انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے
newsare.net
بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار انیل کپور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مسلمانوں کےلیے خاص پیغام بھیجنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آگئے ہیں۔ انیل کپور نانیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے
بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار انیل کپور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مسلمانوں کےلیے خاص پیغام بھیجنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آگئے ہیں۔ انیل کپور نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے دعائیہ کلمات شیئر کیے۔ جس کے بعد ان کی یہ پوسٹ وائرل ہوگئی۔ بھارتی اداکار … Continue reading انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے → Read more