ڈرگ کورٹ نے بغیر لائسنس ادویات بیچنے پر حکیم شہزاد کی گرفتاری کا حکم دیا
newsare.net
ڈرگ کورٹ لاہور نے غیر قانونی اشتہارات اور بغیر لائسنس ادویات بیچنے کے الزام میں حکیم شہزاد کو گرفتار کرنےکا حکم جاری کردیا۔ چیئرمیڈرگ کورٹ نے بغیر لائسنس ادویات بیچنے پر حکیم شہزاد کی گرفتاری کا حکم دیا
ڈرگ کورٹ لاہور نے غیر قانونی اشتہارات اور بغیر لائسنس ادویات بیچنے کے الزام میں حکیم شہزاد کو گرفتار کرنےکا حکم جاری کردیا۔ چیئرمین ڈرگ کورٹ لاہور محمد نوید رانا نے حکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے ڈی پی او کو حکیم شہزاد کو گرفتار کرنےکا حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت … Continue reading ڈرگ کورٹ نے بغیر لائسنس ادویات بیچنے پر حکیم شہزاد کی گرفتاری کا حکم دیا → Read more