Pakistan



15 cops linked to murder of two Indian nationals, Kenyan driver released on bail

The High Court in Kiambu has ordered the release of 15 former officers drawn from the now-disbanded Special Service Unit (SSU), Kenya Wildlife Service (KWS), and the National Intelligence Service (NIS), who are facing charges of murdering two Indian national

بھارتی سپریم کورٹ میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنادیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پاک بھارت میچ رکوانے کے لیے دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی سپریم کورٹ میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنادیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پاک بھارت میچ رکوانے کے لیے دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست میں 14 ستمبر کو بھارت اور … Continue reading بھارتی سپریم کورٹ میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنادیا →

ویڈیو: ایشیا کپ سے قبل کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ دیدیا

ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو  بلائنڈ فولڈ چیلنج دے دیا۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم جہاں ایشیا کپ کی تیاری میں مصرو
Khabrain Group Pakistan

ویڈیو: ایشیا کپ سے قبل کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ دیدیا

ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو  بلائنڈ فولڈ چیلنج دے دیا۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم جہاں ایشیا کپ کی تیاری میں مصروف ہے وہیں دوسری جانب ٹیم کے کوچ کی جانب سے کھلاڑیوں کو نئے چیلنز بھی دیے جارہے ہیں۔ گزشتہ روز  کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو … Continue reading ویڈیو: ایشیا کپ سے قبل کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ دیدیا →

جیل میں سنجے دت کی داڑھی بنانے کا کام کس خطرناک مجرم کو سونپا گیا؟ اداکار نے پوری کہانی سنادی

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جیل میں قید کے دوران ان کی داڑھی بنانے کی ذمہ داری قتل کے مجرم کو دی گئی تھی۔ 66 سالہ سنجے دت ن
Khabrain Group Pakistan

جیل میں سنجے دت کی داڑھی بنانے کا کام کس خطرناک مجرم کو سونپا گیا؟ اداکار نے پوری کہانی سنادی

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جیل میں قید کے دوران ان کی داڑھی بنانے کی ذمہ داری قتل کے مجرم کو دی گئی تھی۔ 66 سالہ سنجے دت نے ’ دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں شرکت کے دوران  جیل میں  اپنی قید کا ایک ناخوشگوار واقعہ … Continue reading جیل میں سنجے دت کی داڑھی بنانے کا کام کس خطرناک مجرم کو سونپا گیا؟ اداکار نے پوری کہانی سنادی →

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ بدھ کو دن کے اختتام پر پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 57ہزا
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ بدھ کو دن کے اختتام پر پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 57ہزار سے اوپر بند ہوا۔ جعمرات کو کاروبارکے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔ … Continue reading پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا →

قتل کیس میں نامزد اداکار کا عدالت سے زہر دینے کا مطالبہ

قتل کے الزام میں گرفتار جنوبی بھارتی اداکار درشن تھگودیپا نے عدالت سے زہر دینے کا مطالبہ کردیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگ
Khabrain Group Pakistan

قتل کیس میں نامزد اداکار کا عدالت سے زہر دینے کا مطالبہ

قتل کے الزام میں گرفتار جنوبی بھارتی اداکار درشن تھگودیپا نے عدالت سے زہر دینے کا مطالبہ کردیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو کی عدالت میں رینوکا سوامی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے اداکار درشن تھگودیپا کی جانب سے دائر کی گئی پیراپنا اگراہارا سینٹرل جیل سے بلاری … Continue reading قتل کیس میں نامزد اداکار کا عدالت سے زہر دینے کا مطالبہ →

وزیر خزانہ: معاشی اشاریے درست سمت میں، اصلاحات جاری

وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معاشی اشاروں کی سمت درست ہے، حکومت اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سی
Khabrain Group Pakistan

وزیر خزانہ: معاشی اشاریے درست سمت میں، اصلاحات جاری

وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معاشی اشاروں کی سمت درست ہے، حکومت اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح کے  وفد نے ملاقات کی جس کی قیادت سی ای او جاوید قریشی اور چیئرپرسن ڈاکٹر ذیلاف … Continue reading وزیر خزانہ: معاشی اشاریے درست سمت میں، اصلاحات جاری →

ہسپانوی شہری کا ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑنے کا عالمی ریکارڈ

اونچی ہیل والے زنانہ سینڈل پہن کر دوڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ اس کا سہرا ہسپانوی شخص کے سر جاتا ہے۔ 34 سالہ کرسچیان رابرٹو لوپیز روڈری
Khabrain Group Pakistan

ہسپانوی شہری کا ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑنے کا عالمی ریکارڈ

اونچی ہیل والے زنانہ سینڈل پہن کر دوڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ اس کا سہرا ہسپانوی شخص کے سر جاتا ہے۔ 34 سالہ کرسچیان رابرٹو لوپیز روڈریگزاس سے قبل عجیب و غریب ریکارڈ بناچکے ہیں اور اب انہوں نے قریباً 2.76 انچ ہیل کی سینڈل پہن کر دوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم … Continue reading ہسپانوی شہری کا ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑنے کا عالمی ریکارڈ →

ماضی کی مقبول فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کیساتھ کونسا جان لیوا حادثہ پیش آیا؟

1982 میں فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو پیش آنے والا حادثہ بھارتی سینما کی تاریخ کا ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

ماضی کی مقبول فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کیساتھ کونسا جان لیوا حادثہ پیش آیا؟

1982 میں فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو پیش آنے والا حادثہ بھارتی سینما کی تاریخ کا ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فائٹ سین کے دوران اداکار پُنیت اسر کے ساتھ ایک غلط ٹائمنگ کے باعث امیتابھ بچن میز کے کنارے سے ٹکرا گئے … Continue reading ماضی کی مقبول فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کیساتھ کونسا جان لیوا حادثہ پیش آیا؟ →

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نامزد ملزم عمر حیات … Continue reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت →

کرشمہ کپور کے بچے آنجہانی والد کی کھربوں کی جائیداد سے حصہ لینے عدالت پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچے اپنے مرحوم والد اور صنعت کار سنجے کپور کی بھاری بھرکم جائیداد میں اپنے حصہ لینے کے لیے قانونی جنگ لڑنے عدال
Khabrain Group Pakistan

کرشمہ کپور کے بچے آنجہانی والد کی کھربوں کی جائیداد سے حصہ لینے عدالت پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچے اپنے مرحوم والد اور صنعت کار سنجے کپور کی بھاری بھرکم جائیداد میں اپنے حصہ لینے کے لیے قانونی جنگ لڑنے عدالت پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور کی بیٹی سمائرا اور بیٹے کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جس میں مؤقف اختیار کیا … Continue reading کرشمہ کپور کے بچے آنجہانی والد کی کھربوں کی جائیداد سے حصہ لینے عدالت پہنچ گئے →

سرحد پر غیرقانونی کراسنگ کے دوران ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک

غیرقانونی طورپربارڈرکراسنگ کے دوران ایرانی سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے6افغان تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ دنیا کے تمام ممالک میں غیر قانونی تارکین و
Khabrain Group Pakistan

سرحد پر غیرقانونی کراسنگ کے دوران ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک

غیرقانونی طورپربارڈرکراسنگ کے دوران ایرانی سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے6افغان تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ دنیا کے تمام ممالک میں غیر قانونی تارکین وطن اور باڈر کراسنگ کے حوالےسےانتہائی سخت قوانین موجودہیں ۔ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن حال وش کی رپورٹ کے مطابق  ایرانی سرحدکوپارکرنےکی کوشش میں افغان تارکین وطن پر ایرانی سکیورٹی فورسز  نے فائرنگ کی، … Continue reading سرحد پر غیرقانونی کراسنگ کے دوران ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک →

وزیر اعظم کا ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے  ملک میں کلائمٹ اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیبلاب
Khabrain Group Pakistan

وزیر اعظم کا ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے  ملک میں کلائمٹ اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیبلاب نے بڑی تباہی مچائی  ہے، گلگت، بلتستان، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تباہی مچادی، اور اب سندھ کی وادیوں میں پانی داخل ہو رہا ہے۔ ان … Continue reading وزیر اعظم کا ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان →

ٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر نے یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے من
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر نے یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے منگل کے روز امریکی اور  یورپی یونین کے حکام کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں یورپی یونین اتحاد میں شامل ممالک سے کہا کہ وہ بھارتی … Continue reading ٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ →

منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کیخلاف جاری پرتشدد کریک ڈاؤن پر آواز بلند کردی

نیپالی نژاد بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کیخلاف جاری پرتشدد کریک ڈاؤن پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ منیشا نے سوشل میڈیا پر نیپ
Khabrain Group Pakistan

منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کیخلاف جاری پرتشدد کریک ڈاؤن پر آواز بلند کردی

نیپالی نژاد بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کیخلاف جاری پرتشدد کریک ڈاؤن پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ منیشا نے سوشل میڈیا پر نیپالی زبان میں ایک پیغام جاری کیا ہے جس کیساتھ خون سے بھرے ایک جوتے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے نیپالی زبان میں لکھا کہ ’آج … Continue reading منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کیخلاف جاری پرتشدد کریک ڈاؤن پر آواز بلند کردی →

شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ می
Khabrain Group Pakistan

شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 43ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے گلوسٹر شائر کے خلاف … Continue reading شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا →

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وا
Khabrain Group Pakistan

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ میں انہوں نے 100 میٹر پیچھے کی طرف (backwards) دوڑ لگائی ہیلز پہن کر، اور اس میں صرف 12.82 سیکنڈ کا وقت لگا۔ … Continue reading ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا →

طیارے میں سیٹ پر ہی خود کیلئے کھانا تیار کرنے والی خاتون مسافر وائرل

ایک خاتون طیارے میں اپنی سیٹ پر بیٹھے ہوئے خود اپنے لیے کھانا تیار کرنے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں۔ کیٹی بروکس نامی ایک فوڈ انفلوئنسر
Khabrain Group Pakistan

طیارے میں سیٹ پر ہی خود کیلئے کھانا تیار کرنے والی خاتون مسافر وائرل

ایک خاتون طیارے میں اپنی سیٹ پر بیٹھے ہوئے خود اپنے لیے کھانا تیار کرنے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں۔ کیٹی بروکس نامی ایک فوڈ انفلوئنسر نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا گیا کہ وہ ایک جہاز کی نشست پر کھڑی ہوکر اٹلی کا مشہور پاستا بناتی ہیں: … Continue reading طیارے میں سیٹ پر ہی خود کیلئے کھانا تیار کرنے والی خاتون مسافر وائرل →

چین کا ٹیسلا کی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی حکام ٹیسلا گاڑیوں کے دروازوں کے پوپ-آؤٹ ہینڈل پر پابندی عائد کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں۔ منگ جنگ پرو میں
Khabrain Group Pakistan

چین کا ٹیسلا کی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی حکام ٹیسلا گاڑیوں کے دروازوں کے پوپ-آؤٹ ہینڈل پر پابندی عائد کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں۔ منگ جنگ پرو میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ اقدامات ہینڈل کے ڈیزائن کے فیلئر کی شرح اور حفاظتی مسائل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیے جا … Continue reading چین کا ٹیسلا کی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ متوقع →

سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

سونا مزید مہنگا ہونے سے نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 41 ڈال
Khabrain Group Pakistan

سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

سونا مزید مہنگا ہونے سے نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 41 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 3 ہزار 654 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں … Continue reading سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر →

فرانسیسی وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، حکومت تحلیل

پیرس: فرانس کے وزیراعظم فرانسوا بائرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے، جس کے بعد ان کی حکومت ختم ہوگئی۔ یہ فرانس کی جمہوری تاریخ
Khabrain Group Pakistan

فرانسیسی وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، حکومت تحلیل

پیرس: فرانس کے وزیراعظم فرانسوا بائرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے، جس کے بعد ان کی حکومت ختم ہوگئی۔ یہ فرانس کی جمہوری تاریخ میں تیسری بار ہے کہ حکومت عدم اعتماد کے باعث گر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بائرو کو 364 ارکان کے مقابلے میں صرف … Continue reading فرانسیسی وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، حکومت تحلیل →

قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2
Khabrain Group Pakistan

قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ 2018 میں اے سی سی مینز … Continue reading قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان →

سہ فریقی سیریز میں نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بجنے لگے، ایشیا کپ میں امیدیں بڑھ گئیں

سہ فریقی سیریز میں محمد نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بج رہے ہیں اور اب ایشیا کپ میں ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرم
Khabrain Group Pakistan

سہ فریقی سیریز میں نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بجنے لگے، ایشیا کپ میں امیدیں بڑھ گئیں

سہ فریقی سیریز میں محمد نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بج رہے ہیں اور اب ایشیا کپ میں ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ، سابق کپتان بابر اعظم اور قومی خواتین کرکٹرز نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم مبارکباد دی ہے۔ … Continue reading سہ فریقی سیریز میں نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بجنے لگے، ایشیا کپ میں امیدیں بڑھ گئیں →

حافظ نعیم کا دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ چوہنگ میں ال
Khabrain Group Pakistan

حافظ نعیم کا دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ چوہنگ میں الخدمت فاونڈیشن کی خیمہ بستی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جعلی این او سی حاصل کرکے … Continue reading حافظ نعیم کا دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان →

تعلیمی اداروں میں منشیات کیس؛ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کیس کی سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے کہ باہر سے کوئی چی
Khabrain Group Pakistan

تعلیمی اداروں میں منشیات کیس؛ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کیس کی سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے کہ باہر سے کوئی چیز تو نہیں آ رہی؟۔ تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے وزارت داخلہ، اینٹی … Continue reading تعلیمی اداروں میں منشیات کیس؛ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ →

ایس آئی ایف سی کی حکمتِ عملی سے فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان میں فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ مل
Khabrain Group Pakistan

ایس آئی ایف سی کی حکمتِ عملی سے فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان میں فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے ادویات کے قانون میں ترامیم کے سلسلے میں ایس آئی ایف سی کی معاونت پر اظہارِ تشکر … Continue reading ایس آئی ایف سی کی حکمتِ عملی سے فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ →

پشاور، باجوڑ کے کلیئر شدہ علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا آغاز شروع

پشاور: باجوڑ کے تحصیل ماموند کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد ریاستی عملداری بحال کر دی گئی ہے، جس کے بعد متاثرہ
Khabrain Group Pakistan

پشاور، باجوڑ کے کلیئر شدہ علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا آغاز شروع

پشاور: باجوڑ کے تحصیل ماموند کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد ریاستی عملداری بحال کر دی گئی ہے، جس کے بعد متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق لرکلان، برکلان، غنم شاہ، … Continue reading پشاور، باجوڑ کے کلیئر شدہ علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا آغاز شروع →

آڈٹ رپورٹس پر آڈیٹر جنرل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تنازع سنگین، اے جی پی نے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد:  آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان سال  24-2023 کی وفاقی آڈٹ رپورٹس پر سنگین تنازع پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے م
Khabrain Group Pakistan

آڈٹ رپورٹس پر آڈیٹر جنرل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تنازع سنگین، اے جی پی نے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد:  آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان سال  24-2023 کی وفاقی آڈٹ رپورٹس پر سنگین تنازع پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سبکدوش ہونے والے اے جی پی نے غلطیوں اور غلط رپورٹنگ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے جب کہ اسپیکر اپنے اس فیصلے پر قائم ہیں کہ یہ … Continue reading آڈٹ رپورٹس پر آڈیٹر جنرل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تنازع سنگین، اے جی پی نے الزامات مسترد کردیے →

کیریبیئن لیگ، رضوان کے 85 رنز، ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا

محمد رضوان اور نسیم شاہ نے سی پی ایل میں سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کو گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف پانچ رنز سے فتح دلا دی۔ تفصیلات کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

کیریبیئن لیگ، رضوان کے 85 رنز، ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا

محمد رضوان اور نسیم شاہ نے سی پی ایل میں سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کو گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف پانچ رنز سے فتح دلا دی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کو ایونٹ میں جگہ برقرار رکھنے کے لیے لازمی فتح درکار تھی۔ محمد رضوان نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے … Continue reading کیریبیئن لیگ، رضوان کے 85 رنز، ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا →

ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارنے والا نوجوان اداکار بن گیا

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے اداکار یوگیش تریپاٹھی وہ اداکار ہیں جو کبھی سڑکوں پر قلم فروخت کیا کرتے تھے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ڈرامے بھابھی
Khabrain Group Pakistan

ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارنے والا نوجوان اداکار بن گیا

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے اداکار یوگیش تریپاٹھی وہ اداکار ہیں جو کبھی سڑکوں پر قلم فروخت کیا کرتے تھے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ڈرامے بھابھی جی گھر پر ہیں کہ کردار ہاپو سنگھ سے شہرت پانے والے یوگیش تریپاٹھی وہ اداکار ہیں جن کے پاس کبھی رہنے کو گھر نہیں تھا اور وہ  ممبئی … Continue reading ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارنے والا نوجوان اداکار بن گیا →

کپل شرما شو چھوڑنے کی خبروں پر مشہور کامیڈین کا ردعمل

مشہور بھارتی ٹی وی کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو کے مشہور کامیڈین کیکو شاردا نے پروگرام کو خیرباد کہنے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا پ
Khabrain Group Pakistan

کپل شرما شو چھوڑنے کی خبروں پر مشہور کامیڈین کا ردعمل

مشہور بھارتی ٹی وی کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو کے مشہور کامیڈین کیکو شاردا نے پروگرام کو خیرباد کہنے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ جلد کیکو شاردا ایمازون پر نشر ہونے والے ایک کامیڈی شو کو جوائن کر رہے ہیں جس کی وجہ … Continue reading کپل شرما شو چھوڑنے کی خبروں پر مشہور کامیڈین کا ردعمل →

نیو انگلینڈ شیلف کے قریب زیر سمندر میٹھے پانی کا ذخیرہ دریافت

نیو انگلینڈ شیلف کے قریب ایک حیرت انگیز دریافت سامنے آئی ہے: سمندر کے تہہ میں ایک وسیع میٹھے پانی کا ذخیرہ پایا گیا ہے جسے زیرِ سمندر aquifer بھی کہ
Khabrain Group Pakistan

نیو انگلینڈ شیلف کے قریب زیر سمندر میٹھے پانی کا ذخیرہ دریافت

نیو انگلینڈ شیلف کے قریب ایک حیرت انگیز دریافت سامنے آئی ہے: سمندر کے تہہ میں ایک وسیع میٹھے پانی کا ذخیرہ پایا گیا ہے جسے زیرِ سمندر aquifer بھی کہا جاسکتا ہے۔ اس دریافت سے قبل اس مقام کی نقشہ سازی کی گئی تھی۔ کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین اور ووڈز ہول اوشنوگرافک انسٹی ٹیوٹ … Continue reading نیو انگلینڈ شیلف کے قریب زیر سمندر میٹھے پانی کا ذخیرہ دریافت →

والدین کی سگریٹ نوشی نسلوں کو متاثر کرتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے والدین کی سگریٹ نوشی کی وجہ سے بلا ارادہ سگریٹ کا دھواں سانس میں لیتے ہیں، اس عمل سے ان کے بچوں ک
Khabrain Group Pakistan

والدین کی سگریٹ نوشی نسلوں کو متاثر کرتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے والدین کی سگریٹ نوشی کی وجہ سے بلا ارادہ سگریٹ کا دھواں سانس میں لیتے ہیں، اس عمل سے ان کے بچوں کے پھیپھڑے متاثر ہو سکتے ہیں اور ان کو سانس کے دائمی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جرنل تھورکس … Continue reading والدین کی سگریٹ نوشی نسلوں کو متاثر کرتی ہے: تحقیق →

ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں والی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی نئی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔  ڈکی بھائی ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں انہیں ا
Khabrain Group Pakistan

ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں والی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی نئی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔  ڈکی بھائی ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں انہیں اپنی ویلاگز میں جوا ایپ کو پروموٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ گرفتاری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی … Continue reading ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں والی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی →

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دے دی

پشاور: سرکاری حکام کے مطابق ای پنشن سسٹم  یکم جنوری 2026 سےنافذ العمل ہوگا جس کے بعد پنشن کی ادائیگی ای پنشن سسٹم کےتحت کی جائےگی اور  موجودہ پنش
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دے دی

پشاور: سرکاری حکام کے مطابق ای پنشن سسٹم  یکم جنوری 2026 سےنافذ العمل ہوگا جس کے بعد پنشن کی ادائیگی ای پنشن سسٹم کےتحت کی جائےگی اور  موجودہ پنشن نظام کو مکمل پیپرلیس سسٹم میں تبدیل کردیا جائےگا جب کہ  احساس پنشن ڈیش بورڈ کا اجراء بھی کیا جائےگا۔ سرکاری حکام کا بتانا ہے کہ … Continue reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دے دی →

سمندر کی سطح بلند ہے، شاید بارش کا پانی نہ اترے، میئر کراچی کا شہریوں کو صبر کا مشورہ

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سمندر کی سطح بلند ہے، شاید وہ پانی نہ لے، انہوں نے شہریوں کو بارش کے دوران صبر کا مشورہ دیا۔ پریس کانف
Khabrain Group Pakistan

سمندر کی سطح بلند ہے، شاید بارش کا پانی نہ اترے، میئر کراچی کا شہریوں کو صبر کا مشورہ

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سمندر کی سطح بلند ہے، شاید وہ پانی نہ لے، انہوں نے شہریوں کو بارش کے دوران صبر کا مشورہ دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ 22 اگست کی پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤنز کو رقوم … Continue reading سمندر کی سطح بلند ہے، شاید بارش کا پانی نہ اترے، میئر کراچی کا شہریوں کو صبر کا مشورہ →

Get more results via ClueGoal