ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
newsare.net
ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ واہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ میں انہوں نے 100 میٹر پیچھے کی طرف (backwards) دوڑ لگائی ہیلز پہن کر، اور اس میں صرف 12.82 سیکنڈ کا وقت لگا۔ … Continue reading ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا → Read more