قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
newsare.net
قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ 2018 میں اے سی سی مینز … Continue reading قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان → Read more