امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو آخری وار ننگ دیدی۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہاکہ ہر کوئی یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیلی میری شرائط مان چکے ہیں، اب حماس کی باری ہے کہ وہ ان شرائط کو قبول کرے۔ … Continue reading ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، بات نہ ماننے پر سنگین نتائج کی دھمکی دیدی →
معروف بھارتی کامیڈین کیکو شاردا نے ساتھی اداکار و کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ جھگڑے کے باعث کپل شرما شو کو خیرباد کہنے کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ کیکو کی کچھ دن قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کرشنا ابھیشیک سے جھگڑا کررہے تھے، صارفین کی جانب سے کہا جارہا تھا … Continue reading سیٹ پر جھگڑے کے بعد کپل شرما شو چھوڑنے کی خبریں، کیکو شاردا نے خاموشی توڑ دی →
انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو سب سے بڑے مارجن سے شکست دیکر ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ اتوار کو روز باؤل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 342 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے دی۔ یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی کامیابی … Continue reading جنوبی افریقا کیخلاف ریکارڈ ساز فتح، انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ بدل دی →
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکسپریس نیوز کی جانب سے نشر کردہ موبائل سمز ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت کردی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے ترجمان پی ٹی اے تک تمام شخصیات کی سمز کی تفصیلات، شناختی کارڈ کی تصاویر، کال ڈیٹا ریکارڈ اور … Continue reading وزیر داخلہ نے موبائل ڈیٹا لیک اور فروخت پر سخت نوٹس جاری کیا →
پاکستان محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی مدد سے افغانستان کو تین ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں 70 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی ٹی 20 سیریزکا فائنل شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ … Continue reading محمد نواز کی شاندار بولنگ، پاکستان نے تین ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی →
وزیراعلی خیبر پختونخوا نے بانی چیئرمین کی ہدایات پر رواں ماہ کے آخر میں پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ جلسے کی تاریخ کا اعلان جلسے سے پانچ روز قبل کیا جائے گا، ہم آزادی کی تحریک میں بانی چیئرمین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپنے ویڈیو … Continue reading گنڈا پور نے کیا بانی کی ہدایت پر پشاور جلسے کا اعلان →
کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ 7 ستمبر کی رات پاکستان بھر میں مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا، فلکیات کے شوقین افراد، طلبہ اور عام عوام اس دلکش فلکیاتی منظر سے محظوظ ہو سکیں گے۔ سپارکو کے مطابق چاند گرہن رات 8 بج کر 30 … Continue reading پاکستان میں چاند گرہن کا نظارہ →
ایک واقعہ حال ہی میں خبروں کی زینت بنا ہے جس نے کافی لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جاپان میں ایک خاتون کے ساتھ آن لائن فراڈ ہوا جہاں ایک شخص نے خود کو روسی خلاباز ظاہر کیا جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود ہے۔ جعلی خلاباز نے خاتون سے رابطہ … Continue reading جعلی خلاباز نے خاتون کو ہزاروں ڈالرز کا چونا لگایا →
حال ہی میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ماحولیاتی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ایسٹر آئی لینڈ پر 50 سے زائد آثار قدیمہ کے مقامات زیرِآب آسکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایسٹر آئی لینڈ، جو اپنے مشہور موآئی مجسموں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے، کو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث خطرات لاحق ہیں۔ سمندری سطح … Continue reading ایسٹر آئی لینڈ پر 50 سے زائد آثار قدیمہ کے مقامات زیرِآب آسکتے ہیں →
بھارت کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق نئی معلومات فراہم کرنے کے بعد پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ جلال پور پیر والا میں سیلاب کے باعث صورتحال خراب ہونے کے بعد پاک فوج کو مدد کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ پی ڈی … Continue reading پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب →
لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ اس اسپیل کے تحت 24 گھنٹوں میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشیں … Continue reading پنجاب کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان →
ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 25 اضلاع اور 4155 دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب میں 26 اگست سے اب تک سیلاب … Continue reading پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر، اموات 56 ہوگئیں →
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں امریکی نیوی سیلز کا ایک خفیہ آپریشن شمالی کوریا میں بری طرح ناکام ہوا، جس کے نتیجے میں کئی شہری ہلاک ہوگئے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ مشن شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کی جاسوسی کے لیے ’’سننے والے آلات‘‘ نصب کرنے … Continue reading امریکی نیوی سیلز کا شمالی کوریا میں خفیہ مشن ناکام، عام شہری ہلاک →
امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک نے امریکا کو ڈاک اور پارسل بھیجنا بند کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 88 ڈاک آپریٹرز نے خدمات کو مکمل یا جزوی طور پر معطل کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں امریکا جانے والی ڈاک میں … Continue reading دنیا بھر کے 88 ممالک نے امریکا کو ڈاک کی ترسیل معطل کر دی →
ڈھاکا: بنگلہ دیش حکومت نے ایک صدی سے زائد عرصے سے بند پڑے خزانوں سے بھرے بینک والٹ کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ دنیا کے مشہور ہیروں میں سے ایک دریائے نور بھی موجود ہے۔ یہ خزانہ 1908 میں ڈھاکا کے نواب خاندان نے مالی مشکلات کے … Continue reading ۔100 برس سے بند قیمتی جواہرات سے بھرے بینک والٹ کو کھولنے کا فیصلہ →
اسلام آباد: پاکستان نے قابض اسرائیلی حکومت کے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے جبری بے دخل کرنے سے متعلق بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی قابض حکومت … Continue reading پاکستان نے فلسطینیوں کو جبری بےدخل کرنے کے اسرائیلی بیانات کی مذمت کردی →
پاکستان میں سروائیکل کینسر خواتین کی صحت کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے۔ چھاتی اور بیضہ دانی (اووری) کے کینسر (سرطان) کے بعد خواتین میں سروائیکل کینسر (رحم کے نچلے حصے کا سرطان) سب سے عام ہے۔ یہ خواتین میں تیسرا سب سے عام کینسر ہے جب کہ 15 سے 44 سال کی خواتین میں … Continue reading سروائیکل کینسر کی علامات اور علاج کیا ہے؟ →
وہاڑی میں کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ کبڈی کے کھلاڑی ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ گر گئے اور بعدازاں انتقال کرگئے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین اور سیکرٹری محمد سرور رانا نے … Continue reading کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، ویڈیو سامنے آگئی →
ایک واقعہ حال ہی میں خبروں کی زینت بنا ہے جس نے کافی لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جاپان میں ایک خاتون کے ساتھ آن لائن فراڈ ہوا جہاں ایک شخص نے خود کو روسی خلاباز ظاہر کیا جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود ہے۔ جعلی خلاباز نے خاتون سے رابطہ … Continue reading خلا میں پھنسنے کا ڈرامہ رچا کر جعلی خلاباز نے خاتون کو ہزاروں ڈالرز کا چونا لگا دیا →
پاکستان کے معروف اور سینئر ڈرامہ نگار و شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے ڈراموں پر تنقید کا جواب دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے تمام پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں جس میں نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینا خان … Continue reading نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں:خلیل الرحمٰن قمر →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل پر عائد جرمانہ واپس نہ لینے کی صورت میں یورپی یونین کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر نے یورپی یونین کا جرمانہ غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گوگل پرجرمانہ واپس نہ لیا گیا تو ردعمل کاسامناکرناپڑےگا اور وہ ایسی تحقیقات شروع کریں گے جس کے نتیجے … Continue reading یورپی یونین کا گوگل پر کھربوں روپے جرمانہ؛ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا →
اسلام آباد: بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان 4 ارب ڈالر کی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرلیےگئے۔ اعلامیہ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق بیجنگ میں وفاقی وزیرنیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کی چینی کمپنیوں سے ملاقاتیں ہوئیں، رانا تنویرحسین کی موجودگی میں تاریخی زرعی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ اعلامیےکے مطابق … Continue reading پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط →
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف آل فارمیٹ سیریز کے میچز کے شیڈول کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ قذافی اسٹیڈیم میں 15 اکتوبر کو کھیلا جائے کا اور دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی میں شیدول ہے۔ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بعد تین … Continue reading پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری →
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کا معاملہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ایجنڈے کا حصہ رہا ہے۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے شفقت علی خان کا کہنا تھا غیردستاویزی افراد کو واپس بھیجا جائے گا، یہ پاکستان کا علاقہ ہے، فیصلے ہم کریں … Continue reading پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون نہیں: ترجمان دفتر خارجہ →
ماہرین نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ گردوں کی ناکامی سے ہونے والی بڑی تعداد میں اموات کے پیچھے ہائی بلڈ پریشر ایک بڑا سبب ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کئی طریقوں سے گردوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ گردوں میں لاکھوں چھوٹی خون کی نالیاں (glomeruli) ہوتی ہیں جو خون کو فلٹر کرتی ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر … Continue reading گردوں کی ناکامی سے ہونے والی اموات کے پیچھے کونسا عام مرض مخفی →
برازیل کے ایک ارب پتی نے اپنی تمام جائیداد معروف فٹبالر نیمار کے نام کرنے کی وصیت کی ہے۔ یہ واقعہ میڈیا ذرائع میں سامنے آیا ہے جس کے مطابق گمنام مداح نے قانونی طور پر اپنی جائیداد کا وارث نیمار کو بنانے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم برازیلی ارب پتی نے اپنی تقریباً 1 ارب … Continue reading نامعلوم ارب پتی نے اپنی تمام جائیداد معروف فٹبالر کے نام کردی →
سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز کی خرابی کے باعث SMW4 اور IMEWE کی بینڈوڈتھ جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان … Continue reading سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر →
کراچی: ائیر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، لیکن اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ 60 صفر ہو گا۔ کراچی میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل شہریارخان کا کہنا تھا مزار قائد پر … Continue reading بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی بار اسکور 6 صفر نہیں 60 صفر ہوگا: ائیر وائس مارشل →
کراچی: رواں سال کے قرضوں کی ادائیگی کے انتظامات مکمل ہونے اور امریکا، چین سمیت بڑے ممالک کی پاکستان کو اپنی معاشی ترجیحات میں شامل کرنے کے بعد گزشتہ ہفتے بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور رہا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق چین سے 8.5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں اور عالمی مالیاتی … Continue reading ہفتہ وار رپورٹ: زرمبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور →
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ 1965 کے 60 سال بعد اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کا غرور مٹی میں ملایا، ملک کے نہ صرف جغرافیائی بلکہ سفارتی اور معاشی محاذ پر بھی پاک فوج کی قیادت اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ یومِ دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جناح ہال قلعہ سیالکوٹ میں منعقد … Continue reading کئی گنا بڑےدشمن کاغرورمٹی میں ملایا،فوجی قیادت سفارتی ومعاشی محاذ پر بھی کرداراداکررہی ہے، وزیر دفاع →
معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو 60 کروڑ روپے کے دھوکا دہی کیس میں ’لک آؤٹ نوٹس‘ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکایت کنندہ دیپک کوٹھاری نے الزام لگایا کہ جوڑے نے 60 کروڑ کا دھوکا دیا، جس کے بعد ممبئی پولیس نے لک آؤٹ نوٹس جاری … Continue reading دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد →
امریکی وزیر تجارت باورڈ لوٹنک کاکہنا ہےکہ آئندہ ایک سے دو ماہ میں بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگےگا۔ وزیر تجارت نے بلومبرگ ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو میں کہا کہ میرا خیال میں بھارت مذاکرات کی میز پر آکر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کریں گے اور … Continue reading بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر تجارت →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے ہیں۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حماس نے 20 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور حال ہی میں کچھ ایسے خبریں سامنے آئیں کہ کچھ یرغمالی ہلاک ہوچکے … Continue reading حماس سے سنجیدہ بات چیت کر رہے، یرغمالی رہا نہ کیے تو سخت اقدامات کریں گے: ٹرمپ →
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 171 رنز کے تعاقب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنا سکی۔ یو اے ای کی جانب … Continue reading سہ فریقی سیریز: افغانستان کو 4 رنز سے ہرا کر یو اے ای کامیاب →
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے دن آج سے 1500 برس قبل سرزمینِ مکہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے ظلمتوں کو نور میں بدل دیا اور انسانیت کو عدل، … Continue reading وزیراعظم کا عید میلادالنبی ﷺ پر قوم کے نام پیغام →