سیٹ پر جھگڑے کے بعد کپل شرما شو چھوڑنے کی خبریں، کیکو شاردا نے خاموشی توڑ دی
newsare.net
معروف بھارتی کامیڈین کیکو شاردا نے ساتھی اداکار و کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ جھگڑے کے باعث کپل شرما شو کو خیرباد کہنے کی افواہوں پر ردعمل دسیٹ پر جھگڑے کے بعد کپل شرما شو چھوڑنے کی خبریں، کیکو شاردا نے خاموشی توڑ دی
معروف بھارتی کامیڈین کیکو شاردا نے ساتھی اداکار و کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ جھگڑے کے باعث کپل شرما شو کو خیرباد کہنے کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ کیکو کی کچھ دن قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کرشنا ابھیشیک سے جھگڑا کررہے تھے، صارفین کی جانب سے کہا جارہا تھا … Continue reading سیٹ پر جھگڑے کے بعد کپل شرما شو چھوڑنے کی خبریں، کیکو شاردا نے خاموشی توڑ دی → Read more