صدر مملکت کے احکامات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ترجمان
newsare.net
ایوان صدرِ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے صدرکے احکامات کوکسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا، یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہصدر مملکت کے احکامات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ترجمان
ایوان صدرِ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے صدرکے احکامات کوکسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا، یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صوبائی عدالت سے صدرکے ٹیکس معاملے میں فیصلے کے خلاف حکمِ امتناع حاصل کیا ہے۔ یہ … Continue reading صدر مملکت کے احکامات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ترجمان → Read more