سندھ میں رواں سال کانگو وائرس سے پانچویں ہلاکت کی تصدیق
newsare.net
محکمہ صحت سندھ نے رواں سال کانگو وائرس سے پانچویں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے رواں سال کانگو سے پانچویں ہلاکت کسندھ میں رواں سال کانگو وائرس سے پانچویں ہلاکت کی تصدیق
محکمہ صحت سندھ نے رواں سال کانگو وائرس سے پانچویں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے رواں سال کانگو سے پانچویں ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ قصاب زبیر جان لیوا کانگو وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ زبیر کو 24 ستمبر کو … Continue reading سندھ میں رواں سال کانگو وائرس سے پانچویں ہلاکت کی تصدیق → Read more