امریکا: خاتون کی نمبر پلیٹ دہشتگرد تنظیم سے جوڑ دی گئی
newsare.net
امریکی خاتون ’آئسس‘ اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ ’IAMISIS‘ رکھنے کے حق میں ڈٹ گئیں۔ کیلیفورنیا کی 26 سالہ خاتون آئسس وارٹن کو اپنی گاڑی کی پرسنلائزڈ نمامریکا: خاتون کی نمبر پلیٹ دہشتگرد تنظیم سے جوڑ دی گئی
امریکی خاتون ’آئسس‘ اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ ’IAMISIS‘ رکھنے کے حق میں ڈٹ گئیں۔ کیلیفورنیا کی 26 سالہ خاتون آئسس وارٹن کو اپنی گاڑی کی پرسنلائزڈ نمبر پلیٹ IAMISIS کے معاملے پر ریاستی حکام کی جانب سے تنقید اور پابندیوں کا سامنا ہے۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ نے انہیں ایک خط میں مطلع کیا ہے کہ … Continue reading امریکا: خاتون کی نمبر پلیٹ دہشتگرد تنظیم سے جوڑ دی گئی → Read more