ہنگری کی خاتون نے اسکیٹس کے ساتھ رسی کود کر سب کو حیران کردیا
newsare.net
یورپی ملک ہنگری سے تعلق رکھنے والی آئس اسکیٹنگ چیمپئن نے اسکیٹس کے ساتھ رسی کود کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ ہنگری کی جونیئر اور سینئر نیشنہنگری کی خاتون نے اسکیٹس کے ساتھ رسی کود کر سب کو حیران کردیا
یورپی ملک ہنگری سے تعلق رکھنے والی آئس اسکیٹنگ چیمپئن نے اسکیٹس کے ساتھ رسی کود کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ ہنگری کی جونیئر اور سینئر نیشنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والی ایزٹر زومبیٹھلی نے امریکی ریاست آئیڈاہو کے شہر سن ویلی میں موجود آئس رنک میں ایک منٹ میں 136 بار رسی پھلانگنے کا … Continue reading ہنگری کی خاتون نے اسکیٹس کے ساتھ رسی کود کر سب کو حیران کردیا → Read more