ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان طالبان کا سخت ردعمل
newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان مسلح افواج کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا بیان سامنے آگیا۔ بگرام ایئر بیس واپٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان طالبان کا سخت ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان مسلح افواج کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا بیان سامنے آگیا۔ بگرام ایئر بیس واپس لینے کے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان مسلح افواج کے سربراہ فصیح الدین فطرت نے کہا کہ بگرام ائیر بیس پر کوئی … Continue reading ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان طالبان کا سخت ردعمل → Read more