ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان
newsare.net
ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کےایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان
ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی خط پر آج رسپانس متوقع ہے، پاکستان نے میچ ریفری پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ … Continue reading ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان → Read more