بھارتی اداکارہ تنوشری دتا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پچھلے 11 سال سے مسلسل بگ باس میں آنے کی آفرز مل رہی ہیں مگر وہ ہر بار منع کر دیتی ہیں۔ بالی ووڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی کیساتھ فلم ’عاشق بنایا آپ نے‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتا نے … Continue reading تنوشری دتا کو بگ باس کیلئے کتنے کروڑ معاوضے کی آفر ہوئی؟ →
پاکستان اور بھارت ایک بار پھر کل آمنے سامنے ہوں گے۔ اس بار یہ مقابلہ کرکٹ نہیں بلکہ ٹوکیو میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئنن شپ میں پاکستان کےارشد ندیم اوربھارت کے نیرج چوپڑا کے درمیان ہوگا، جرمنی کے ویبر سمیت دوسرے معروف جویلین تھرور بھی ایکشن میں ہوں گے۔ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بدھ … Continue reading پاکستان اور بھارت کل ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے →
ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی خط پر آج رسپانس متوقع ہے، پاکستان نے میچ ریفری پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ … Continue reading ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان →
لاہور ہائیکورٹ میں رجب بٹ و دیگر کے ساتھ مل کر خاتون سے زبردستی زیادتی کے ملزم سلمان حیدر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کی اور متعلقہ ایس پی کو 19 ستمبر کو رپورٹ سمیت طلب کرلیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سلمان حیدر … Continue reading رجب بٹ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت →
بھارتی ریاست راجستھان میں 37 سالہ خاتون کی فیس بک پر دوستی اور پھر محبت کا انجام نہایت افسوسناک ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون اپنے فیس بک فرینڈ سے شادی کے لیے اس کے گھر پہنچ گئی تھی لیکن پھر ان کی لاش ہی ملی۔ پولیس نے بتایا کہ مقتولہ مکیش کماری جھنجھنو کی رہائشی تھیں اور وہ تقریباً … Continue reading بھارت: شادی کے مطالبے پر فیس بک دوست کے ہاتھوں خاتون قتل →
قطر میں ہونے والے اسلامی ممالک کے سربراہ اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور گریٹر اسرائیل کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں اسلامی ممالک کے سربراہان کے اجلاس کے افتتاحی خطاب میں امیر قطر نے مہمانوں کا شکریہ … Continue reading اسرائیل کو جنگی جرائم پر رعایت نہ دی جائے:مسلم ممالک کا مطالبہ →
ملک میں پہلی بار پاکستان کے تمام بڑے کاٹن زونز بیک وقت بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئی، ابتدائی جائزے کے مطابق بہاولنگر میں کپاس کی فصل سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے، لیکن دیگر علاقوں میں کپاس کی فصل کو تاحال قابل ذکر نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ لیکن آج سے شروع ہونیوالا ہفتہ … Continue reading بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کے بڑے کاٹن زونز متاثر →
نئے امیج ایڈیٹنگ فیچر نے گوگل کے اے آئی پلیٹ فارم جیمینائی کو امریکا اور برطانیہ میں چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں زیادہ مقبول آئی فون ایپ بنا دیا۔ اگست کے آخر میں لانچ ہونے والے جیمینائی 2.5 فلیش امیج ماڈل نینو بنانا کی مقبولیت میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ صارفین … Continue reading گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا →
اسپیس ایکس نے اپنا 300 واں اسٹارلنک سیٹلائٹ کی خلا میں تعیناتی کا مشن کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ آخری مشن فیلکن 9 راکٹ کے ذریعہ انجام دیا گیا ہے۔ اس پر 24 اسٹارلنک سیٹلائٹس کو نچلے زمینی مدار میں بھیجا گیا۔ یہ سب سے نیا لانچ ہے جس سے اسٹارلنک کنسٹلیشن مزید مضبوط … Continue reading سپیس ایکس کا 300 انٹرنیٹ سیٹلائٹس خلا میں تعینات کرنے کا مشن مکمل →
پاک بھارت میچ کے بعد کپتان سلمان علی آغا کی جانب سے پوسٹ میچ پریزنٹیشن بائیکاٹ کی وجہ سامنے آگئی۔ ایشیا کپ میں گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت میچ میں بھارتی کپتان کی جانب سے ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے اور بھارتی ٹیم کے کرکٹر کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے … Continue reading پاک بھارت میچ کے بعد سلمان آغا پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں کیوں نہیں گئے؟ وجہ سامنے آگئی →
دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ کے بعد بھارتی ٹیم کی جانب سے نامناسب رویہ اپنانے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) سخت ایکشن لینے پر غور کر ر ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام واقعات کا جائزہ لینے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا جبکہ بھارتی کرکٹرز پر جرمانہ عائد … Continue reading ایشیا کپ؛ بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور →
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطالبے پر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیے جانے کی صورت میں پاکستان نے ایشیا کپ کے مزید کسی میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے کہا کہ پی سی بی کے مطالبے پر اگر آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا تو … Continue reading میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ →
پاکستان ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں صفر پر آؤٹ ہونے کا بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایشیا کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اوپنر صائم ایوب پہلی ہی گیند پر کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہوگئے۔ صائم ایوب نے ہردیک پانڈیا کی لینتھ ڈلیوری کو سیدھا … Continue reading صائم ایوب کا ٹی ٹوئنٹی میں منفی ریکارڈ، بابراعظم کے برابر آگئے →
پاکستان وائٹ بال کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑی روایتی مصافحہ کے ذریعے کھیل کے … Continue reading بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا؟ پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنادیا →
ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارت کی جانب سے اسپورٹسمین شپ کی خلاف ورزی پر صدر ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) اور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا رد عمل سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارت کی جانب سے اسپورٹسمین شپ کی … Continue reading کھیل میں سیاست گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی ہے، بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا رد عمل →
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد دوحہ میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں تجویز دی ہے کہ اسرائیل کے عزائم کی نگرانی اور توسیع پسندانہ منصوبوں کو روکنے کے لیے عرب-اسلامی ٹاسک فورس قائم کی جائے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ہنگامی عرب-اسلامی سربراہی اجلاس … Continue reading اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو روکنے کیلئے عرب-اسلامی ٹاسک فورس قائم کی جائے، اسحاق ڈار →
یوکرین نے روس پر361 ڈرونز سے حملہ کیا اور اہم تیل ریفائنری کریشی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ روس نے بتایا کہ اس نے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی عہدیداروں نے بتایا کہ یوکرین نے تقریباً 361 ڈرونز … Continue reading یوکرین کا اہم روسی تیل ریفائنری پر ڈرون حملہ، روس کا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ →
محکمہ موسمیات پاکستان نے پیش گوئی کی ہے مغربی ہواؤں اور بحیرہ عرب سے آنے والی مرطوب ہواؤں کے باعث ملک کے بالائی علاقوں میں 15 ستمبر کی شام سے 19 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں 16 سے 19 … Continue reading محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں 15 سے 19 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی →
ڈیوس کپ ٹینس مقابلوں میں پیراگوئے نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے کر ورلڈ گروپ ون کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دوسرے روز پاکستان کے حذیفہ عبدالرحمان نے مارٹن انٹونیو کو 2-6، 6-4 اور 5-10 سے ہرا کر پاکستان کو اس ٹائی میں واحد کامیابی دلائی۔ اس سے قبل مزمل مرتضیٰ کو ناکامی کا … Continue reading ڈیوس کپ: پاکستان کو شکست، پیراگوئے نے ورلڈ گروپ ون کیلیے کوالیفائی کرلیا →
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے پاک بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں کو اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ میچ میں دباؤ اور شور شرابے کو نظرانداز کرتے ہوئے کھیل کا لطف … Continue reading دباؤ اور شورشرابے کو نظرانداز کریں، وسیم اکرم کا کھلاڑیوں کو مشورہ →
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز کرس گیل کو بھی پاک بھارت میچ کا شدت سے انتظار ہے۔ یونیورس باس کے نام سے مشہور کرس گیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ آج پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہے جو ہمیشہ شائقین کو جوش دلاتا ہے۔ انہوں … Continue reading کرس گیل کو بھی پاک بھارت میچ کا شدت سے انتظار →
اداکارہ و ٹی وی میزبان عائشہ عمر پہلی بار ایک منفرد اردو ریئلٹی شو کی میزبانی کرتی دکھائی دیں گی، جسے جلد ہی یوٹیوب پر ریلیز کیا جائے گا۔ عائشہ عمر منفرد ریئلٹی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی جو اردو سمجھنے والے ناظرین کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام … Continue reading اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ڈیٹنگ پروگرام؟ عائشہ عمر کی میزبانی میں پروگرام شدید تنقید کی زد میں، ہائیکورٹ میں رٹ کرنے کا فیصلہ →
ایران کے مشہور گلوکار اور اداکار امید جہاں دل کا دورہ پڑنے کے باعث 43 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ امید جہاں جنوبی ایران کی لوک موسیقی کو پاپ رنگ دینے کے منفرد انداز کے باعث شہرت رکھتے تھے۔ وہ ایران کے شہر بم میں ایک فیسٹیول کے دوران اسٹیج پر پرفارم کر … Continue reading ایران کے مشہور گلوکار کنسرٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے →
ماضی کی بولڈ اور مقبول فلمی ہیروئن خوشبو خان نے سالوں سے گردش کرتی ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں پر لب کشائی کرتے ہوئے اپنی زندگی کے مشکل لمحات اور رشتے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ خوشبو خان نے اپنی زندگی کے مشکل لمحات اور ارباز خان کے ساتھ تعلقات پر کھل … Continue reading خوشبو خان نے ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی →
اداکارہ و ٹی وی میزبان عائشہ عمر پہلی بار ایک منفرد اردو ریئلٹی شو کی میزبانی کرتی دکھائی دیں گی، جسے جلد ہی یوٹیوب پر ریلیز کیا جائے گا۔ عائشہ عمر منفرد ریئلٹی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی جو اردو سمجھنے والے ناظرین کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام … Continue reading عائشہ عمر ’ڈیٹنگ‘ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی میزبانی کریں گی →
کراچی کے ایک نجی اسپتال میں نیگلیریا فاولیری کے باعث 29 سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا۔ رواں سال سندھ میں نگلیریا سے ہونے والی یہ پانچویں ہلاکت ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع وسطی کے رہائشی کو 7 ستمبر سے علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں۔ مریض کو 11 ستمبر کو اسپتال منتقل … Continue reading کراچی: نیگلیریا فاولیری کے باعث 29 سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا →
اچھی صحت کیلئے کچا دودھ زیادہ بہتر ہے یا پکا ہوا، یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہن میں آتا ہے۔ اس حوالے سے درج ذیل نکات پیش کیے جارہے ہیں۔ کچا دودھ فوائد کچا دودھ وٹامنز، انزائمز اور پروبایوٹکس (صحت مند بیکٹیریا) سے بھرپور ہوتا ہے۔ کچے دودھ کو ابالنے سے کچھ وٹامنز (خصوصاً وٹامن … Continue reading اچھی صحت کیلئے کچا دودھ زیادہ بہتر یا پکا ہوا؟ →
شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے 72 ملین ڈالر کے فراڈ کے الزامات پر ردِ عمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارتی بزنس مین راج کندرا نے اپنے خلاف دائر 6.04 ارب روپے (تقریباً 72 ملین ڈالر) کے مبینہ فراڈ کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ نئی … Continue reading شلپا شیٹی کے شوہر نے 72 ملین ڈالر کے فراڈ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی →
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز نے اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی متنازع پوسٹ پر تخلیقی پوسٹ جاری کرتے ہوئے بھرپور جواب دے دیا۔ پنجاب کنگز کی متنازع پوسٹ ، معمہ کیا ہے؟ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پریتی زنٹا کی فرنچائز پنجاب الیون نے … Continue reading پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پریتی زنٹا کی ٹیم کی اوچھی حرکت پر کراچی کنگز کا کرارا جواب →
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا بھرپور جواب جاری رہےگا اور افغانستان کو واضح کردیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا جہاں دہشت گردی سے متعلق اہم اور اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت … Continue reading افغانستان کو واضح کردیا ہے خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں: وزیراعظم →
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے نظرثانی بورڈ نے سزا پوری کرنے والے غیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 29 مرد اور 4 خواتین غیرملکی قیدیوں کو پیش کیا گیا جن پر غیرقانونی سرحد پار کرنے اور اسمگلنگ کےالزامات ہیں۔ قیدیوں کا تعلق بھارت، افریقا، کینیا اور … Continue reading سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا سزا پوری کرنیوالےغیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم →
چین کے معروف اداکار یو مینگلونگ بیجنگ میں ایک رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بیجنگ کے ضلع چاؤیانگ میں پیش آیا، جہاں اداکار اپنے ایک دوست کے گھر دو روز قبل دعوت میں شریک ہوئے تھے۔ رات کا کھانا کھانے کے بعد … Continue reading خودکشی یا کوئی حادثہ؟ چینی اداکار 5 ویں منزل سے گر کر ہلاک →
کروشیا کے ای غوطہ خور ویٹومیر نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں اُنہوں نے آکسیجن لینے کے بعد تقریباً 29 منٹ اور 3 سیکنڈ تک زیر آب سانس روکے رکھی۔ پانی کے اندر بغیر سانس کے رہنے کا یہ سب سے طویل ریکارڈ وقت ہے۔ یہ ریکارڈ static apnea کیٹیگری میں … Continue reading شہری نے حیران کُن طور پر 29 منٹ تک سانس روک کر ریکارڈ قائم کردیا →
اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چاروں شانے چت کرکے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں نئی مثال قائم کردی۔ میزبان ٹیم نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ انگلش بلے باز فل … Continue reading انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، جنوبی افریقی بولرزکی ایک نہ چل سکی →
موجودہ دور میں ممالک کی معیشتیں ایک دوسرے سے جُڑی ہوئی ہیں۔ اگر ایک ملک میں معاشی بحران آتا ہے، تو اس کے اثرات دوسرے ممالک پر بھی پڑتے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے جیسے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک دنیا بھر میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کرتے ہیں۔عالمی حالات و عوامل … Continue reading رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان →