اظہار رائے کی آزادی کو خطرات، امریکا کو پہچانتی نہیں: انجلینا جولی
newsare.net
واشنگٹن: آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کاظہار رائے کی آزادی کو خطرات، امریکا کو پہچانتی نہیں: انجلینا جولی
واشنگٹن: آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کو مزید تسلیم نہیں کرتی ہیں۔ سپین کے فلم فیسٹیول میں اپنی تازہ ترین فلم کی نمائش کے دوران ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے … Continue reading اظہار رائے کی آزادی کو خطرات، امریکا کو پہچانتی نہیں: انجلینا جولی → Read more