خلا میں پھنسنے کا ڈرامہ رچا کر جعلی خلاباز نے خاتون کو ہزاروں ڈالرز کا چونا لگا دیا
newsare.net
ایک واقعہ حال ہی میں خبروں کی زینت بنا ہے جس نے کافی لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جاپان میں ایک خاتون کے ساتھ آن لائن فراڈ ہوا جہاں اخلا میں پھنسنے کا ڈرامہ رچا کر جعلی خلاباز نے خاتون کو ہزاروں ڈالرز کا چونا لگا دیا
ایک واقعہ حال ہی میں خبروں کی زینت بنا ہے جس نے کافی لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جاپان میں ایک خاتون کے ساتھ آن لائن فراڈ ہوا جہاں ایک شخص نے خود کو روسی خلاباز ظاہر کیا جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود ہے۔ جعلی خلاباز نے خاتون سے رابطہ … Continue reading خلا میں پھنسنے کا ڈرامہ رچا کر جعلی خلاباز نے خاتون کو ہزاروں ڈالرز کا چونا لگا دیا → Read more