پاک-امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے – شہباز شریف
newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے، اور ہم مزید بہتری کے لیے پُرعزم ہیں۔ وزیراپاک-امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے – شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے، اور ہم مزید بہتری کے لیے پُرعزم ہیں۔ وزیراعظم کے مطابق آئندہ ہفتوں اور مہینوں میں دو طرفہ تعلقات میں مزید گرمجوشی دیکھنے کو ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ مسلم ممالک کے رہنماؤں کی صدر ڈونلڈ … Continue reading پاک-امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے – شہباز شریف → Read more