مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
newsare.net
کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے … Continue reading مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی → Read more