹی میں ملایا،فوجی قیادت سفارتی ومعاشی محاذ پر بھی کرداراداکررہی ہے، وزیر دفاع →

دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد

معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر  راج کندرا کو 60 کروڑ روپے کے دھوکا دہی کیس میں ’لک آؤٹ نوٹس‘ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ش
Khabrain Group Pakistan

دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد

معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر  راج کندرا کو 60 کروڑ روپے کے دھوکا دہی کیس میں ’لک آؤٹ نوٹس‘ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکایت کنندہ دیپک کوٹھاری نے الزام لگایا کہ جوڑے نے 60 کروڑ کا دھوکا دیا، جس کے بعد ممبئی پولیس نے لک آؤٹ نوٹس جاری … Continue reading دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد →

بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر تجارت

امریکی وزیر تجارت باورڈ لوٹنک کاکہنا ہےکہ  آئندہ ایک سے دو ماہ میں بھارت مذاکرات کی میز  پر   آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگےگا۔ وزیر تجارت نے  بل
Khabrain Group Pakistan

بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر تجارت

امریکی وزیر تجارت باورڈ لوٹنک کاکہنا ہےکہ  آئندہ ایک سے دو ماہ میں بھارت مذاکرات کی میز  پر   آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگےگا۔ وزیر تجارت نے  بلومبرگ  ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو  میں کہا کہ  میرا خیال میں بھارت مذاکرات کی میز  پر آکر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کریں گے اور  … Continue reading بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر تجارت →

حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے، یرغمالی رہا نہ کیے تو سخت اقدامات کریں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے ہیں۔ امریکی صدر  نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے
Khabrain Group Pakistan

حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے، یرغمالی رہا نہ کیے تو سخت اقدامات کریں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے ہیں۔ امریکی صدر  نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حماس نے 20 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور حال ہی میں کچھ ایسے خبریں سامنے آئیں کہ کچھ یرغمالی ہلاک ہوچکے … Continue reading حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے، یرغمالی رہا نہ کیے تو سخت اقدامات کریں گے: ٹرمپ →

سہ فریقی سیریز: افغانستان کو 4 رنز سے ہرا کر یو اے ای کامیاب

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی
Khabrain Group Pakistan

سہ فریقی سیریز: افغانستان کو 4 رنز سے ہرا کر یو اے ای کامیاب

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 171 رنز کے تعاقب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنا سکی۔ یو اے ای کی جانب … Continue reading سہ فریقی سیریز: افغانستان کو 4 رنز سے ہرا کر یو اے ای کامیاب →

وزیراعظم کا عید میلادالنبی ﷺ پر قوم کے نام پیغام

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے دن آج سے 1500 برس قبل سرزمینِ مک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا عید میلادالنبی ﷺ پر قوم کے نام پیغام

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے دن آج سے 1500 برس قبل سرزمینِ مکہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے ظلمتوں کو نور میں بدل دیا اور انسانیت کو عدل، … Continue reading وزیراعظم کا عید میلادالنبی ﷺ پر قوم کے نام پیغام →

یومِ دفاع سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا انتہائی سادگی اور عاجز
Khabrain Group Pakistan

یومِ دفاع سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، … Continue reading یومِ دفاع سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان، آئی ایس پی آر →

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی

اسکردو: پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حم
Khabrain Group Pakistan

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی

اسکردو: پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔ ڈاکٹر کے مطابق ریچھ کے ناخن لگنے سے قرۃ العین بلوچ کے دونوں بازو زخمی ہوئے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ … Continue reading گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی →

پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری

واپڈا کے ترجمان نے پاکستانی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق اس وقت تربیلا پر پانی کی آمد ایک لا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری

واپڈا کے ترجمان نے پاکستانی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق اس وقت تربیلا پر پانی کی آمد ایک لاکھ 87 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 86 ہزار 300 کیوسک ہے۔ منگلا پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 43 ہزار 300 … Continue reading پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری →

سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیدیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے شہر کے پارکس کا کمرشل استعمال غیر قانونی قرار دے دیا۔ کے ایم سی کی جان
Khabrain Group Pakistan

سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیدیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے شہر کے پارکس کا کمرشل استعمال غیر قانونی قرار دے دیا۔ کے ایم سی کی جانب سے پارک کے کمرشل استعمال کے خلاف کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ سندھ ہائیکورٹ نے کے … Continue reading سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیدیا →

مشہور اطالوی فیشن ڈیزائنر ’’جورجیو ارمانی‘‘ انتقال کرگئے

دنیا بھر میں فیشن اور لگژری کی پہچان سمجھے جانے والے برانڈ ’ارمانی‘ کے بانی اور معروف اطالوی ڈیزائنر جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگ
Khabrain Group Pakistan

مشہور اطالوی فیشن ڈیزائنر ’’جورجیو ارمانی‘‘ انتقال کرگئے

دنیا بھر میں فیشن اور لگژری کی پہچان سمجھے جانے والے برانڈ ’ارمانی‘ کے بانی اور معروف اطالوی ڈیزائنر جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ارمانی گروپ نے 4 ستمبر کو اپنے انسٹاگرام پیج پر جاری بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ بیان کے مطابق ارمانی اپنے آخری ایام تک … Continue reading مشہور اطالوی فیشن ڈیزائنر ’’جورجیو ارمانی‘‘ انتقال کرگئے →

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا

اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپ
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا

اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپٹتے ہوئے دونوں بازوؤں پر اپنے ناخن مارے، جس کے نتیجے میں گلوکارہ زخمی ہوگئیں۔ قرۃ العین کو فوری طور پر ریجنل اسپتال اسکردو منتقل کیا گیا، … Continue reading پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا →

انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار انیل کپور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مسلمانوں کےلیے خاص پیغام بھیجنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آگئے ہیں۔ انیل کپور ن
Khabrain Group Pakistan

انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار انیل کپور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مسلمانوں کےلیے خاص پیغام بھیجنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آگئے ہیں۔ انیل کپور نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے دعائیہ کلمات شیئر کیے۔ جس کے بعد ان کی یہ پوسٹ وائرل ہوگئی۔ بھارتی اداکار … Continue reading انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے →

برطانوی ملکہ نے 16 سال کی عمر میں ایک شخص کو جوتے سے مارا:انکشاف

برطانوی ملکہ کامیلا نے اپنی کم عمری میں خود پر ہونے والے ایک جنسی حملے کو بہادری کے ساتھ پسپا کردیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشا
Khabrain Group Pakistan

برطانوی ملکہ نے 16 سال کی عمر میں ایک شخص کو جوتے سے مارا:انکشاف

برطانوی ملکہ کامیلا نے اپنی کم عمری میں خود پر ہونے والے ایک جنسی حملے کو بہادری کے ساتھ پسپا کردیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف نئی کتاب “Power and the Palace” میں کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اُس وقت رونما ہوا تھا جب نو عمر کامیلا ٹرین میں سفر کر رہی تھیں اور ایک شخص … Continue reading برطانوی ملکہ نے 16 سال کی عمر میں ایک شخص کو جوتے سے مارا:انکشاف →

جنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز جیت لی

جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لارڈز میں کھیل
Khabrain Group Pakistan

جنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز جیت لی

جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے 331 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے۔ … Continue reading جنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز جیت لی →

دیر لوئر میں زمینی تنازع پر مسلح جھڑپ، مدرسے کا طالبعلم زخمی

دیر بالا کے علاقوں ماتاڑ اور بڈالئی کے درمیان واقع سیاحتی مقام سکائی لینڈ کی ملکیت پر ایک بار پھر سنگین تصادم شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دو
Khabrain Group Pakistan

دیر لوئر میں زمینی تنازع پر مسلح جھڑپ، مدرسے کا طالبعلم زخمی

دیر بالا کے علاقوں ماتاڑ اور بڈالئی کے درمیان واقع سیاحتی مقام سکائی لینڈ کی ملکیت پر ایک بار پھر سنگین تصادم شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہو کر بھاری ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا ہے، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و … Continue reading دیر لوئر میں زمینی تنازع پر مسلح جھڑپ، مدرسے کا طالبعلم زخمی →

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کر دی

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ کمبوڈیا میں ہونے والے اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ ک
Khabrain Group Pakistan

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کر دی

اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ کمبوڈیا میں ہونے والے اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کرتے ہوئے8  گول داغ دیے ، پاکستانی ٹیم صرف ایک گول کرسکی۔ … Continue reading اے ایف سی انڈر 23 ایشیا کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان پر گول کی برسات کر دی →

کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

کراچی سے حیدر آباد تک نئی موٹر وے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام شروع ہو گیا جبکہ موٹر وے ایم 6 حیدر آباد سکھر سیکشن کی منظوری دیدی گئی۔  وزیراعلیٰ س
Khabrain Group Pakistan

کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

کراچی سے حیدر آباد تک نئی موٹر وے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام شروع ہو گیا جبکہ موٹر وے ایم 6 حیدر آباد سکھر سیکشن کی منظوری دیدی گئی۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے کراچی میں ملاقات کی جس دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال … Continue reading کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع →

پُرتگال: کیبل کار حادثے میں 15 افراد ہلاک

پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل کار کو پیش آنے والے حادثے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس حادثے میں 20 افراد زخ
Khabrain Group Pakistan

پُرتگال: کیبل کار حادثے میں 15 افراد ہلاک

پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل کار کو پیش آنے والے حادثے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس حادثے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام نے ہلاک شدگان کی شناخت یا ان کی قومیتوں کا انکشاف نہیں کیا تاہم بتایا گیا ہےکہ مرنے والوں میں کچھ … Continue reading پُرتگال: کیبل کار حادثے میں 15 افراد ہلاک →

400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اورہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ناراض

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شکوہ کیا ہے کہ 400 روپے کے ڈیلی الاؤنس کی بات کرنا زخموں پر نمک چھڑکنا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مؤق
Khabrain Group Pakistan

400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اورہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ناراض

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شکوہ کیا ہے کہ 400 روپے کے ڈیلی الاؤنس کی بات کرنا زخموں پر نمک چھڑکنا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مؤقف ہے کہ 400  روپے تو مزدور کی دیہاڑی نہیں ہے اور ہمیں ڈیلی الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے،  یہ ہماری بے … Continue reading 400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اورہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ناراض →

خیبرپختونخوا کو شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنرKPK

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا کو شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنرKPK

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے۔ ربیع الاول کی مناسبت سے گورنرہاؤس پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کاانعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے جید علماء کرام نے سیرت … Continue reading خیبرپختونخوا کو شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنرKPK →

روس بات چیت کو تیار، پیوٹن نے یوکرینی صدر کو کہا خوش آمدید

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالم
Khabrain Group Pakistan

روس بات چیت کو تیار، پیوٹن نے یوکرینی صدر کو کہا خوش آمدید

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین تنازع کے سیاسی حل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرینی صدر روس آنے کے لیے … Continue reading روس بات چیت کو تیار، پیوٹن نے یوکرینی صدر کو کہا خوش آمدید →

عمر56 مگر نوجوان نظر آتی ہوں، جینیفر اینسٹن

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھ
Khabrain Group Pakistan

عمر56 مگر نوجوان نظر آتی ہوں، جینیفر اینسٹن

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی سوچتے ہیں کہ آخر یہ جادو کیسے ہے؟ اپنے نئے ڈرامہ سیریل The Morning Show کے سیزن … Continue reading عمر56 مگر نوجوان نظر آتی ہوں، جینیفر اینسٹن →

صوبہ کو دہشتگردی اور شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے
Khabrain Group Pakistan

صوبہ کو دہشتگردی اور شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی اور شدت پسندی کو نکالنا ہے۔ ربیع الاول کی مناسبت سے گورنرہاؤس پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کاانعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے جید علماء کرام نے سیرت … Continue reading صوبہ کو دہشتگردی اور شدت پسندی سے پاک کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا →

یوکرینی صدر کو روس میں خوش آمدید کہوں گا؛ پیوٹن بات چیت کیلیے تیار

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالم
Khabrain Group Pakistan

یوکرینی صدر کو روس میں خوش آمدید کہوں گا؛ پیوٹن بات چیت کیلیے تیار

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین تنازع کے سیاسی حل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرینی صدر روس آنے کے لیے … Continue reading یوکرینی صدر کو روس میں خوش آمدید کہوں گا؛ پیوٹن بات چیت کیلیے تیار →

عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھ
Khabrain Group Pakistan

عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی سوچتے ہیں کہ آخر یہ جادو کیسے ہے؟ اپنے نئے ڈرامہ سیریل The Morning Show کے سیزن … Continue reading عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا →

کامن ویلتھ گیمز 2030، میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل

کامن ویلتھ گیمز 2030 کی میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل آگئے۔ کامن ویلتھ اسپورٹس کے مطابق 2030 صد سالہ کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے
Khabrain Group Pakistan

کامن ویلتھ گیمز 2030، میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل

کامن ویلتھ گیمز 2030 کی میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل آگئے۔ کامن ویلتھ اسپورٹس کے مطابق 2030 صد سالہ کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے بھارت اور نائیجیریا نے باضابطہ بڈز جمع کرادیں۔ 1930 میں اولین کامن ویلتھ گیمز کے میزبان کینیڈا نے میزبانی کے لیے پیشکش نہیں کی۔  بھارت کی یہ پیشکش 2036 … Continue reading کامن ویلتھ گیمز 2030، میزبانی کیلیے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل →

فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے پاکستان کی جانب سے 1
Khabrain Group Pakistan

فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے پاکستان کی جانب سے 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے چھٹے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف شارجہ میں سہ فریقی سیریز کے … Continue reading فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا →

انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دیدی

انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک اور مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے الیسٹر کک نے کہا ہے کہ نیا بال کس
Khabrain Group Pakistan

انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دیدی

انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک اور مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے الیسٹر کک نے کہا ہے کہ نیا بال کسی بھی وقت لینے کی اجازت ہونی چاہیے، 160 اوورز کے درمیان بولنگ سائیڈ چاہے تو نیا بال 30 اوورز کے بعد لے لے۔ … Continue reading انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دیدی →

اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار

چینی سائنس دانوں نے ایک پولیمر بنایا ہے جو اس کے کھینچے جانے سے پیدا ہونے والی حرارت کو بجلی میں بدل دیتا ہے۔ یہ پیشرفت ایسی اسمارٹ واچز بنانے م
Khabrain Group Pakistan

اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار

چینی سائنس دانوں نے ایک پولیمر بنایا ہے جو اس کے کھینچے جانے سے پیدا ہونے والی حرارت کو بجلی میں بدل دیتا ہے۔ یہ پیشرفت ایسی اسمارٹ واچز بنانے میں مدد دے سکتی ہے جو خود کو توانائی فراہم کر سکیں۔ چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ یہ جدید … Continue reading اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار →

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

مالی سال 2026 میں 3.25 تا 4.25 فیصد کی معاشی نمو، افراط زر کی شرح گھٹنے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے متعلق مرکزی بینک کی پیشگوئی جیسے عوامل کے باعث زرم
Khabrain Group Pakistan

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

مالی سال 2026 میں 3.25 تا 4.25 فیصد کی معاشی نمو، افراط زر کی شرح گھٹنے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے متعلق مرکزی بینک کی پیشگوئی جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو اٹھارویں دن بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ مرکزی بینک کی مالی سال 2026 میں ترسیلات … Continue reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا →

پانڈا بانڈز کے اجرا میں چینی بینکوں سے تعاون حاصل کریں گے، وفاقی وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پانڈا بانڈز کے اجرا میں بینکوں سے بھرپور سپورٹ حاصل کریں گے اور یہ منصوبہ آن ٹریک ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

پانڈا بانڈز کے اجرا میں چینی بینکوں سے تعاون حاصل کریں گے، وفاقی وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پانڈا بانڈز کے اجرا میں بینکوں سے بھرپور سپورٹ حاصل کریں گے اور یہ منصوبہ آن ٹریک ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گورنر بینک آف چائنا اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے حکام … Continue reading پانڈا بانڈز کے اجرا میں چینی بینکوں سے تعاون حاصل کریں گے، وفاقی وزیرخزانہ →

راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

شارجہ: افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات ک
Khabrain Group Pakistan

راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

شارجہ: افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے انہوں نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور تاریخ رقم کردی۔ راشد خان اب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب … Continue reading راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا →

Get more results via ClueGoal