سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر
newsare.net
سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترسمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر
سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز کی خرابی کے باعث SMW4 اور IMEWE کی بینڈوڈتھ جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان … Continue reading سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر → Read more