اسرائیلی حملے پر ردعمل پورے خطے کی آواز ہوگا:قطر
newsare.net
قطری قیادت نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے کا جواب صرف قطر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے کی مشترکہ پالیسی اور اتحاد کا مظہر ہوگا۔ عالاسرائیلی حملے پر ردعمل پورے خطے کی آواز ہوگا:قطر
قطری قیادت نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے کا جواب صرف قطر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے کی مشترکہ پالیسی اور اتحاد کا مظہر ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسرائیلی حملے کے جواب میں کہا کہ ہمارا ردعمل بین الاقوامی قوانین اور … Continue reading اسرائیلی حملے پر ردعمل پورے خطے کی آواز ہوگا:قطر → Read more