برطانیہ کی حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
newsare.net
لندن: برطانیہ کی حکمران جماعت کے دو ارکان پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکبرطانیہ کی حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
لندن: برطانیہ کی حکمران جماعت کے دو ارکان پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ سائمن اوفر اور پیٹر پرنسلے پارلیمانی وفد کے ہمراہ گئے تھے، وفد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں طبی اور ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لینےگیا … Continue reading برطانیہ کی حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا → Read more