دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد
newsare.net
معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو 60 کروڑ روپے کے دھوکا دہی کیس میں ’لک آؤٹ نوٹس‘ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد
معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو 60 کروڑ روپے کے دھوکا دہی کیس میں ’لک آؤٹ نوٹس‘ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکایت کنندہ دیپک کوٹھاری نے الزام لگایا کہ جوڑے نے 60 کروڑ کا دھوکا دیا، جس کے بعد ممبئی پولیس نے لک آؤٹ نوٹس جاری … Continue reading دھوکہ دہی کیس، شلپا اور راج کندرا پر بھارت چھوڑنے پر پابندی عائد → Read more