مصر کے میوزیم سے سونے کا 3 ہزار سال قدیم کڑا غائب
newsare.net
قاہرہ: مصر کی وزارتِ آثارِ قدیمہ نے کہا ہے کہ قاہرہ کے ایجپشن میوزیم کی ایک لیب سے 3 ہزار سال قدیم سونے کا کڑا غائب ہوگیا۔ وزارت کے مطابق یہ کڑا ممصر کے میوزیم سے سونے کا 3 ہزار سال قدیم کڑا غائب
قاہرہ: مصر کی وزارتِ آثارِ قدیمہ نے کہا ہے کہ قاہرہ کے ایجپشن میوزیم کی ایک لیب سے 3 ہزار سال قدیم سونے کا کڑا غائب ہوگیا۔ وزارت کے مطابق یہ کڑا مصر کی اکیسویں سلطنت (1070 تا 945 قبل مسیح) کے فرعون آمنموپ کے دورِ حکمرانی کا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ … Continue reading مصر کے میوزیم سے سونے کا 3 ہزار سال قدیم کڑا غائب → Read more