پیرس: فرانس کے وزیراعظم فرانسوا بائرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے، جس کے بعد ان کی حکومت ختم ہوگئی۔ یہ فرانس کی جمہوری تاریخ میں تیسری بار ہے کہ حکومت عدم اعتماد کے باعث گر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بائرو کو 364 ارکان کے مقابلے میں صرف … Continue reading فرانسیسی وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، حکومت تحلیل →
قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ 2018 میں اے سی سی مینز … Continue reading قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان →
سہ فریقی سیریز میں محمد نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بج رہے ہیں اور اب ایشیا کپ میں ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ، سابق کپتان بابر اعظم اور قومی خواتین کرکٹرز نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم مبارکباد دی ہے۔ … Continue reading سہ فریقی سیریز میں نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بجنے لگے، ایشیا کپ میں امیدیں بڑھ گئیں →
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ چوہنگ میں الخدمت فاونڈیشن کی خیمہ بستی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جعلی این او سی حاصل کرکے … Continue reading حافظ نعیم کا دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان →
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کیس کی سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے کہ باہر سے کوئی چیز تو نہیں آ رہی؟۔ تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے وزارت داخلہ، اینٹی … Continue reading تعلیمی اداروں میں منشیات کیس؛ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ →
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان میں فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے ادویات کے قانون میں ترامیم کے سلسلے میں ایس آئی ایف سی کی معاونت پر اظہارِ تشکر … Continue reading ایس آئی ایف سی کی حکمتِ عملی سے فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ →
پشاور: باجوڑ کے تحصیل ماموند کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد ریاستی عملداری بحال کر دی گئی ہے، جس کے بعد متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق لرکلان، برکلان، غنم شاہ، … Continue reading پشاور، باجوڑ کے کلیئر شدہ علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا آغاز شروع →
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان سال 24-2023 کی وفاقی آڈٹ رپورٹس پر سنگین تنازع پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سبکدوش ہونے والے اے جی پی نے غلطیوں اور غلط رپورٹنگ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے جب کہ اسپیکر اپنے اس فیصلے پر قائم ہیں کہ یہ … Continue reading آڈٹ رپورٹس پر آڈیٹر جنرل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تنازع سنگین، اے جی پی نے الزامات مسترد کردیے →
محمد رضوان اور نسیم شاہ نے سی پی ایل میں سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کو گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف پانچ رنز سے فتح دلا دی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کو ایونٹ میں جگہ برقرار رکھنے کے لیے لازمی فتح درکار تھی۔ محمد رضوان نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے … Continue reading کیریبیئن لیگ، رضوان کے 85 رنز، ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا →
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے اداکار یوگیش تریپاٹھی وہ اداکار ہیں جو کبھی سڑکوں پر قلم فروخت کیا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ڈرامے بھابھی جی گھر پر ہیں کہ کردار ہاپو سنگھ سے شہرت پانے والے یوگیش تریپاٹھی وہ اداکار ہیں جن کے پاس کبھی رہنے کو گھر نہیں تھا اور وہ ممبئی … Continue reading ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارنے والا نوجوان اداکار بن گیا →
مشہور بھارتی ٹی وی کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو کے مشہور کامیڈین کیکو شاردا نے پروگرام کو خیرباد کہنے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ جلد کیکو شاردا ایمازون پر نشر ہونے والے ایک کامیڈی شو کو جوائن کر رہے ہیں جس کی وجہ … Continue reading کپل شرما شو چھوڑنے کی خبروں پر مشہور کامیڈین کا ردعمل →
نیو انگلینڈ شیلف کے قریب ایک حیرت انگیز دریافت سامنے آئی ہے: سمندر کے تہہ میں ایک وسیع میٹھے پانی کا ذخیرہ پایا گیا ہے جسے زیرِ سمندر aquifer بھی کہا جاسکتا ہے۔ اس دریافت سے قبل اس مقام کی نقشہ سازی کی گئی تھی۔ کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین اور ووڈز ہول اوشنوگرافک انسٹی ٹیوٹ … Continue reading نیو انگلینڈ شیلف کے قریب زیر سمندر میٹھے پانی کا ذخیرہ دریافت →
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے والدین کی سگریٹ نوشی کی وجہ سے بلا ارادہ سگریٹ کا دھواں سانس میں لیتے ہیں، اس عمل سے ان کے بچوں کے پھیپھڑے متاثر ہو سکتے ہیں اور ان کو سانس کے دائمی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جرنل تھورکس … Continue reading والدین کی سگریٹ نوشی نسلوں کو متاثر کرتی ہے: تحقیق →
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی نئی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ ڈکی بھائی ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں انہیں اپنی ویلاگز میں جوا ایپ کو پروموٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ گرفتاری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی … Continue reading ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں والی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی →
پشاور: سرکاری حکام کے مطابق ای پنشن سسٹم یکم جنوری 2026 سےنافذ العمل ہوگا جس کے بعد پنشن کی ادائیگی ای پنشن سسٹم کےتحت کی جائےگی اور موجودہ پنشن نظام کو مکمل پیپرلیس سسٹم میں تبدیل کردیا جائےگا جب کہ احساس پنشن ڈیش بورڈ کا اجراء بھی کیا جائےگا۔ سرکاری حکام کا بتانا ہے کہ … Continue reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دے دی →
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سمندر کی سطح بلند ہے، شاید وہ پانی نہ لے، انہوں نے شہریوں کو بارش کے دوران صبر کا مشورہ دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ 22 اگست کی پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤنز کو رقوم … Continue reading سمندر کی سطح بلند ہے، شاید بارش کا پانی نہ اترے، میئر کراچی کا شہریوں کو صبر کا مشورہ →
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، چار ماہ سے نہ مون سون ختم ہو رہا ہے اور نہ ہی لوگوں کی پریشانیاں ختم ہو رہی ہیں۔ لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ … Continue reading پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو آخری وار ننگ دیدی۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہاکہ ہر کوئی یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیلی میری شرائط مان چکے ہیں، اب حماس کی باری ہے کہ وہ ان شرائط کو قبول کرے۔ … Continue reading ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، بات نہ ماننے پر سنگین نتائج کی دھمکی دیدی →
معروف بھارتی کامیڈین کیکو شاردا نے ساتھی اداکار و کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ جھگڑے کے باعث کپل شرما شو کو خیرباد کہنے کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ کیکو کی کچھ دن قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کرشنا ابھیشیک سے جھگڑا کررہے تھے، صارفین کی جانب سے کہا جارہا تھا … Continue reading سیٹ پر جھگڑے کے بعد کپل شرما شو چھوڑنے کی خبریں، کیکو شاردا نے خاموشی توڑ دی →
انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو سب سے بڑے مارجن سے شکست دیکر ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ اتوار کو روز باؤل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 342 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے دی۔ یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی کامیابی … Continue reading جنوبی افریقا کیخلاف ریکارڈ ساز فتح، انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ بدل دی →
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکسپریس نیوز کی جانب سے نشر کردہ موبائل سمز ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت کردی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے ترجمان پی ٹی اے تک تمام شخصیات کی سمز کی تفصیلات، شناختی کارڈ کی تصاویر، کال ڈیٹا ریکارڈ اور … Continue reading وزیر داخلہ نے موبائل ڈیٹا لیک اور فروخت پر سخت نوٹس جاری کیا →
پاکستان محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی مدد سے افغانستان کو تین ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں 70 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی ٹی 20 سیریزکا فائنل شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ … Continue reading محمد نواز کی شاندار بولنگ، پاکستان نے تین ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی →
وزیراعلی خیبر پختونخوا نے بانی چیئرمین کی ہدایات پر رواں ماہ کے آخر میں پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ جلسے کی تاریخ کا اعلان جلسے سے پانچ روز قبل کیا جائے گا، ہم آزادی کی تحریک میں بانی چیئرمین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپنے ویڈیو … Continue reading گنڈا پور نے کیا بانی کی ہدایت پر پشاور جلسے کا اعلان →
کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ 7 ستمبر کی رات پاکستان بھر میں مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا، فلکیات کے شوقین افراد، طلبہ اور عام عوام اس دلکش فلکیاتی منظر سے محظوظ ہو سکیں گے۔ سپارکو کے مطابق چاند گرہن رات 8 بج کر 30 … Continue reading پاکستان میں چاند گرہن کا نظارہ →
ایک واقعہ حال ہی میں خبروں کی زینت بنا ہے جس نے کافی لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جاپان میں ایک خاتون کے ساتھ آن لائن فراڈ ہوا جہاں ایک شخص نے خود کو روسی خلاباز ظاہر کیا جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود ہے۔ جعلی خلاباز نے خاتون سے رابطہ … Continue reading جعلی خلاباز نے خاتون کو ہزاروں ڈالرز کا چونا لگایا →
حال ہی میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ماحولیاتی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ایسٹر آئی لینڈ پر 50 سے زائد آثار قدیمہ کے مقامات زیرِآب آسکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایسٹر آئی لینڈ، جو اپنے مشہور موآئی مجسموں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے، کو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث خطرات لاحق ہیں۔ سمندری سطح … Continue reading ایسٹر آئی لینڈ پر 50 سے زائد آثار قدیمہ کے مقامات زیرِآب آسکتے ہیں →
بھارت کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق نئی معلومات فراہم کرنے کے بعد پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ جلال پور پیر والا میں سیلاب کے باعث صورتحال خراب ہونے کے بعد پاک فوج کو مدد کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ پی ڈی … Continue reading پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب →
لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ اس اسپیل کے تحت 24 گھنٹوں میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشیں … Continue reading پنجاب کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان →
ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 25 اضلاع اور 4155 دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب میں 26 اگست سے اب تک سیلاب … Continue reading پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر، اموات 56 ہوگئیں →
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں امریکی نیوی سیلز کا ایک خفیہ آپریشن شمالی کوریا میں بری طرح ناکام ہوا، جس کے نتیجے میں کئی شہری ہلاک ہوگئے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ مشن شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کی جاسوسی کے لیے ’’سننے والے آلات‘‘ نصب کرنے … Continue reading امریکی نیوی سیلز کا شمالی کوریا میں خفیہ مشن ناکام، عام شہری ہلاک →
امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک نے امریکا کو ڈاک اور پارسل بھیجنا بند کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 88 ڈاک آپریٹرز نے خدمات کو مکمل یا جزوی طور پر معطل کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں امریکا جانے والی ڈاک میں … Continue reading دنیا بھر کے 88 ممالک نے امریکا کو ڈاک کی ترسیل معطل کر دی →
ڈھاکا: بنگلہ دیش حکومت نے ایک صدی سے زائد عرصے سے بند پڑے خزانوں سے بھرے بینک والٹ کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ دنیا کے مشہور ہیروں میں سے ایک دریائے نور بھی موجود ہے۔ یہ خزانہ 1908 میں ڈھاکا کے نواب خاندان نے مالی مشکلات کے … Continue reading ۔100 برس سے بند قیمتی جواہرات سے بھرے بینک والٹ کو کھولنے کا فیصلہ →
اسلام آباد: پاکستان نے قابض اسرائیلی حکومت کے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے جبری بے دخل کرنے سے متعلق بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی قابض حکومت … Continue reading پاکستان نے فلسطینیوں کو جبری بےدخل کرنے کے اسرائیلی بیانات کی مذمت کردی →
پاکستان میں سروائیکل کینسر خواتین کی صحت کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے۔ چھاتی اور بیضہ دانی (اووری) کے کینسر (سرطان) کے بعد خواتین میں سروائیکل کینسر (رحم کے نچلے حصے کا سرطان) سب سے عام ہے۔ یہ خواتین میں تیسرا سب سے عام کینسر ہے جب کہ 15 سے 44 سال کی خواتین میں … Continue reading سروائیکل کینسر کی علامات اور علاج کیا ہے؟ →
وہاڑی میں کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ کبڈی کے کھلاڑی ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ گر گئے اور بعدازاں انتقال کرگئے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین اور سیکرٹری محمد سرور رانا نے … Continue reading کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، ویڈیو سامنے آگئی →