جاپانی محققین نے گائے پر زیبرا جیسا رنگ کرکے نوبل انعام حاصل کرلیا
newsare.net
جاپانی ماہرین نے محض گائے پر زیبرا جیسا پینٹ کرکے نوبل انعام حاصل کرلیا ہے۔ لیکن خیال رہے کہ یہ “نوبل انعام” سائنسی نہیں بلکہ آئی جی نوبل انعجاپانی محققین نے گائے پر زیبرا جیسا رنگ کرکے نوبل انعام حاصل کرلیا
جاپانی ماہرین نے محض گائے پر زیبرا جیسا پینٹ کرکے نوبل انعام حاصل کرلیا ہے۔ لیکن خیال رہے کہ یہ “نوبل انعام” سائنسی نہیں بلکہ آئی جی نوبل انعام ہے۔ آئی جی نوبل انعام ایک مزاحیہ انعام ہے جو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اسے ایسے تحقیقی کاموں کے لیے دیا جاتا ہے جن میں … Continue reading جاپانی محققین نے گائے پر زیبرا جیسا رنگ کرکے نوبل انعام حاصل کرلیا → Read more