کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع
newsare.net
کراچی سے حیدر آباد تک نئی موٹر وے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام شروع ہو گیا جبکہ موٹر وے ایم 6 حیدر آباد سکھر سیکشن کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ سکراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع
کراچی سے حیدر آباد تک نئی موٹر وے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام شروع ہو گیا جبکہ موٹر وے ایم 6 حیدر آباد سکھر سیکشن کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے کراچی میں ملاقات کی جس دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال … Continue reading کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع → Read more