پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
newsare.net
اسلام آباد: بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان 4 ارب ڈالر کی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرلیےگئے۔ اعلامیہ وزارت نیشنل فوڈپاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد: بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان 4 ارب ڈالر کی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرلیےگئے۔ اعلامیہ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق بیجنگ میں وفاقی وزیرنیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کی چینی کمپنیوں سے ملاقاتیں ہوئیں، رانا تنویرحسین کی موجودگی میں تاریخی زرعی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ اعلامیےکے مطابق … Continue reading پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط → Read more