Pakistan



’ایک دن میرے بچے ہوں گے اور جلد ہوں گے‘، سلمان باپ بننے کے خواہش مند

بالی وڈ  کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے باپ بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن میرے بچے ہوں گے اور جلد ہوں گے۔ حال ہی میں سلمان خان عام

حمیرا ارشد کی پاکستان آئیڈل میں جج بننے والے گلوکار و اداکار فواد خان پر کڑی تنقید

گلوکارہ حمیرا ارشد نے پاکستان کے سپر اسٹار اور گلوکار فوان خان کو پاکستان آئیڈل کے جج بننے پر تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ حمیرا ارشد نے ایک پروگرا
Khabrain Group Pakistan

حمیرا ارشد کی پاکستان آئیڈل میں جج بننے والے گلوکار و اداکار فواد خان پر کڑی تنقید

گلوکارہ حمیرا ارشد نے پاکستان کے سپر اسٹار اور گلوکار فوان خان کو پاکستان آئیڈل کے جج بننے پر تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ حمیرا ارشد نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران بغیر نام لیے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس شو (پاکستان آئیڈل) میں ایسے جج بنائے گئے ہیں جن کا موسیقی سے … Continue reading حمیرا ارشد کی پاکستان آئیڈل میں جج بننے والے گلوکار و اداکار فواد خان پر کڑی تنقید →

تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8
Khabrain Group Pakistan

تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 85ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 150ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 538روپے … Continue reading تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ →

محسن نقوی کا پختونخوا حکومت سے واپس گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ ب
Khabrain Group Pakistan

محسن نقوی کا پختونخوا حکومت سے واپس گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ سے درخواست کی تھی کہ  خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو فراہم … Continue reading محسن نقوی کا پختونخوا حکومت سے واپس گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان →

گورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو تعاون کی پیشکش کردی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی گورننس میں بہتری کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔  پشاور میں  گفتگو ک
Khabrain Group Pakistan

گورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو تعاون کی پیشکش کردی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی گورننس میں بہتری کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔  پشاور میں  گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کےجانے پرجتنی خوشی پی ٹی آئی میں ہے، اتنی اپوزیشن میں نہیں، بہت جلد پی ٹی آئی یوم نجات … Continue reading گورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو تعاون کی پیشکش کردی →

لاہور: موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق

لاہور  میں موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور   پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔  لاہور پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا ج
Khabrain Group Pakistan

لاہور: موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق

لاہور  میں موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور   پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔  لاہور پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈور  پھرنے سے 21 سال کے نوجوان نعمان کی گردن کٹ گئی … Continue reading لاہور: موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق →

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے، سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا کہ کارروائی سعودی قیادت میں قائم مشترکہ ٹاسک فورس … Continue reading پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین →

نائیجیریا میں آئل ٹینکر کا دھماکا، 35 افراد ہلاک

نائیجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا اور 35 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی ر
Khabrain Group Pakistan

نائیجیریا میں آئل ٹینکر کا دھماکا، 35 افراد ہلاک

نائیجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا اور 35 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) نے بتایا کہ ریاست نائیجر میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا … Continue reading نائیجیریا میں آئل ٹینکر کا دھماکا، 35 افراد ہلاک →

نریندر مودی کو بتادیاکہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتادیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ امریکی صدر نے دیوالی کے مو
Khabrain Group Pakistan

نریندر مودی کو بتادیاکہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتادیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ امریکی صدر نے دیوالی کے موقع پر اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر بات ہوئی اور ان سے تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو … Continue reading نریندر مودی کو بتادیاکہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ →

اسلحہ پھینک دیں تو حماس کے بعض رہنماؤں کو معافی مل سکتی ہے؛ نائب امریکی صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اور ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر کے ساتھ اسرائیل کے دورے پر پہنچے ہیں۔  اسرائیلی میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

اسلحہ پھینک دیں تو حماس کے بعض رہنماؤں کو معافی مل سکتی ہے؛ نائب امریکی صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اور ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر کے ساتھ اسرائیل کے دورے پر پہنچے ہیں۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جے  ڈی وینس اور جیرڈ کُشنر نے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں اور تباہ حال علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے اختتام پر … Continue reading اسلحہ پھینک دیں تو حماس کے بعض رہنماؤں کو معافی مل سکتی ہے؛ نائب امریکی صدر →

دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آگئی

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ سال ستمبر میں دپیکا او
Khabrain Group Pakistan

دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آگئی

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ سال ستمبر میں دپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی اور انہوں نے نومولود کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا تھا۔ پیدائش کے بعد ایک سال تک جوڑے … Continue reading دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آگئی →

اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی، مری ،
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی، مری ،آزاد کشمیر میں سماہنی، بھمبر ،کے پی میں پشاور ، باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی … Continue reading اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے →

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، تجارت کے ذریعے جنگ رکوائی: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں جن  میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھا
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، تجارت کے ذریعے جنگ رکوائی: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں جن  میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 7 طیارے گرائے گئے، دونوں جوہری ممالک کے درمیان جنگ تجارت سے روکی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ … Continue reading پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، تجارت کے ذریعے جنگ رکوائی: ڈونلڈ ٹرمپ →

فیلڈ مارشل نے بلوچ نوجوانوں کو استحکام اور ترقی پر توجہ دینے کی تلقین کی

راولپنڈی: فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، اس صوبے کے محب وطن عوام باصلاحیت اور پُرعزم ہیں، آ
Khabrain Group Pakistan

فیلڈ مارشل نے بلوچ نوجوانوں کو استحکام اور ترقی پر توجہ دینے کی تلقین کی

راولپنڈی: فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، اس صوبے کے محب وطن عوام باصلاحیت اور پُرعزم ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق۔ جی ایچ کیو میں 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ … Continue reading فیلڈ مارشل نے بلوچ نوجوانوں کو استحکام اور ترقی پر توجہ دینے کی تلقین کی →

ٹرمپ کو خدشہ، نیتن یاہو جنگ بندی متاثر کر سکتے ہیں جے ڈی وینس اسرائیل پہنچ گئے

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو تشویش ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو خطرے می
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کو خدشہ، نیتن یاہو جنگ بندی متاثر کر سکتے ہیں جے ڈی وینس اسرائیل پہنچ گئے

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو تشویش ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نائب صدر جے ڈی وینس … Continue reading ٹرمپ کو خدشہ، نیتن یاہو جنگ بندی متاثر کر سکتے ہیں جے ڈی وینس اسرائیل پہنچ گئے →

نیپرا نے کےالیکٹرک کا ٹیرف کم کردیا، صارفین کو بڑے ریلیف کی امید

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی مالی سال 2024 تا 2030 کے لیے ملٹی ایئر ٹیرف کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا ہ
Khabrain Group Pakistan

نیپرا نے کےالیکٹرک کا ٹیرف کم کردیا، صارفین کو بڑے ریلیف کی امید

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی مالی سال 2024 تا 2030 کے لیے ملٹی ایئر ٹیرف کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق نیپرا نے بجلی کا اوسط ٹیرف فی یونٹ 39.97 روپے سے گھٹا کر 32.37 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کے فیصلے … Continue reading نیپرا نے کےالیکٹرک کا ٹیرف کم کردیا، صارفین کو بڑے ریلیف کی امید →

ملک میں ٹماٹر کی قیمت جلد نیچے آنے کا امکان

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت آئندہ چند روز میں نیچے آنے کا امکان ہے۔ مقامی تاجر کا کہنا ہے کہ بدین میں ٹماٹر کی فصل تیار ہوکر مارکیٹ میں آنے میں 15 سے
Khabrain Group Pakistan

ملک میں ٹماٹر کی قیمت جلد نیچے آنے کا امکان

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت آئندہ چند روز میں نیچے آنے کا امکان ہے۔ مقامی تاجر کا کہنا ہے کہ بدین میں ٹماٹر کی فصل تیار ہوکر مارکیٹ میں آنے میں 15 سے 20 دن لگیں گے۔ اس وقت ملک بھر میں ٹماٹر 400 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے جبکہ بعض … Continue reading ملک میں ٹماٹر کی قیمت جلد نیچے آنے کا امکان →

کومل عزیز کو ذہنی دباؤ کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ کومل عزیز کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی ذہنی صحت کو بہتر کرنے کیلئے کئی دنوں تک تھیراپی سیشنز لیے ہیں۔ شوبز کی دنیا کو خیر
Khabrain Group Pakistan

کومل عزیز کو ذہنی دباؤ کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ کومل عزیز کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی ذہنی صحت کو بہتر کرنے کیلئے کئی دنوں تک تھیراپی سیشنز لیے ہیں۔ شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ کر بزنس وویمن بننے والی سابقہ اداکارہ کومل عزیز نے ایک حالیہ پروگرام میں بتایا کہ کیرئیر کے شروعات میں انہیں گھر والوں … Continue reading کومل عزیز کو ذہنی دباؤ کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ اداکارہ کا انکشاف →

پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 333 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پروٹ
Khabrain Group Pakistan

پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 333 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پروٹیز نے دو وکٹوں کے نقصان 76 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ … Continue reading پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 333 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری →

پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن کے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ارکان تاحال سرکاری گاڑیوں پر قابض

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے ارکان تاحال سرکاری گاڑیوں پر قابض ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے تمام ارا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن کے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ارکان تاحال سرکاری گاڑیوں پر قابض

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے ارکان تاحال سرکاری گاڑیوں پر قابض ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے ہیں اور ان کے استعفے اسپیکر کو موصول بھی ہو چکے ہیں، تاہم کسی بھی رکن کا استعفا تاحال منظور نہیں … Continue reading پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن کے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ارکان تاحال سرکاری گاڑیوں پر قابض →

چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ اپنے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں۔ ایک بیان میں امر
Khabrain Group Pakistan

چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ اپنے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں۔ ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مجھے لگتا ہے کہ ہم چین کے ساتھ ٹھیک رہیں گے، چین تائیوان پر حملہ نہیں کرنا … Continue reading چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ →

نئی دہلی دنیاکا آلودہ ترین شہر بن گیا، لاہور کی فضا بھی انتہائی مضر صحت قرار

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ نئی دہلی میں دیوالی کے موقع پر کی گئی آتش بازی کے باعث فضائ
Khabrain Group Pakistan

نئی دہلی دنیاکا آلودہ ترین شہر بن گیا، لاہور کی فضا بھی انتہائی مضر صحت قرار

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ نئی دہلی میں دیوالی کے موقع پر کی گئی آتش بازی کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا۔ دیوالی کی تقریبات سے نئی دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس  772  تک پہنچ گیا۔ بھارت میں دیوالی کے تہوار سے لاہور … Continue reading نئی دہلی دنیاکا آلودہ ترین شہر بن گیا، لاہور کی فضا بھی انتہائی مضر صحت قرار →

جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب

ٹوکیو: سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سانائے تاکائیچی نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے
Khabrain Group Pakistan

جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب

ٹوکیو: سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سانائے تاکائیچی نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ایوانِ زیریں اور ایوان بالا سے ووٹ حاصل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق 64 سالہ سانائے تاکائیچی ایوان زیرین میں 237  اور ایوان بالا میں 125ووٹ حاصل کرکے  جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم … Continue reading جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب →

ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر

دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی  ایمیزون ویب سروسز کو  بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچان
Khabrain Group Pakistan

ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر

دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی  ایمیزون ویب سروسز کو  بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ خرابی ایمیزون ویب سروسز کے ایک اندرونی سسٹم میں پیدا ہوئی جو نیٹ ورک لوڈ … Continue reading ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر →

اسرانی جی کی موت کی خبر سن کر میں غم سے نڈھال ہوں، اکشے کمار

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین گوردھن اسرانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے ک
Khabrain Group Pakistan

اسرانی جی کی موت کی خبر سن کر میں غم سے نڈھال ہوں، اکشے کمار

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین گوردھن اسرانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اکشے کمار نے کہا کہ اسرانی جی کی موت کی خبر سن کر میں غم سے نڈھال ہوں۔ صرف ایک ہفتہ … Continue reading اسرانی جی کی موت کی خبر سن کر میں غم سے نڈھال ہوں، اکشے کمار →

قطر سمجھوتے کے بعد اسپن بولدک میں رکے ٹرک پاکستان واپس

قطر میں پاک افغان سمجھوتے کے بعد افغانستان کے علاقے اسپین بولدک میں پھنسے خالی ٹرک چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئے۔  افغان شہریوں کو افغان
Khabrain Group Pakistan

قطر سمجھوتے کے بعد اسپن بولدک میں رکے ٹرک پاکستان واپس

قطر میں پاک افغان سمجھوتے کے بعد افغانستان کے علاقے اسپین بولدک میں پھنسے خالی ٹرک چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئے۔  افغان شہریوں کو افغانستان لے جانے والے ٹرک بھی افغانستان میں داخل ہوئے تھے۔ پاک افغان چیمبرز آف کامرس حکام کے درمیان تجارت بحالی کے لیے اسپین بولدک میں مذاکرات ہوئے تھے۔ … Continue reading قطر سمجھوتے کے بعد اسپن بولدک میں رکے ٹرک پاکستان واپس →

پاک-افغان جنگ بندی معاہدہ سرحدی دراندازی نہ ہونے سے مشروط ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اس بات سے مشروط ہے کہ افغان طالبان پاکستان پر اپنی سرزمین سے حم
Khabrain Group Pakistan

پاک-افغان جنگ بندی معاہدہ سرحدی دراندازی نہ ہونے سے مشروط ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اس بات سے مشروط ہے کہ افغان طالبان پاکستان پر اپنی سرزمین سے حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو قابو میں رکھیں۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک نے دوحہ میں ہفتے کے آخر میں جنگ بندی پر … Continue reading پاک-افغان جنگ بندی معاہدہ سرحدی دراندازی نہ ہونے سے مشروط ہے، خواجہ آصف →

عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، بانی سے ملاقات ک
Khabrain Group Pakistan

عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، بانی سے ملاقات کے بعد ہی وزارت داخلہ کے ساتھ بیٹھیں گے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گیڈر کے سو سالہ اقتدار سے شیر کا … Continue reading عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، سہیل آفریدی →

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف تین ون
Khabrain Group Pakistan

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں قیادت کریں گے۔ ون ڈے سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ شاہین شاہ … Continue reading شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر →

پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مل
Khabrain Group Pakistan

پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں پاک افغان بارڈر کھلنے کا امکان ہے۔ … Continue reading پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان →

علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دی
Khabrain Group Pakistan

علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج … Continue reading علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم →

اقرا اور یاسر نے بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟

پاکستانی ہدایتکار  و میزبان  یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کبیر  کی وجہ سے  ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر  دوسرے علاقے میں منتقل ہوئے۔ یا
Khabrain Group Pakistan

اقرا اور یاسر نے بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟

پاکستانی ہدایتکار  و میزبان  یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کبیر  کی وجہ سے  ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر  دوسرے علاقے میں منتقل ہوئے۔ یاسر حسین حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے  جس دوران انہوں نے میزبان اداکارہ زارا نور عباس سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال … Continue reading اقرا اور یاسر نے بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟ →

نئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اب تک کابینہ تشکیل نہ دے سکے، اہم فیصلوں میں تاخیر

پشاور: خیبرپختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے حلف اٹھانے کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل نہ ہونے سے اہم پالیسی فیصلے رک گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نومنتخ
Khabrain Group Pakistan

نئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اب تک کابینہ تشکیل نہ دے سکے، اہم فیصلوں میں تاخیر

پشاور: خیبرپختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے حلف اٹھانے کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل نہ ہونے سے اہم پالیسی فیصلے رک گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حلف کے 6 روز بعد بھی صوبہ بغیر کابینہ کے چل رہا ہے جس کے باعث اہم پالیسی فیصلے رک گئے ہیں جب کہ … Continue reading نئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اب تک کابینہ تشکیل نہ دے سکے، اہم فیصلوں میں تاخیر →

کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل نے 20 سے زیادہ ایسے کیسز کا پتا لگایا ہے جو کروڑوں روپے کے اثاثوں، گاڑ
Khabrain Group Pakistan

کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل نے 20 سے زیادہ ایسے کیسز کا پتا لگایا ہے جو کروڑوں روپے کے اثاثوں، گاڑیوں اور کثرت سے بیرون ملک سفر کرنے اور سوشل میڈیا پر پرتعیش طرز زندگی کی نمائش کررہے ہیں لیکن اپنے جمع کرائے گئے انکم ٹیکس … Continue reading کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی →

پاکستان نے پہلی بار ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم کی میزبانی جیت لی

اسلام آباد: پاکستان نے ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم 2026 کی میزبانی جیت لی۔   چین کے شہر شوجو میں ہونے والے ورلڈ شیفس فورم 2025 میں  پاکستان نے ور
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے پہلی بار ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم کی میزبانی جیت لی

اسلام آباد: پاکستان نے ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم 2026 کی میزبانی جیت لی۔   چین کے شہر شوجو میں ہونے والے ورلڈ شیفس فورم 2025 میں  پاکستان نے ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم 2026 کی میزبانی کا اعزاز حاصل کر لیا۔  یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر کسی عالمی شیف … Continue reading پاکستان نے پہلی بار ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم کی میزبانی جیت لی →

لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبرپر آگیا۔ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 332 پر پہنچ گیا اور  فی
Khabrain Group Pakistan

لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبرپر آگیا۔ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 332 پر پہنچ گیا اور  فیصل آباد میں ائیرکوالٹی انڈیکس 325 ہے۔ اس کے علاوہ شیخوپورہ 311، ڈی جی خان 239، گوجرانوالہ 233 اور ملتان کا اے کیو آئی 224 ہے۔ پیر کی صبح علی … Continue reading لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا →

Get more results via ClueGoal