یومِ دفاع سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان، آئی ایس پی آر
newsare.net
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا انتہائی سادگی اور عاجزیومِ دفاع سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، … Continue reading یومِ دفاع سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان، آئی ایس پی آر → Read more