پاکستان اور امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز کا برآمدی معاہدہ طے
newsare.net
کراچی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز مالیت کا بیف ایکسپورٹ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بیف کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو معپاکستان اور امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز کا برآمدی معاہدہ طے
کراچی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز مالیت کا بیف ایکسپورٹ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بیف کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو معاہدے کی تفصیلات سے باضاطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ خط کے مطابق پاکستانی کمپنی نے متحدہ عرب امارات کی ایف زیڈ ای کمپنی … Continue reading پاکستان اور امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز کا برآمدی معاہدہ طے → Read more