ویمنز ون ڈے: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز جیت لی
newsare.net
آسٹریلیا ویمنز نے بھارتی ویمنز ٹیم کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 43 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ دہلی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 48 ویویمنز ون ڈے: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز جیت لی
آسٹریلیا ویمنز نے بھارتی ویمنز ٹیم کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 43 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ دہلی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 48 ویں اوور میں 412 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے بیٹھ مونی 138 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ … Continue reading ویمنز ون ڈے: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز جیت لی → Read more